✌️Mr.Master✌️ @master786.bsky.social · 09/06/2025سب کی اپنی اپنی تھکن ہے_____ کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے____ توکوئی لہجوں سے!!!!🖤💔 000
✌️Mr.Master✌️ @master786.bsky.social · 04/06/2025لاکھ دشمنیاں نبھانا مگر کسی کی روزی روٹی کے دروازے بند کرنے کا سوچنا بھی نہیں کیونکہ اس معاملے میں اللہ کی پکڑ بہت سخت ھے 010