Reposted by Shuja Siddiqui

پہلے کہتے تھے :
سسٹم کا باپ آگیا ۔
لتر پڑنے کے بعدکہہ رہے ہیں ، بہت ظلم ہوگیا ۔۔۔۔۔جیل میں بیٹھا پورے سسٹم کو چلانے والا اب سسٹم کے رحم وکرم ۔۔۔۔۔۔جو اک بھرم قائم تھا وہ سب ٹوٹ گیا اب ترپ کا پتہ یہ کر لے گا وہ ھو جاے گا سب فیل ۔۔.اک ھی حل بس سب سیاسی لیڈروں سے مل کر بیٹھو ۔۔۔۔