Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 10/04/2025پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک پر جہاد فرض ہو چکا۔ فلسطینی بھائیوں کی مدد کرنے میں اب تاخیر نہیں ہونی چاہیے ۔ 030
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 10/04/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💙 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 03/04/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 27/03/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 20/03/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 20/03/2025نبی کریم ﷺ نے فرمایا رحم کا تعلق رحمن سے جڑا ہوا ہے پس جو کوئی اس سے اپنے آپ کو جوڑتا ہے اللہ پاک نے فرمایا کہ میں بھی اس کو اپنے سے جوڑ لیتا ہوں اور جو کوئی اسے توڑتا ہے میں بھی اپنے آپ کو اس سے توڑ لیتا ہوں ۔ Sahih Bukhari#5988 Status: صحیح 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 16/03/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور ہم نے آسمان سے ایک خاص اندازے سے پانی نازل کیا پھر ہم نے اُسے زمین میں ٹھہرا دیا اور یقیناً ہم اُس کے لے جانے پر ضرور قدرت رکھنے والے ہیں ۔ Surat No. 23, Ayat NO. 18 062
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 13/03/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 10/03/2025urdu.geo.tv/latest/396496-urdu.geo.tvصدقہ فطر اور فدیہ صوم کے نصاب کا اعلان کر دیا گیامخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 06/03/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 01/03/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُن دونوں نے کہا : اے ہمارے رب ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے ۔ Surat No. 7 Ayat NO. 23 0133
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 27/02/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼 011
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 26/02/2025حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " اللہ سے محبت کرو کہ اس نے تمہیں نعمتوں سے نوازا ہے ، اور اللہ کی محبت کی خاطر مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی خاطر میرے اہل بیت سے محبت کرو ۔" ، رواہ الترمذی ۔ Mishkat ul Masabih#6182 Status: صحیح 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 23/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وہ تمہارے لئے تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں مقررہ وقت تک مہلت عطا فرمائے گا بےشک جب اللہ کا (مقرر) وقت آجائے تو تاخیر نہیں کی جاتی کاش کہ تم جانتے۔ Ref: Surat No. 71, Ayat NO. 4 011
Reposted by Arslan Bin Ubaid 🇵🇸Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 20/02/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم 021
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 21/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما دیجئے اگر تم میرے رب کی رحمت کے خزانوں کے مالک ہوتے تو تم (سب) خرچ ہو جانے کے ڈر سے ضرور (ہاتھ) روک لیتے اور انسان بہت ہی تنگ دل ہے۔ Ref: Surat No. 17, Ayat NO. 100 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 20/02/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ 140
Reposted by Arslan Bin Ubaid 🇵🇸عائشہ @aeysha.bsky.social · 15/02/2025When you start earning and running your own house, you’ll understand why your father sits outside in the evening, gazing at the sky in silence. 5182
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 16/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُنهیں (قیامت کی) وہ سب سے بڑی گھبراہٹ کسی قسم کا کوئی رنج نہ پہنچائے گی ، اور نہ پریشان ہی کرے گی ۔ فرشتے بڑھ بڑھ کر اُن کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہوئے اُن کا استقبال کریں گے کہ یہی ہے تمهارا وہ دن ، جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا تھا ۔ 21: 103 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 14/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بےشک سب اہل ایمان (تو آپس میں) بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کرا دیا کرو اور اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ Surat No. 49, Ayat NO. 10 050
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 13/02/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 12/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! بہت گمان کرنے سے بچو ، بلاشبہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اور جاسوسی نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ، کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے ؟ سو تم اُس کو ناپسند کرتے ہو 1/2 111
Reposted by Arslan Bin Ubaid 🇵🇸Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 06/02/2025صلی اللہ علیہ والہ وسلم 011
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 07/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بےشک اللہ حکم فرماتا ہے عدل کا اور احسان کا اور رشتہ داروں کو (حقوق) دینے کا اور وہ منع فرماتا ہے بےحیائی سے اور بُرائی اور ظلم (وسرکشی) سے وہ تمہیں نصیحت فرماتا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔ Ref: Surat No. 16, Ayat NO. 90 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 06/02/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 110
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 06/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور جب لوگوں کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے وہ اپنے رب کو اُسی کی طرف رجوع کر کے پکارتے ہیں پھر جب وہ اپنی رحمت کا مزہ اُنہیں چکھاتا ہے تو اچانک اُن میں سے ایک گروہ اپنے رب کے ساتھ شریک ٹھہرانے لگتا ہے ۔ Surat No. 30, Ayat NO. 33 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 05/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا کہ تم اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو گے اور والدین اور رشتے داروں اور یتیموں اور مسکینوں سے احسان کرو گے اور لوگوں سے اچھی بات کہو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو 1/2 191
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 03/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور وہ بھلائی سے پہلے بُرائی کو جلدی مانگتے ہیں ، حالانکہ ان سے پہلے بے شک بہت سی عبرتناک سزائیں گزر چکیں اور یقیناً آپ کا رب لوگوں کے لیے ان کے ظلم کے باوجود بڑی بخشش والا ہے ، اور یقیناً آپ کا رب بلاشہ بہت سخت سزا والا بھی ہے ۔ 13:6 021
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 01/02/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور جس نے اپنا چہرہ اللہ کے سامنے جھکا دیا اور وہ نیک بھی ہو تویقیناً اس نے مضبوط سہارے کو تھام لیا اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کی طرف ہے۔ Ref: Surat No. 31, Ayat NO. 22 030
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 31/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ پس اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہ پکارو ، ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے ۔ Surat No. 26, Ayat NO. 213 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 30/01/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 30/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسول بھیجے وہ سب کھانا کھاتے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لئے آزمائش کا ذریعہ بنایا ہے کیا تم صبر کرو گے؟ اور آپ کا رب خوب دیکھنے والا ہے۔ Ref: Surat No. 25, Ayat NO. 20 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 28/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اُسی سے اس کی بیوی پیدا کی اور اس نے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیئے اور اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہو جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو 1/2 110
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 27/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور اللہ نے تمہیں جو (مال) دے رکھا ہے تم اس کے ذریعہ آخرت کا گھر طلب کرو اور دنیا سے (بھی) اپنا حصّہ نہ بھولو اور بھلائی کرو جیسا کہ اللہ نے تم پر احسان فرمایا اور زمین میں فساد کی کوشش نہ کرو بےشک اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ 28: 77 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 26/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی (تو تم بڑی مشکل میں پڑ جاتے) اور بےشک اللہ بہت زیادہ توبہ قبول فرمانے والا بڑی حکمت والا ہے۔ Surat No. 24, Ayat NO. 10 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 24/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور جو کچھ انہوں نے کیا اُس کی بُرائیاں اُن پر ظاہر ہو جائیں گی اور اُنہیں وہی گھیر لے گی جس کا وہ مذاق اُڑاتے تھے ۔ Surat No. 45, Ayat NO. 33 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 23/01/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 23/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور نوح (علیہ السلام) کو بھی ( اپنی رحمت میں داخل فرمایا ) جب اس سے پہلے انہوں نے پکارا تو ہم نے اُن کی دعا قبول فرمائی پھر ہم نے اُنہیں اور ان کے گھر والوں کو بڑے غم سے نجات عطا فرمائی۔ Surat No. 21, Ayat NO. 76 030
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 22/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اے ایمان والو! اگر تم اللہ سے ڈرو تو وہ تمہیں حق و باطل کی تمیز (کی قوت) عطا کردے گا اور وہ تمہارے گناہوں کی پردہ پوشی فرمائے گا اور تمہیں بخش دے گا اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔ Ref: Surat No. 8, Ayat NO. 29 000
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 21/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آپ فرما دیجئے کیا تمہارے شریکوں میں سے کوئی ہے جو مخلوق کو پہلی بار پیدا کرتا ہو پھر اسے لوٹائے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما دیجئے اللہ ہی مخلوق کو پہلی بار پیدا فرماتا ہے اور پھر وہی اس کو لوٹائے گا پھر تم کہاں بہکے چلے جا رہے ہو؟ 10: 34 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 19/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُس کے لیے برابر ہے چاہے تم میں سے کوئی چُپکے چپکے باتیں کرے یا زور زور سے بات کرے ، کوئی رات کے پردے میں چھُپا ہوا ہو ، یا دن کی روشنی میں چل رہا ہو ۔ Surat No. 13, Ayat NO. 10 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 16/01/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 14/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بےشک وہ لوگ جو ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے اور دنیا کی زندگی پر راضی ہو گئے اور اس پر مطمئن ہو گئے اور وہ لوگ جو ہماری آیات سے غافل ہیں۔ Ref: Surat No. 10, Ayat NO. 7 020
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 12/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ابراہیم نے کہا : تو کیا تم اللہ تعالیٰ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہو جو تمہیں کچھ بھی نفع نہیں دے سکتے اور نہ تمہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں ؟ Surat No. 21, Ayat NO. 66 030
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 10/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ( کیونکہ ) ہم نے آسمان اور زمین کو اور اُن کے درمیان کی تمام چیزوں کو کھیل کود یا تفریح کے طور پر تو نہیں پیدا کیا ہے ۔ یا ) ان کو اس طرح نہیں بنایا ہے کہ گویا ہم کھیل کررہے ہوں ۔ Ref: 21: 16 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 09/01/2025صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌼 010
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 08/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لوگوں کے لئے نفسانی خواہشات کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے (جیسے) عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشان زدہ (عمدہ) گھوڑے اور مویشی اور کھیتی یہ دنیاوی زندگی کا سامان ہے اور حُسن انجام تو اللہ ہی کے پاس ہے۔ 3: 14 040
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 07/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ جو آخرت کے مقابلے میں دنیاوی زندگی کو پسند رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں ٹیڑھ پن پیدا کرنا چاہتے ہیں یہی لوگ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں ۔ Ref: Surat No. 14, Ayat NO. 3 071
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 @arslanbinubaid.bsky.social · 06/01/2025أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ فرما اِس کے بعد کہ تُو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما بےشک تو ہی بہت عطا فرمانے والا ہے۔ Surat No. 3, Ayat NO. 8 000