پرسوں جب میں بار بار پی ٹی ای کے کچھ لیڈرشپ کو ٹارگٹ کر رھا تھا کہ یہ نظر نھیں آیا وہ جلوس میں نظر نھیں ارھا تو سب نے مسجز میں میری ایسی کی تیسی کی تھی کہ آپ اپنے لیڈرز کے خلاف بولتے ھو جو اچھا نھیں کر رھے۔
میرا سوال ھے کہ ان لوگوں نے غریب کو کیوں آگے کیا ھے اور خود کیوں چپے ھوی ھیں