Sign in

Samiullah Haqqani🌟

@samiullah067.bsky.social
283 followers 205 following 27 posts

الله اکبر

PostsRepliesMedia
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 11/12/2024
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 03/12/2024
کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام ♥️
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
احباب جمعیت 👇👇 @juinw.bsky.social @samijui1.bsky.social @sadaqatkhan95.bsky.social @team03414199291.bsky.social @juimediacellkp.bsky.social @jamiatpromote1.bsky.social @faizjui.bsky.social
141
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡* *`تــرجـمــہ`* بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
ہم چـــــلے سونــــے بــــس یہ آخـــــری خـــواہــــش ہــــے کـــہ امــــــــن چاہتـــــــے ہیـــــں 🫵✌️🌙 شـــــــب بــــــخــــیر ہــــــو 🖐️💥 ‎#SaveKurram
000
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
یااللہ جو مقروض ہیں اور حقیقی مجبوری کی وجہ سے قرض ادا نہیں کر پا رہےان کے لیے اس قرض کی ادائیگی کو آسان بنا آمین 🥺🙏
020
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 23/11/2024
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
020
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 22/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے جس چیز کا حساب ہوگا، وہ نماز ہوگی۔ (سنن نسائی : 467)
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 21/11/2024
آج جمعہ کی مبارک رات ہے درود شریف کی خوب کثرت کریں صلی اللہ علیہ وسلم
020
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 21/11/2024
منافق رہوگےتوتعلقات قاٸم رہیں گےجس دن غلط کوغلط کہناشروع کردیاتوتعلقات بھی ختم اوررابطےبھی ختم
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 20/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
020
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 20/11/2024
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
جماعتی احباب کو فالو کریں۔ @fayazullah.bsky.social @juinw.bsky.social @teamjui.bsky.social @juimediacellkp.bsky.social @amirnawazjui.bsky.social @jaansarim.bsky.social
171
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
دیکھتے ہیں سکائی بیلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر ہم کامیاب اور مضبوط تب ہونگے جب ایک دوسرے کو بھرپور طریقے سے فالو کریں گے تو ایک منظم شکل میں ہم راج کریں گے سوشل میڈیا پر ان شاءاللہ تعالیٰ #JamiatUlemaeIslam
110
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
#پروموشن تمام احباب اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں، ریپوسٹ والوں کو فالو کیا جائے گا جس کو فالو کیا جائے تو فالو بیک دے #شکریہ #JamiatUlemaeIslam
000
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں #JamiatUlemaeIslam
010
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ احباب ایک دوسرے کو فالو فالو بیک کرتے رہے اگے ری ٹویٹ کریں تاکہ سب ساتھی باخبر رہے۔ #JamiatUlemaeIslam
021
Samiullah Haqqani🌟 @samiullah067.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم بسم الله الرحمن الرحیم ان شاء الله اس اکاونٹ سے حق کی صدا بلند ہوگی چاہئے کوئی خوش ہو یا ناراض، ہم صرف اور صرف الله تعالٰی کے رضا کے طلبگار ہیں۔
010