Sign in

RAJA BILAL MEHMOOD

@r2b-4.bsky.social
4.1K followers 8.9K following 29 posts

Founder & President World Rajputana Movement 🚩⚔️🐎 |Politician🇵🇰|✊|social activist_PP=18|⚔Youth Leader|Rajputana👑|🐎| +923338130903|®1997|

PostsRepliesMedia
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 25/12/2024
0213
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 22/12/2024
#jamatislami
1182
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 10/12/2024
1141
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 08/12/2024
یہ صدی انقلاب کی صدی لگ رہی ہیں پوری دنیا میں اسلام نافذ ہوگا۔۔ انشاء اللّٰہ ۔۔۔
1222
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 05/12/2024
پنجاب حکومت کا، مریم نواز کا ایک سال کی مشاورت کے بعد پنجاب کے عوام کیلئے پہلا عوام، فلاحی منصوبہ جس سے وزراء میں خوش حالی آئے گی ،غربت کم ہوگی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی؟ مسکرا کیوں ریے ہیں؟ فارم 47 والے ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کوئی جماعت اسلامی تھوڑی ہے۔ کیا سمجھے؟؛
1103
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 05/12/2024
یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام، غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لیے سخت قوانین و ضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے۔ کور کمانڈرز کانفرنس احتیاط ضروری اے
siasat.pk
عسکری قیادت کا فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار
040
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 03/12/2024
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔ منقول۔۔
0111
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 01/12/2024
پٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣 کون لوگ ہیں یہ 😆
2246
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 29/11/2024
3195
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آباد کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سیل کرنے کی تیاریاں؟، ڈی چوک جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے، گورنر راج کی تیاری ؟
1154
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 28/11/2024
گورنرراج جیسے آمرانہ اقدامات جمہوری روح کے منافی ھے جس کی سیاسی جماعتوں کو قطعا حمایت نہیں کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاھے کہ اگر وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوامیں گورنرراج نافذ کیا تو جماعت اسلامی اس فیصلے کی بھرپورمخالفت کرے گی۔*3/3
1101
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 28/11/2024
جماعت اسلامی عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے کسی بھی غیرجمہوری فیصلے کی حمایت نہیں کریں گی بلکہ ایسے غیر جمہوری فیصلے کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائے گی۔ کسی بھی جمہوری سیاسی جماعت کے لئے گورنرراج کی حمایت ایک شرمناک فیصلہ ھوتا ھے سیاسی جماعتوں کو سیاسی مخالفین کا مقابلہ سیاسی میدآن میں کرنا چاہئے2/3
0121
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 28/11/2024
*وفاقی کابینہ کی جانب سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت ایک غیرجمہوری رویہ ھے جو عوامی مینڈیٹ کی توہین ھے فارم 47کی بنیاد پر کھڑی وفاقی حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ کو پس پشت ڈالنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ھے.1/3
0111
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 27/11/2024
"قوت ڈھل جانے کا نام نہیں، ڈھال دینے کا نام ھے۔ مُڑ جانے کو قوت نہیں کہتے، موڑ دینے کو کہتے ہیں۔ دنیا میں کبھی نامَردوں اور بُزدلوں نے کوئی انقلاب پیدا نہیں کیا۔ جو لوگ اپنا کوئی اصول، کوئی مقصدِ حیات، کوئی نصب العین نہ رکھتے ہوں، جو بلند مقصد کیلیے قربانی دینے کاحوصلہ نہ رکھتے ہوں
372
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 26/11/2024
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے بعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)
090
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 26/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! فرما یا تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (مسند احمد)
0134
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 25/11/2024
اس کی قدر و قیمت اجازت نہیں دیتی کہ ہم اسے محض ذہنی لذت حاصل کرنے کے لئے استعمال کریں ۔اس کا احترام روکتا ہے کہ ہم اسے مجرد تفاخر کے جذبہ کی تسکین کا ذریعہ بنائیں (محسن انسانیت ﷺ سے اقتباس) 2/2
050
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 25/11/2024
محمد ﷺ کی داستان حیات رستم و سہراب کا قصہ نہیں، الف لیلہ کی کہانی نہیں اور کسی خیالی کردار کا افسانہ نہیں ، اس کا مقام یہ ہر گز نہیں کہ اسے ہم علم وادب کی تفریحی چوپال کا محض ایک سرمایہ رونق بنائیں ، 1/2
030
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 24/11/2024
2812 صحیح بخاری
040
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 23/11/2024
اے میرے رب ملک پاکستان پر رحم فرمانا اس کے باسیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین ۔
050
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 23/11/2024
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست) مولانا مودودی رحمتہ اللہ
050
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 18/11/2024
کس میں ہمّت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروں سے نہی حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں✌️🔥
061
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 18/11/2024
@naeemrehmanengr.bsky.social #rawalpindi #jamat
061