Sign in

Syed Faraz Darvesh

@syedfarazdarvesh.bsky.social
279 followers 48 following 33 posts

Political analysis, writer, content creator. Career as talk show host: previously hosted talk shows at NayaDaur & NewsOne Leader in Technology company Wants to see progressive, enlightened, moderate Pakistan From: Karachi, Pakistan

PostsRepliesMedia
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Raza Butt @socialdigitally.com · 19/12/2024
تحریک انصاف کی جو انقلابی بریگیڈ باہر بیٹھی ہوئی ہے جس سے عمران خان متفق بھی ہیں کہ جتنا پاکستان کا نقصان ہوگا جتنی ہزیمت پاکستان کو اٹھانا پڑیگی جتنی ریاست کمزور ہوگی انکے لیڈر کی بلے بلے ہوگی۔ وہ صبح سے رات تک دعائیں مانگتے ہیں کہ پاکستان کی توپوں میں کیڑے پڑجائیں، مرتضیٰ سولنگی
0146
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 25/11/2024
‏سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے ‏
44614
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Raza Butt @socialdigitally.com · 25/11/2024
غیر سیاسی خاتون موروثی سیاست کیخلاف برسر پیکار جماعت کے بانی کی اہلیہ کارکنان کے اڈیالہ جانے کے نعروں میں پیشقدمی کی ہدایات دیتے ہوئے۔ @thursdaytimes.com
0126
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان سے ملکر سعودی بادشاہ نے باجوہ سے کہا ⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ ‏امت مسلمہ کے خود ساختہ لیڈر عمران خان کی اوقات خود اسکی بیوی بشری مانیکا نے بتادی۔
001
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کامقصد پاکستان بربادی ہے ،بشری مانیکا نے سوچ سمجھ کر سعودی کے خلاف بیان دیا ہے۔ اب عمران خان اور PTIنے اس بیان سے پلٹ جانا ہے،ضرورت پڑی تو معافی بھی مانگ لینگے،اور پھر تجزیہ نگاروں کا ایک ٹولا PTI کی وکالت میں کھڑا ہوجائگا۔
001
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 22/11/2024
دونوں میاں بیوی نے بیشرم سےسعودی عرب سے بار بار تحفے بھی وصول کیے اور بیچ کر پیسے بنائے،پھر بیشرموں کی طرح سعودی جہاز میں گھومتے رہے۔ امریکی سازش کے منجن کے بعد سعودی سازش،اب معافی ترلے کرینگے سعودی عرب کے۔
012
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024
قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قانونی تقاضوں کے مطابق گرفتار کر لیا ہے۔ جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین الزامات کی شفاف تفتیش جاری ہے۔ عدالتوں میں قانونی کارروائی کے ذریعے انصاف کا بول بالا ہوگا۔ #قانون_سب_کے_لیے 👇👇
1309
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 20/11/2024
اگر ۹ مئئ کا آدھا پاؤ بھی کراچی یا اندرون سندھ کی جماعت نے کیا ہوتا تو اب تک اسپر پابندی لگ چکی ہوتی،تمام لیڈرشپ کوسزاہیں سنائی جاچکی ہوتیں۔ لاڈلا عمران خان آج بھی لاڈلا ہے۔
031
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 20/11/2024
Homegrown pomegranate !
040
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Murtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 20/11/2024
تُسی جاکے ڈنڈے سوٹے کھاؤ۔ ساڈا تے وکیشن دا مُوڈ بنڑیا اے۔ رب راکھا۔
5124
Reposted by Syed Faraz Darvesh
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے ‏پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ‏پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
711033
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Murtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 19/11/2024
How Tulsi Gabbard Became a Favorite of Russia’s State Media “Ukrainians consider her “an agent of the Russian state.” Rossiya-1, a Russian state television channel, called her a Russian “comrade” in Mr. Trump’s emerging cabinet.” www.nytimes.com/2024/11/18/u...
nytimes.com
How Tulsi Gabbard Became a Favorite of Russia’s State Media
President-elect Donald J. Trump’s pick to be the director of national intelligence has raised alarms among national security officials.
054
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Murtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 18/11/2024
‏جاہل بھائی کی جاہل بہن۔ ‏ڈگری شگری ان لوگوں کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی۔ یہ لوگ قوم کی سیاسی تربیت کرنے چلے ہیں۔ ‏بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ ‏کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
6167
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 18/11/2024
خیبر تباہ و برباد ہوچکا ہے اور عمران خان پورے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے میں لگا ہے۔
000
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Anis Farooqui @theanisfarooqui.bsky.social · 18/11/2024
فالو اور فالو بیک کا سلسلہ نہیں رکنا چاہئے۔ یہ ایک تحریک ہے جسے ہم نے ایکس پہ متحد ہو کر لڑی ہے۔ یہاں بھی ایک دوسرے کے ہاتھ مظبوط کریں۔
193
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان لاشوں کی تلاش میں ہے تاکہ پاکستان کے خلاف بینالاقوامی بیانیہ بناسکے اور ملک کی معیشت تباہ و برباد ہو۔ ‏نکمّی ریاست اور حکومت پریس کانفرنس کرکےگیدڑ بھپکی لگاسکتی ہے اور بس۔
030
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 18/11/2024
عثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا ‏تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟
48825
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 18/11/2024
‏انٹرنیٹ،vpn کی بندش غلط پالیسیاں دیکھ کر ن لیگ پرغصہ آتا ہے،اپنے شہرکراچی کودیکھ کر پیپلز پارٹی پر غصہ آتا ہے۔ ‏مگر جب تحریک انصاف جیسی فتنہ،دجالی،کرپٹ،گالم گلوچ جماعت اوراسکے کرپٹ فیشسٹ طالبان خان کو دیکھتا ہوں تو نا چاہتے ہوئے بھی ن اور پیپلز پارٹی پر غصہ ختم ہوجاتا ہے۔😇
031
Syed Faraz Darvesh @syedfarazdarvesh.bsky.social · 18/11/2024
کرنل شیر خان کی یادگار کی بے حرمتی کرنے والے تو زمہ دار ہیں مگر یہ ریاست بھی اُتنی ہی زمہ دار ہے۔ ایک سال سے زیادہ ہوگیا مگر سوائے گیدڑ بھپکی پریس کانفرنس کے،کچھ نہیں کیا۔۹ مئئ کی دہشت گرد پارلیمان اور TVپر بیٹھ کر روز انتشار برپا کرتے ہیں۔
001
Reposted by Syed Faraz Darvesh
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
1210231