Sign in

tasleemaliahmed.bsky.social

@tasleemaliahmed.bsky.social
355 followers 316 following 34 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 02/01/2025
Pak Army zindabaad🤝🏻❤️
072
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 02/01/2025
Qaidi no 804 ka jail sy paigham😂
261
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 06/12/2024
فوج کا نام لیکر دراصل پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ یہود کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بدلہ لیا جا سکے۔سازش کو سمجھیں؟
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 26/11/2024
‏حکومت بیچاری
020
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 25/11/2024
وزارت داخلہ کا چارج فل فور رانا ثناء اللہ کو دیا جائے
121
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 25/11/2024
ملک میں اس وقت جو بندر تماشہ چل رہا ہے اسکی ذمہ دار صرف ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے ۔ عمران خان کو جتنے لاڈ سے لانچ کیا گیا اتنے لاڈ سے بچہ تو بگڑ جاتا ہے ۔
020
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 25/11/2024
9 مئی کو ملک گیر فسادات کرنے والے پھر پُرتشدد کارروائیاں کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف نو پرابلم : آپ اقوام متحدہ کو شکایت لگا دیں
020
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔🔥👑
57726
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 22/11/2024
اور شریعت کے ٹھیکیداروں نے عدت میں نکاح کِیا ۔
031
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔ اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔ ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉
2227
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 22/11/2024
‏جب نیازی نے پیرنی سے شادی کی تو عمران کی بہنوں نے بھی یہی کہا👇👇 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
012
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024
جب جج اور ملزم ایک بند کمرے میں ملاقاتیں کریں گے تو انصاف کا معیار کیا ہوگا آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ بات صرف سیاسی اور صنم جاوید کے لئے نہیں بلکہ سماجی پسماندگی ظاہر کرنے کے لئے کی گئی ہے۔
073
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 22/11/2024
اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
021
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 22/11/2024
جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔
011
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 22/11/2024
99385 اسٹاک مارکیٹ
062
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 21/11/2024
بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 21/11/2024
JUST IN: Switzerland will arrest Israeli Prime Minister Netanyahu and transfer him to the International Criminal Court if he enters the country.
000
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024
Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2...
1010143
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
شیر افضل مروت کی آڈیولیک! بشری بی بی دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے ان سے تصدیق کرو کہ کیا وہ خد آئینگی۔
001
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
3924269
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Samia @lostinsight.bsky.social · 21/11/2024
اب پٹواریوں پر لازم ہے کہ بشری بی بی کا سعودی عرب پر لگایا گیا الزام ای میلز کے ذریعے سعودی حکومت تک پہنچائیں۔ 😆
011
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏بُشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
0126
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Palestine Day 🇵🇸 @palestineday.com · 21/11/2024
ICC judges said Netanyahu and Gallant had committed the war crime of using starvation as a method of warfare, and the crimes against humanity of murder and persecution. #palestine #israel #gaza #lebanon #genocide #savepalestine #islamaphobia​​​​​​​​​​​​​​​​
43511
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 21/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
000
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج امریکہ اور بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی۔
1191
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 21/11/2024
‏پانچ بچوں اور سات نواسوں کو چھوڑ بھاگی ہوئی عورت اب پشتون قوم کی سربراہی کرے گی
54112
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی(پنکی پیرنی) کا سعودی عریبیہ پر سنگین الزام 👇
352
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 21/11/2024
لیں جی... غیر سیاسی باپردہ خاتون نے امریکی سازش کا تیاپانچہ کر کے رکھ دیا اور توپوں کا رخ پاک سعودیہ تعلقات کی طرف موڑ دیا... کوئی بتا سکتا ھے کہ اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر کون ھو سکتا ھے
084
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
BladeoftheSun @bladeofthes.bsky.social · 21/11/2024
An international arrest warrant has been issued for Netanyahu. If you want him arrested, Like. If it needs to be right now, RT.
26277022292
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
413242
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
MoonA @muneeba1.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب کے سب سے بڑے نشتر اسپتال میں المناک غفلت: 25 مریض ایڈز کا شکار ہوگئے۔ ایڈز مثبت مریض کے لیے استعمال شدہ ڈائیلاسس مشین سے خون لگایا گیا۔ متاثرین میں مائیں بھی شامل ہیں، جن کے بچے پوچھتے ہیں، "ہماری ماں کا کیا قصور تھا؟" 💔 #NishtarHospital #AIDS #HIV
28834
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 20/11/2024
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
شیر افضل مروت کی آڈیولیک! بشری بی بی دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے ان سے تصدیق کرو کہ کیا وہ خد آئینگی۔
001
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
010
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 19/11/2024
Good morning 🌎
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
آج سے انتشاریوں کی گرفتاریوں کا عمل شروع ہو جائے گا
110
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
RAI JAVED KHARAL @raijaved.bsky.social · 18/11/2024
فرق تلاش کریں 🤣
241
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
jaanejaana31@gmail.com @jaanajaane78170.bsky.social · 18/11/2024
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
042
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
تیرا ویلی میں اکیلے ایس ایس جی کمانڈو نے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ شدید فائرنگ کی وجہ سے کمانڈو نے جام شہادت نوش فرمایا۔
0155
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
سب بہن بھائیوں کو فالو بیک مل گیا ؟ کوئی رہ گیا ہے تو کمنٹ کرئے۔
010
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
فیض حمید کے وڑنے کا ٹائم آگیا ۔ عمران نیازی کو بہت جلد میلٹری کورٹ کے حوالے کردیا جائے گا۔
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
000
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024
‏بریکنگ نیوز:شاہ محمود قریشی،اعجاز چوپدری،سرفراز چیمہ و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
181
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
بلیو اسکائی پر پیارے پیارے لوگوں نے فالو کیا ہے اور ریپلائی بھی بھی بہت اچھے آرہے ہیں لگتا ہے یُوتھیوں کو ابھی تک اس کا پتہ نہیں چلا 😂
000
tasleemaliahmed.bsky.social @tasleemaliahmed.bsky.social · 18/11/2024
hello world..
120
Reposted by @tasleemaliahmed.bsky.social
تنولی خان @tanoli123.bsky.social · 18/11/2024
معمار پاکستان
092