Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 14/12/2024سیاست میں دلچسپی لینے والے دوست تعصب کی عینک پس پشت رکھ کر شام کی موجودہ صورتحال کا ضرور مطالعہ کریں۔ نفرت، دکھ، درد، صعوبتیں، تاریکی اور انقلاب کا رومانس، 110
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 28/11/2024PTI, having the most powerful and impactful social media platforms, is just trying to normalize words like massacre just after I*sr*el lost in Lebanon after massacring and is now trying to face-saving among humanity. 100
Reposted by Nazir NagriIffat 🦋 @iffanalyst.bsky.social · 27/11/2024جو لوگ @azazsyed.bsky.social & @hamidmir.bsky.social Etc پی ٹی آئی کو ابھی بھی سیاسی جماعت سمجھ کر ڈائیلاگ کی پات کرتے ھیں وہ واقعی عقل سے پیدل ھیں، 042
Reposted by Nazir NagriWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 26/11/2024یہ کام مجھ سے نہیں ہوگا. ایسا نہیں ہوں میں. 🙄 391
Reposted by Nazir NagriSamia @lostinsight.bsky.social · 26/11/2024Final call is going to be the final nail in the coffin of PTI, Finger crossed 🤞 2348
Reposted by Nazir NagriJust Jack @just-jack-1.bsky.social · 26/11/2024Substance without all the hate: Blue Sky All the hate without any substance: X 438214972444
Reposted by Nazir NagriIffat 🦋 @iffanalyst.bsky.social · 26/11/2024۔فیصل کریم کنڈی صاب کافی خوش ھیں 031
Reposted by Nazir NagriPeter Wening @peterwening.bsky.social · 26/11/2024An insane amount of Israeli airstrikes targeting #Beirut in #Lebanon. 51612
Reposted by Nazir NagriWaqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 26/11/2024صورتِ حال یہ ہے کہ. PTI is being trapped. 😂😁🤣😂🤣 0155
Reposted by Nazir Nagrisnkhan65.bsky.social @snkhan65.bsky.social · 26/11/2024Subah janaaza hai Niazi ka 121
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی والے ایک اور عمران خان لے آئے۔ تم مٹا نا سکو گے یہ عقیدت 🔥 #Dchock #عمران_کی_کال_وڑ_گئی 170
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 26/11/2024بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی سیاست کا جنازہ نکال دیا اب صرف تدفین باقی ہے۔ #DChowk #Pakistan 000
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 26/11/2024یہ لال ہرا پٹہ کاندھے پر ڈلوا کر لایا گیا تھا۔ اب اتار دیا گیا ہے۔ دونوں جمہوری اقدار میں قابلِ مذمت ہے۔ لائے جانے پر خوشی آپکو تھی، تو جانے کا بھی غم بھی فطرتاً آپ کو ہی ہوگا۔ بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اور اگر واقعی پاکستان کا بھلا چاہتے ہو تو سیاست کرنے سے پہلے سیاست سیکھو۔ وسلام 030
Reposted by Nazir Nagriٹوٹ بٹوٹ @samarrizvi.bsky.social · 24/11/2024۵ ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ 2166
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 24/11/2024آج 24 نومبر ہے اور بلیو اسکائی تو بغیر وی پی بھی چل رہا ہے کیا بات ہے 😍♥️💙 020
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 24/11/2024شہر کے شہر تو بند ہیں تحریک انصاف نے بھی تو یہی کرنا تھا آپنے دوبارہ خندقیں کیوں کھود ڈالی؟ 💔 010
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 24/11/2024آج 24 نومبر تحریک انصاف کی اخری کال احتجاج و ممکنہ دھرنہ کی کال ہے۔ اب تک آپکے شہر میں کیا صورتحال ہے ؟ 010
Reposted by Nazir NagriWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 نجوت سنگ سدھو نے اپنی اہلیہ جو اسٹیج 4 کینسر کی مریض تھی۔ پریس کانفرنس میں ان غذاؤں کا ذکر کردیا جس کی وجہ سے انکا کینسر مکمل ختم ہوگیا ❤️ تمام دوست انکی پریس کانفرنس ضرور دیکھیں جن کے عزیز اس موذی مرض کا شکار ہیں۔ 1277
Reposted by Nazir NagriAmjad @amjadid.bsky.social · 24/11/2024آدھےادھورےخواب دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا..........😑😑 161
Reposted by Nazir NagriSeth Abramson @sethabramson.bsky.social · 24/11/2024Huzzah! Another million users added! 🦋 🥂 1055848572
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 24/11/2024منظور پشتون کی پی ٹی ایم، محسن داوڑ کی این ڈی ایم سے بھی تکفیریت ابھر ابھر کر آرہی ہے۔ #Parachinar 010
Reposted by Nazir Nagririzwandahani.bsky.social @rizwandahani.bsky.social · 23/11/2024This is a message from the Sindhi nation to the world that Punjab is stealing the water of Sindh and attacking the existence of the Sindhi nation. We want you to convey our voice to the world. #nomorecanalsindesriver 011
Reposted by Nazir NagriM.Arif @arifmirza.bsky.social · 22/11/2024مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج #خان_دور 2020 کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہیں 1169
Reposted by Nazir NagriAmmara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 23/11/2024پورا پاکستان انکی پھوپی کا گھر تھا جو ماسی کے لیے بند کر دیا 021
Reposted by Nazir NagriJamhooriMarshalLaw @jamhoorimarshallaw.bsky.social · 22/11/2024Parachinar bleeds once again. 45 lives or 85? Humans treated like animals. Innocent blood and the stench of gunpowder. The shadow of tragedy—sectarianism, terrorism, and the poison of politics. Fast-paced chaos, slow progress. How long will this nation bleed? #ParachinarIsBleeding 021
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024یہ کانا دجال کہاں لاپتہ ہے اسے کوئی بتائے کہ اسکی صوبائی اتحادی حکومت کے زیر سائے سیکڑوں مسافر مارے جا چکے ہیں۔ 080
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024Pakistani security forces are failed to bring peace in the region but supporting the terrorists along with PTI KPK provisional govt. UN forces should be deployed in kurram agency for the peace and prosperity. #parachinarisbleeding 010
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024سانحہ پارا چنار پر احتجاج کی کال آئیڈیاز ایکسپو کے بعد دی جائے گی جبکہ آج بعد نمازِ جمعہ علامتی احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ کے حمل سے پیدا ہونے والے مولویوں کا متفقہ فیصلہ۔ #ParachinarIsBleeding 120
Reposted by Nazir NagriMeena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 22/11/2024So glad that we once again have a clean platform without reels thankfully. Love #Bluesky :) 3213
Reposted by Nazir NagriAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 22/11/2024Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂 2423339
Reposted by Nazir NagriPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/11/2024تاریخ کے اوراق سے 22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو 312168
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024فائرنگ سے بچ کر روپوش ہونے والے مسافروں کو مقامی آبادکاروں نے نہروں میں ڈوبو کر مارا ہے۔ #ParachinarIsBleeding 000
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024عاطف توقیر: عمران خان ہماری اجتماعی منافقتوں کے بہترین نمائندہ ہیں۔ ہمارا مجموعی قومی رویہ یہی ہے اپنے آدھے پاؤ گوشت کے لیے بے شک پورا اونٹ کاٹنا پڑ جائے۔ ملک، ریاست، وطن، ضمیر، زمین اور تمام تر اجتماعی مفادات اپنے سیاسی مفادات کی نذر کر دینے والی گھٹیا ترین روش اسی کا نام ہے۔ تف ہے ایسی سیاست پر! 031
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024یہ پشتونوں کے جرگہ عمائدین اور انہیں اپنا والی سمجھنے والے افراد اس کی وقت کہاں ہوتے ہیں جب ایک مکمل گروہ منظم طور پر دہشتگردانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔؟ کیا یہ بھی سکیورٹی اداروں کی طرح اپنے مفادات کے لئے مکمل طور پر دہشگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہوتے ہیں ؟ 030
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024ن لیگ کا محمد بن سلمان رجیم کی جانب سے ایسے اقدامات کا دفاع حیران کن ہے۔ اس رجیم سے ن لیگ کے کونسے مفادات وابستہ ہیں کہ وہ اپنی سیاسی ساکھ بھی داؤ پر لگانے کو تیار ہوگئی ہے ؟ 000
Reposted by Nazir NagriKmalik @khmalik.bsky.social · 21/11/2024عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے ذراٸع 0335
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 22/11/2024جب جج اور ملزم ایک بند کمرے میں ملاقاتیں کریں گے تو انصاف کا معیار کیا ہوگا آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ بات صرف سیاسی اور صنم جاوید کے لئے نہیں بلکہ سماجی پسماندگی ظاہر کرنے کے لئے کی گئی ہے۔ 073
Reposted by Nazir Nagrishankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 21/11/2024نزیر صاحب فالو کرنے کی بہت شکریہ 011
Reposted by Nazir NagriAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 22/11/2024اتنی بے حسی کیوں ؟ کوئی تو انکے آنسو دیکھے انکی چیخیں سنے غزہ میں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ۔ لیکن کسی کو فرق نہیں پڑ رہا ؟ #فلسطین #Pakistan #PakistanArmy 0159
Reposted by Nazir NagriPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/LbTD...facebook.comRedirecting... 04629
Reposted by Nazir NagriDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2... 1010143
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 21/11/2024لوگوں میں اب یہ باتیں زبان زد عام ہو چکی ہیں کہ ریاست مر گئی ہے اسے دفنا دیا جائے۔ #parachinarbleeds 000
Nazir Nagri @nazirnagri.bsky.social · 21/11/2024جب تک کینٹ ایریاز، ملٹری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بائونڈری وال نہیں گرا دیتے یہ سکیورٹی ادارے امن کے لئے کوئی خاطر خواہ کاروائیاں نہیں کریں گے اور نا ہی طالبان ،ٹی ایل پی اور پی ٹی آئی جیسے تجربات کر پائیں گے۔ خود کو محفوظ رکھ کر تجربات پر تجربات کرتے جاتے ہیں بھگتنا غریب عوام کو پڑتا ہے۔ #Parachinar 070