Reposted by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵

انْتَهَى زَمَنُ الصَّدِيقِ وَقْتَ الضِّيقِ،
وَأَصْبَحْنَا فِي زَمَنٍ عِنْدَ كُلِّ ضِيقٍ تَخْسَرُ صَدِيقًا.
مشکل وقت میں ساتھ دینے والے دوست کا زمانہ ختم ہو چکا ہے،
اور اب ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں کہ
ہر مشکل میں ایک دوست کھو بیٹھتے ہیں❤️🩹۔