Sign in

ziarizve.bsky.social

@ziarizve.bsky.social
250 followers 52 following 28 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 27/12/2024
🚨🚨 عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اپیل!
15532
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Tehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 12/12/2024
پہلے نکاح نہیں مان رہے تھے۔ اور اب طلاق مانگ رہے ہیں۔
021
ziarizve.bsky.social @ziarizve.bsky.social · 11/12/2024
ناکامیاں تو اتنی ہیں کہ گنی بھی نہیں جاسکتیں ہیں۔ اگر گنا ہی ہیں تو کوئ ایک کامیابی ہی گن لیں اس بندوبستی نظام کی۔
000
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 10/12/2024
Ap ko keya lagta hai?
Ap ko keya lagta hai?
1111
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024
شاہد آفریدی کی منافقت عمران ریاض کی زبانی۔۔۔ شاہد آفریدی نے عمران خان کو بھائی کہ کر بار بار عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گُھونپا ہے۔۔۔
02915
ziarizve.bsky.social @ziarizve.bsky.social · 07/12/2024
اوۓ لفافی محسوس ہو رہا ہے کہ نوٹ وکھا میرا موڈ بنے کا فارمولا کام کر رہا ہے۔ بادام کھایا کر لفافی، جرنل جیلانی کی پروڈکٹ کیوں بھول گیا۔
000
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 06/12/2024
عمران خان نے اپنا پہلا کارڈ شو کر دیا گرتی ہوئی دیواروں کو بہت بڑا دھکا اور یہ ایسا کارڈ تھا جو کسی نے سوچا نہیں تھااس حکومت کا دھڑن تختہ تیار ۔۔۔ youtu.be/nZ2wsJ7_0Pk
youtu.be
خان کا پہلا کارڈ ، ماسٹر سٹروک، حکومت فارغ؛ ٹرمپ ٹیم اڈیالہ پیغام ؛ 18ہزار پاکستانی خان ملاقات جلد ۔
YouTube video by Sabee Kazmi
2259
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 05/12/2024
33115
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 06/12/2024
بائیکاٹ مہم 20 ارب کا فوجی سیمنٹ خراب ہونے لگا ہے جس وجہ سے شدید بے چینی پائی جاری ہے عوام کا سوال ہےگولی کیوں چلائی قتل عام کس نے کروایا
02814
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/12/2024
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں قیمتیں بےشک مزید کم ہو جائیں لیکن دھوکے میں نہیں آنا بائیکاٹ جاری رکھیں۔
02516
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024
تمہاری گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہمارے کانوں میں رہتی دنیا تک گونجے گی جواب دو گولی کیوں چلائی ؟؟؟ Subscribe Please 🚨 Link 👇 youtube.com/@saramir804?...
youtube.com
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
27427
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024
‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
34317
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 29/11/2024
دوستو حضرت امام حسین علیہ السّلام کا سر مبارک بھی نماز پڑھتے ہوئے کاٹا گیا تھا. نمازیوں کو قتل کرنے کی یہ رسمِ یزیدیت کوئی نئی نہیں ہے.
13317
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
17264127
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 26/11/2024
اسر ا ئیل کے ساتھ کھلم کھلا تعاون کرنے پر میکڈونلڈ Mcdonald کا بالکل بائیکاٹ کیجیے اور اس کی مہم چلائیے! #BoycottMcDonalds
1123
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔
313253
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
219185
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا
02914
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ بطورِ اہلیہ انھوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا۔ نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا۔ عمران خان
1156
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
22013
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024
قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے۔ عمران خان
3207
ziarizve.bsky.social @ziarizve.bsky.social · 22/11/2024
010
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Prem Sikka @premnsikka.bsky.social · 21/11/2024
Ridiculous BBC headline: "Public sector pay deals help drive up UK borrowing". Nothing to do with corporate welfare, contracts for cronies, Govt paying higher energy bills, HMRC not collecting £500bn since 2010, Tory legacy. Just blame workers wanting decent pay. www.bbc.co.uk/news/article...
bbc.co.uk
Public sector pay deals help drive up UK borrowing
Borrowing was £17.4bn last month, the second highest October figure since monthly records began in 1993.
1805095875
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 21/11/2024
‏موتر نقوی نگران وزیرِ اعلی رہا تو عمران خان اور تحریک انصاف کے ورکرز پر زمین تنگ کر دی۔ جب سے وزیرِ داخلہ بنا ہے، دن رات تحریکِ انصاف کا ناطقہ بند کرنے کے منصوبے بناتا رہتا ہےاور دوسری طرف ملک میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔ جب تک یہ مسخرہ اس سیٹ پر ہے، ہمارے جوان شہید ہوتے رہیں گے
1399
ziarizve.bsky.social @ziarizve.bsky.social · 21/11/2024
سعودی عرب کا واقعہ سے یہ معلومات ملتی ہیں کہ کون قادیانی ہے اور اسلم دشمن ہے
000
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Zara @zaraaly.bsky.social · 20/11/2024
I'm Newbie, Let's follow each other
71036
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
57564182
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
8317119
Reposted by @ziarizve.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
25403114