Reposted by @waqas720.bsky.social

تحریک انصاف کو اپنے ہی صحافی ارشاد بھٹی کی طرف سے منہ تھوڑ جواب
👈کہتے ہیں بشری بی بی پر ڈی چوک میں حملہ کیا گیا، تو کیا بشری بی بی کوئی آسمان سے اتری ہوئی خاتون ہے؟ عمران خان نے تو مریم نواز کے کمرے کا دروازہ تھوڑ ڈالا تھا
بشری بی بی کا دھرنا عمران خان کوپھانسی دینے کے لئے تھا