gull3.bsky.social @gull3.bsky.social · 06/08/2025اپنی اہمیت دوسروں کے رویئے سے مت ناپیں۔ آپ کی اصل قیمت آپ کے اندر کے سچ ، خلوص، اور احساس میں ہے. نہ کہ دوسروں کی رائے میں۔ اسلام وعلیکم 000
Reposted by @gull3.bsky.socialFhd Fays @fhdfays.bsky.social · 27/07/2025Talent might open doors, but only hard work keeps them open. Discipline beats potential every time. 031
gull3.bsky.social @gull3.bsky.social · 02/06/2025وقت کے پار جا سکو تو سنو!! میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ان سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں ان سے کہنا زبان سوکھ گئی ان سے کہنا کلام باقی ہے ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں ان سے کہنا ترس گئیں ان کو ان سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے ان سے کہنا مجھے بلائیں کبھی وقت کے پار جا سکو تو سنو!! میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں۔ 000
gull3.bsky.social @gull3.bsky.social · 02/06/2025وقت کے پار جا سکو تو سنو!! میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں۔ ۔ ان سے کہنا بہت اداس ہوں میں ان سے کہنا یہ دل نہیں لگتا ان سے کہنا بہت اکیلی ہوں ان سے کہنا میں رویا کرتی ہوں ان سے کہنا مجھے قرار نہیں ان سے کہنا ہے انتظار بہت ان سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں ان سے کہنا زبان سوکھ گئی 010
Reposted by @gull3.bsky.socialFhd Fays @fhdfays.bsky.social · 14/05/2025STOP COMPLAINING & START DOING. 041