Sign in

🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳

@xahid.bsky.social
321 followers 275 following 22 posts

DIE HARD PAKISTANI 🇵🇰 No Power Can Undo Pakistan 🇵🇰 Except ‎#Allah.. Long Live Pakistan and Army ‎#SocialMediaActivist

PostsRepliesMedia
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 20/12/2024
پاک سرزمین شاد باد🇵🇰🌹
1339
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 @xahid.bsky.social · 02/12/2024
Things that will expose you on Judgement Day. #AlQuran
000
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 01/12/2024
25 اور 26 نومبر کے آپریشن کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹا اور منفی مواد نشر کرکے ریاست اور اداروں کو بدنام کر کے ملک کو نقصان پہنچانے والے اصل کرداروں کو شناخت کر کے قرار واقعی سزائیں دینے کیلئے وزیر اعظم نے چیئرمین PTA کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا ہے جو فوری طور پر کام شروع کر رہا ہے-
46221
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 26/11/2024
بس مزہ لیں اس سنسر ویڈیو کا۔۔۔۔ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے
0158
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 23/11/2024
‏ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
510937
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024
دنیا میں پاکستان کے بعد اگر کسی دوسرے ملک میں پاکستانی آباد ہیں وہ سعودی عرب ہے 2.8ملین پاکستانی یہاں رہتے ہیں ہربندہ اپنے خاندان کا کفیل ہے۔ سالانہ 7 ارب ڈالر کے قریب یہاں سے پاکستان بھیجا جاتا ہے۔جو دنیا میں اورسیز پاکستانیوں کے تمام ممالک میں سب سے بڑا نمبر ہے۔پاکستانیوں کا دوسرا گھر سعودی عرب ہے
17727
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
اہلسنّت والجماعت پاکستان @aswj.bsky.social · 20/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
02413
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 @xahid.bsky.social · 23/11/2024
الحمدللہ 🇵🇰
000
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
0599
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
پنکی پیرنی کے بیان کے بعد یوتھیے اور عمران ریاض خان کی حالت کچھ یوں ہے۔😂
35624
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 21/11/2024
جنرل باجوہ نے بشری بی بی کے بیان کو بلکل مسترد کیا اور کہا غلط بات ہے مجھے اس متعلق کسی کا ٹیلی فون نہیں آیا، سینئر تجزیہ کار محمد مالک
32812
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 @xahid.bsky.social · 22/11/2024
اس اشتہار سے مجھے یاد آگیا۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
010
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0339
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ ‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
812742
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 21/11/2024
😁
1422760
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
1509
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 @xahid.bsky.social · 21/11/2024
غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے یوتھیے اپنے مرشد کی ایک اور فائنل کال کے لیے تیار ہیں۔
000
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
417731
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Shahzad Ch. PMLN @shahzadchpmln.bsky.social · 21/11/2024
”پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ پی ٹی آئی کی چوبیس نومبر کے احتجاج کی کال میں حکومتی مشینری، پیسہ، اور سرکاری لوگوں کا استعمال نہ ہو۔“ وفاقی وزارتِ داخلہ کا خیبر پختونخواہ کے چیف سیکریٹری کو خط
0114
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 21/11/2024
‏ تحریک انصاف کو لانگ مارچ میں سرکاری مشینیری، ملازمین اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا وزارت داخلہ کا چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ
081
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
The Guardian @theguardian.com · 21/11/2024
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
dlvr.it
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
I personally resent being excluded from protection against monetised fear, anger and toxicity * Get our breaking news email, free app or daily news podcast The Australian government has proposed a ban on social media for all citizens under 16.…
4127043
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 20/11/2024
بہترین ہوگیا 👍، تُن کے رکھیں ان بلوائیوں کو ،یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں.. 24 نومبر احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیوں کے پاسپورٹ اور سم بلاک کئے جائیں گے ۔👏
27321
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
2424051
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Shumaila @shumailakhan.bsky.social · 20/11/2024
50 POLIO CASES IN A YEAR Another case confirmed in Tank, KP—where a little girl was affected. This is the 50th polio case in Pakistan this year. All fueled by baseless propaganda about vaccines affecting male fertility. Yet, it’s young girls falling victim. Why? 💔 #Polio #HealthAwareness #Pakistan
46114
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Dr Syeda Sadaf @drsyedasadaf.bsky.social · 20/11/2024
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں - ‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
27935
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی ، یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان کو پی ٹی آئی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔ @atifrauf79.bsky.social
47712
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024
تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔
713967
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 @xahid.bsky.social · 20/11/2024
In the Name of Allah, The Most Gracious, Most Merciful I swear by the Day of Resurrection;And I swear by the self-reproaching person (a believer).Does man (a disbeliever) think that We shall not assemble his bones? Yes, We are Able to put together in perfect order the tips of his fingers. (Al Quran)
010
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 20/11/2024
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
0225
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیو۔۔۔۔۔ تیار ہو۔۔۔
3256
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 20/11/2024
او پیا جے انقلاب پنڈٰی کے دو عہدیداران کی آڈیو لیک ، بشری بی بی کے پارٹی کمان سنبھالنے کے بعد ہمارے لئے حالات مشکل ہو گے ہیں ، رہنماوں کے اپنے بچے محفوظ اور ہمیں ہر روز نئے سے نئے ۔۔۔۔۔۔
43914
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ، رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ، الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ
0213
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
saqibview.bsky.social @saqibview.bsky.social · 19/11/2024
متفق تو ریپوسٹ 👇 سب سے پہلے پاکستان
1226
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے ‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
12399105
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی نہ رہائی ہو گی نہ ہی کوئی بڑا معرکہ ہو گا۔ امریکی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ امریکہ کو غزہ میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے جبکہ عمران خان کے انسانی حقوق نظر آ جاتے ہیں۔ سینیٹر "فیصل واوڈا" کی پریس کانفرنس
0257
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 19/11/2024
اب یہ کیا ہے۔۔۔۔
2212
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
713430
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 18/11/2024
سیتا وائٹ کیس پہ عمران خان کا اقبالی بیان “میری اس ذاتی کمزوری نے پبلک کو تو ہارم نہیں کیا میں کوئی فرشتہ نہیں ہوں نہ ہی میں نے کبھی یہ کہا کہ میں بڑا پاک صاف آدمی ہوں”
24211
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کیلئے 24 نومبر کو سرپرائز تیار ہے، بغیر کسی ڈسکاؤنٹ کے یوتھیوں کو سرپرائز دیا جائے گا ✅..
516948
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
The Guardian @theguardian.com · 18/11/2024
Biden condemns Ohio march featuring reported Nazi flags and racist slurs
dlvr.it
Biden condemns Ohio march featuring reported Nazi flags and racist slurs
Governor Mike DeWine also denounces Columbus event after video showed masked neo-Nazi procession in all black The White House on Monday condemned a march of neo-Nazis in Columbus, Ohio, over the weekend, saying it was “hostile to everything the United…
3264774
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
ایک پنجابی نظم
2035097
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Attaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024
سامنا کیوں نہیں کر رہے؟ یہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ پہلے کیس کرتے ہیں، پھر عدالت سے بھاگتے ہیں، یہ ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔
22410
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے ‏سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے
919057
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
16443122
Reposted by 🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳
ARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 18/11/2024
‏پاکستان کے دشمنوں کو 3 چیزیں اچھی نہیں لگتی ایک ہمارے پیارے پرچم سے، دوسرا ہماری پاک فوج سے، اور تیسرا پاکستانیوں کے باہمی محبت اور اتحاد سے ہمارے اختلافات چاہے کتنے بھی ہوں لیکن پاکستان اور پاک فوج ہمارا غرور ہیں جسے کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دیا جاے گا #PakistanFirst🇵🇰 @farhankvirk.bsky.social
14612
🇵🇰xahid 扎希德.🇨🇳 @xahid.bsky.social · 18/11/2024
Like brother, like sister. Ignorance and foolishness are the hallmarks of PTI. یا جہالت تیرا ہی آسرا۔😂
021