Sign in

صدف خرم

@truehum.bsky.social
372 followers 231 following 9 posts

پاکستان ذندہ باد

PostsRepliesMedia
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/05/2025
انڈیا میں ہندو انتہاپسندوں کے مسلمانوں پر حملے جاری ہیں ایک مسلمان خاتون جو اپنے بچے کے ساتھ فٹ پاتھ پر چل رہی تھی، اسے ایک #ہندودہشتگرد نے جان بوجھ کر گاڑی سے کچل دیا۔
023
Reposted by صدف خرم
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 01/05/2025
052
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/04/2025
‏انڈیا کے بارڈر پر انتہائی کشیدگی ہے🤔 مگر الحمدللہ پھر بھی #پاکستانی_عوام_سکون کی نیند سو رہی ہے🙂 جس کی وجہ ہماری بہادر افواج وطن عزیز کی دفاع کے لیے جاگ رہی ہے👀 #سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪 #PakistanArmy
022
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/04/2025
فوج ہمارے سروں کے تاج ہے لیکن بقول قائدجمعیت سیاست سے دور ہوجائے اور اگر سیاست کرنی ہے تو پھر وردی کو نکال ہوگا کیونکہ پاکستانی فوج کے وردی دشمنوں کو خواب میں بھی ڈراتے ہیں #سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪 #PakistanArmy
011
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/04/2025
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اکرم خان درانی صاحب کی رہائش گاہ آمد۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
011
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/04/2025
الحمدللہ ہمارا مضبوط دفاع❣️ ہمارے محفوظ اور خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے🥰 راولپنڈی، پاک فضائیہ کو باضابطہ طور پر ہائی الرٹ کر دیا گیا🚨 بھارتی سرحد کے قریب جنگی فضائی گشت شروع کر دی گ✈ #سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪 #PakistanArmy
011
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/04/2025
اب #بھارت کو ملا #پاکستان سے تگڑا جواب 💪 بھارتی ایئر لائنز میں ہنگامی صورتحال پروازوں کے رخ موڑنا پڑگئے۔ #سب_سےپہلےپاکستان 🇵🇰💪 #PakistanArmy
111
Reposted by صدف خرم
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 25/04/2025
اے اللـــہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے❤️ ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے😍 آمین یا رب العالمین🤲🏻
165
Reposted by صدف خرم
Murtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 25/04/2025
Indian #GodiMedia has created a toxic echosystem that promotes war hysteria, Islamophobia and jingoism. They use Pakistani voices to malign them and insult Pakistan to amplify the hate echo system. I request all Pakistani talking heads to boycott #GodiMedia and make positive use of your time.
072
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 23/03/2025
کوئٹہ: قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ، صوبائی امیر محسن بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع، دیگر صوبائی قائدین اور صوبائی وزراء، صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ صاحب کی والدہ محترمہ کے وفات پر تعزیت کرہیں ہے۔
011
Reposted by صدف خرم
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 23/03/2025
0113
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/03/2025
مولاناصاحب کی جانب سے غزہ میں 10 روزہ سحروافطارکی مہم فلسطین کےمظلوموں مسلمانوں کوغزہ میں آخری عشرےمیں سحری اورافطاری فراہم کی جارہی ہے۔ تیارکھانافراہم کرنےکایہ سلسلہ عیدالفطروالےدن بھی جمعیۃ علماءاسلام کی جانب سےجاری رہےگا۔ ہم اپنےمظلوم بہن بھائیوں اوربچوں کےہر ممکن دادرسی کریں گے۔
152
Reposted by صدف خرم
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 24/01/2025
ڈی آئی خان: جامعہ معارف الشریعہ میں ختم بخاری شریف و تقریب دستاربندی 💝
041
صدف خرم @truehum.bsky.social · 06/12/2024
Wow thank you so much everyone,I just hit 500 subscribers on @YouTube! #500subs
000
Reposted by صدف خرم
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 01/12/2024
‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" ♻: اب پنجاب کے 32 اضلاع میں 65 سے زائد سرکاری خدمات کی فراہمی عوام کی دہلیز پر
0167
Reposted by صدف خرم
PML N @shahidrao.bsky.social · 30/11/2024
شیطان ابن شیطان
0135
Reposted by صدف خرم
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 30/11/2024
‏حماد اظہر کا اعتراف خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت ہے جو وسائل کا بیدردی کیساتھ استعمال کرتے ہوئے مسلح جتھوں کی مدد سے اسلام آباد پہنچتی ہے، پنجاب میں ہماری حکومت ہے نہ ہمارے پاس وسائل ہیں اور نہ ہی طاقت ہے اس لیے پنجاب نہی نکلتا
194
Reposted by صدف خرم
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 30/11/2024
یوتھیو زرا ان اپنی لاشوں کے جنازوں کا ٹایم بتا دینا
2227
Reposted by صدف خرم
Sinam @snmny.bsky.social · 28/11/2024
نواز شریف آئی ٹی سٹی سے پنجاب اور پاکستان کو کیا فایدہ ہوگا ملاحظہ فرمائیں 👇 نواز شریف آئی ٹی سٹی پنجاب حکومت کا ایک اہم منصوبہ ہے، جس کا مقصد صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینا اور نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا ہے۔ 👇
132
Reposted by صدف خرم
Kmalik @khmalik.bsky.social · 30/11/2024
‏یوتھیے کہتے پنجابی غلام ہیں جو ایک زانی کو جیل سے چھڑوانے کیلئے باہر نہیں نکلے ہمیں فخر ہے کہ ہم پنجاب کی ترقی کے غلام ہیں
071
Reposted by صدف خرم
Kmalik @khmalik.bsky.social · 30/11/2024
‏قاسم سوری کا عمران خان کا زہنی توازن کھو بیٹھنے کا بیان۔ اصل میں عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے ۔ فیصل واڈوا
45517
Reposted by صدف خرم
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 30/11/2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
0141
Reposted by صدف خرم
Kmalik @khmalik.bsky.social · 30/11/2024
‏دجال کا ظہور اگر پاکستان میں ہوا پاکستان کے صحافیوں نے آدھے پاکستان کو اس کا حمایتی بنا دینا اسے ولی قطب بنا کر پیش کرنا ہے حامد میر نے روز انٹرویو کرنے عمران ریاض نے قصیدے پڑھنے
0224
Reposted by صدف خرم
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 30/11/2024
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
14118
Reposted by صدف خرم
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 30/11/2024
On the directions of Deputy Commissioner Gujranwala AC City inspected various shops, sealed 02 shops on violation of closure time under #GreenLockdown Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Chief Minister's Special Monitoring Unit Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
4444
صدف خرم @truehum.bsky.social · 29/11/2024
000
Reposted by صدف خرم
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 29/11/2024
In compliance with the directions of Deputy Commissioner Gujranwala, ADC Revenue Inspected to verify Girdawari at Jandiala Baghwala. Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Board of Revenue, Punjab Chief Minister's Special Monitoring Unit Deputy Commissioner Nankana Sahib
0405
Reposted by صدف خرم
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 29/11/2024
"پاکستان کا پہلا سر کاری نوازشریف کینسر ہسپتال" ♻: تعمیراتی کام تیزی سے جاری
0174
Reposted by صدف خرم
Kmalik @khmalik.bsky.social · 29/11/2024
‏احمد نورانی کی طرف مرحومہ کلثوم نوازشریف کے بارے میں کی گئی بدزبانی انتہائی رقیق، گھٹیا اور قابل مذمت ہے۔ انہیں اپنی الفاظ پر معذرت کرنی چاہئے۔ 😡
0154
Reposted by صدف خرم
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
718364
Reposted by صدف خرم
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 28/11/2024
‏عدالت نے جعلی صحافی مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
0123
Reposted by صدف خرم
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/11/2024
قالو ودرھنا گرفتار ابھی تک جے سوریا گرفتانہی ہواُ😂
16818
Reposted by صدف خرم
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 28/11/2024
‏پہلی خبر سٹاک مارکیٹ جنت سے بھی آگے نکل گئی ہے دوجی خبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ تیجی خبر عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد چوتھی خبر یوٹیومروں کی ہر شے بند کرنے کا فیصلہ پانچویں خبر پنکی پیرنی پشور اپڑ گئی ہے چھیویں خبر ریاست سے اپنی چھیویں انگل سیدھی کرلی ہے
054
Reposted by صدف خرم
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
516656
Reposted by صدف خرم
The Thursday Times @handle.invalid · 28/11/2024
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگیاجس پر سب کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا اسکی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں4,000پوائنٹس کی کمی ہوئی لیکن اسکے اختتام کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہونے سےیہ سنگ میل عبور ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف
03616
Reposted by صدف خرم
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 27/11/2024
‏میری ذاتی رائے ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہیے kpk حکومت نے دوسری بار وفاق کےخلاف بغاوت کی ہے kpk حکومت نے گورنر راج کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، گورنر راج لگانے کا فیصلہ اعلی سطح پر ہوگا۔ (احسن اقبال)
15215
Reposted by صدف خرم
PML N @shahidrao.bsky.social · 28/11/2024
وڈے انقلابی
092
Reposted by صدف خرم
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
38932
صدف خرم @truehum.bsky.social · 28/11/2024
000
Reposted by صدف خرم
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 28/11/2024
سانحہ ڈی چوک سے ایک اور لاش برآمد 🥲
37234
Reposted by صدف خرم
Babar Amin @babar9.bsky.social · 26/11/2024
0186
Reposted by صدف خرم
Zahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 27/11/2024
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
06133
Reposted by صدف خرم
PML N @shahidrao.bsky.social · 27/11/2024
1629
Reposted by صدف خرم
𝑀𝒶𝓎𝓇𝒶°❀⋆.ೃ࿔*:・🫧 @lepapillonblue.bsky.social · 26/11/2024
Here’s a little zen from the smoky mountains ⛰️
539232191399
Reposted by صدف خرم
PML N @shahidrao.bsky.social · 27/11/2024
یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر قایم رکھنا 𝘖 𝘵𝘶𝘳𝘯𝘦𝘳 𝘰𝘧 𝘵𝘩𝘦 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵𝘴 𝘬𝘦𝘦𝘱 𝘮𝘺 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 𝘧𝘪𝘳𝘮 𝘰𝘯 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘳𝘦𝘭𝘪𝘨𝘪𝘰𝘯. ✦•√
0144