اسلام آباد
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے دن 2 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرے گی
مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی
کمیٹی میں عمر ایوب۔ علی امین گنڈاپور، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر شامل
صاحبزادہ حامد رضا، حامد خان، اور علامہ راجہ ناصر عباس بھی ملاقات کریں گے