Reposted by S.S
روس کے نائب وزیر توانائی کے حوالے سے خبر ہے کہ روس 🇷🇺 اور پاکستان 🇵🇰 نے اس ہفتے ماسکو میں ہونے والی بین الحکومتی ملاقاتوں 🤝 میں تیل 🛢اور گیس 🔥 کی سمندر میں تلاش اور ریفائننگ کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے- بات چیت میں روس کی جانب سے پاکستان کو خام تیل اور اناج کی فراہمی کےامکانات کا بھی احاطہ کیا گیا-