Sign in

Niamat Ullah

@niamat77.bsky.social
366 followers 237 following 37 posts

I am a supporter of Maulana Fazlur Rahman, the king of politics

PostsRepliesMedia
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی کو پی ٹی آئ قیادت سنبھالنے کیلیے تیار کیا جارہا ہے۔اگلے کچھ ہی دنوں میں تحریک انصاف والوں کے منہ پر صرف بشری بی بی کا نام ہوگا اور یوں خان صاحب کو منظر سے ہٹا دیا جائے گا۔اسلیے آج کھلی چوٹ دی گئ ہے ۔پارٹی کو ٹیک اور کرنے کے بعد کافی بڑے فیصلے ہونگے۔
010
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 25/11/2024
امام مسجد کا کٹا ہوا سر بتا رہا ہے کہ کربلاء میں امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر کس نے کاٹا تھا
013
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو چاہیے کہ اپنے ایم این ایز , ایم پی ایز, صوبائی صدور اور سینیٹرز سے کہیں کہ اپنے بیٹوں کو بھی احتجاج میں شامل کریں عوام کے ساتھ شیلنگ کا سامنہ کریں شکریہ 😊😊
020
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 20/11/2024
علی امین گنڈاپور کے بچے اور اس کے خاندان کے باقی افراد اس احتجاج میں شریک ہوں گے یا نہیں
000
Reposted by Niamat Ullah
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
158328
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 19/11/2024
‏غیر محرم سے بات کرنے کا طریقہ، لباس اور تہذیب ، قربان تیری تربیت پے
040
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد مولانا فضل الرحمن صاحب کی خیریت دریافت کی
030
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم صباح الخیر 🌄 اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو‎ ‎بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے آمین
130
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
پختونخواہ میں 58 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو
131
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
جناب اسپیکر! بس جس کے دل میں علماء کی محبت ھو وہ میرے دل کا ٹکڑا ھے ❤✌ اور بس🫡 بات ختم 💪
050
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھئے مطمئن ہیں 😂🤣
030
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
غربت سے تنگ آکر بچوکوقتل کرنےکےبجائے مدرسہ میں داخل کروائیں ان کومفت تین ٹائم کاکھانا اور قران مقدس اعلیٰ تعلیم ملےگی 🕌🕋🕌
020
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
@isaleemkhan34.bsky.social ‏‎ہر دلعزیز شخصیت مثبت بیانیہ کی وجہ سے سوشل میڈیا کے زینت سمجھے جانے والے عالم دین سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جناب سلیم سلیمانی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔ نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے دعا گو رہیں گے ۔۔۔
110
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
حکومت کو سختی سے نمٹنا ہوگا انتشار ٹولے سے کیونکہ ان لوگوں کا خیال ہے کہ ھم ایک اور نو مئی کا پلان کریں اور ٹرمپ کی توجہ حاصل کریں
030
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
جو بھی مجھے فالو کرے گا اس کو %100 فالو بیک ملے گا
010
Reposted by Niamat Ullah
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. کیسے ہو خواتین و حضرات جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں.. پہلے 1K فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
27749
Reposted by Niamat Ullah
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔
322034
Reposted by Niamat Ullah
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
13454153
Reposted by Niamat Ullah
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
وعظ و نصحیت اس سےبڑا وعظ کیاہوگاکہ تم اپنےہم عمروں کو مرتا اور اپنےہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا ہوا دیکھتےہو اور اپنےپیاروں کی قبروں سےگزرتےہو۔جان جاؤ کہ کچھ دنوں بعد تم بھی انہی کی طرح ہونے والے ہو، لیکن تم ان سےسبق نہیں لیتے،یہاں تک کہ تمھارا دوسروں کے لیےسبق بننے کا وقت آ جاتا ہے امام ابن القیم
3606
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
سیاست میں دو لوگوں کو مانتا ہوں ایک قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور دوسرا ہزاروں دلوں کے دھڑکن قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف صاحب
020
Reposted by Niamat Ullah
Zee Qureshi Advocate @hurraira-99.bsky.social · 18/11/2024
امید ہے یہ پلیٹ فارم آپسی محبت اور بھائی چارے کو فروغ دے گا 😊 سب فالو کرنے والوں کا شکریہ ۔ آئیے اور مل کر اس ملک کو عظیم بنانے کے لیے اپنا دماغ استعمال کریں ۔
062
Reposted by Niamat Ullah
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ بندہ اپنے بچپن کے تلخ تجربات کا غصہ مولوی پر نکال رہا ہیں. کوئی اس حرام کے نطفے کو سمجھائے کہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا..
5263
Reposted by Niamat Ullah
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔ اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏 یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔ مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔ تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔ شکریہ 🙏
5387
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
اچھا اس ایپ میں ویریفائیڈ کا کوی سسٹم نہیں ہے ؟؟
000
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
جس بھائی کو میرا پوسٹ نظر ارہا ہو پلیز وہ جواب دے دیں
200
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
مہاتما کے اپنے بچے لندن میں پروجیکٹ گولڈ سمتھ کی عیش و عشرت میں، اور پاکستان کے معصوم بچوں کو 24 اکتوبر کے احتجاج کے نام پر بلی چڑھانے کا پلان۔ کیا عمران خان نے اپنی فائنل کال کی خبر اپنے بچوں کو بھی دی، یا یہ قربانی صرف غریبوں کے لیے مخصوص ہے؟ 👇👇انقلاب یا استحصال؟؟؟
000
Reposted by Niamat Ullah
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 18/11/2024
دیکھنا یہ ہے کمپنی بہادر کے نصب کردہ گنڈاپور چائے پینے کے بہانے 24نومبر احتجاج کی فائنل ڈیل کیلئے انکے ہاں یا پھر گورنر ہاؤس جائیں گے
1216
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
Follow me
100
Reposted by Niamat Ullah
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 18/11/2024
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم تمام دوستوں کو یہاں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے امید ہےکہ یہ پیلٹ فارم باہمی احترام اور برداشت ملحوظ خاطر رکھنے والوں کیلئے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی جدوجہدکرنے والوں کیلئےخوشگوار اضافہ ثابت ہوگا عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
0197
Niamat Ullah @niamat77.bsky.social · 18/11/2024
I am a supporter of Maulana Fazlur Rahman, the king of politics
000