Sign in

Shafqat Ali

@shafqat12.bsky.social
173 followers 80 following 23 posts

عمران خان زندہ آباد

PostsRepliesMedia
Reposted by Shafqat Ali
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 07/01/2025
#گولی_کیوں_چلائی
2144
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 07/01/2025
Yas
000
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024
برطانیہ کا ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار۔۔۔!!!
083
Reposted by Shafqat Ali
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 16/12/2024
مرشد ⁦❤️⁩
3489
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/12/2024
بات اب سوشل میڈیا سے نکل کر حقیقت میں شروع ہو گئی ہے پشاور میں لوگوں نے فوجی سیمنٹ سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا اور خالی کر دیا لیکن پھر وہاں موجود لوگوں نے کہا کہ دکاندار کو اسکا پتہ نہیں تھا کہ عوام نے بائیکاٹ کیا ہوا اِس دفعہ کی خیر ہے اگلی دفعہ نہیں لانا 😁
03318
Reposted by Shafqat Ali
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 11/12/2024
#imrankhan
08123
Reposted by Shafqat Ali
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 11/12/2024
‏آج شاہد خٹک سے پشاور ہائیکورٹ میں ملاقات ہوئی. شاہد نے مجھے تسلی دی کے اومنی بیل جنوری کی فلاں تاریخ تک ہے تب تک گرفتار نہیں کر سکتے. بس اپنے خلاف ہوئے کیسز کی تفصیلات کا آرڈر سامنے آنے تک محفوظ رہنا ہے.
34814
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/12/2024
کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔
14419
Reposted by Shafqat Ali
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 06/12/2024
بائیکاٹ مہم 20 ارب کا فوجی سیمنٹ خراب ہونے لگا ہے جس وجہ سے شدید بے چینی پائی جاری ہے عوام کا سوال ہےگولی کیوں چلائی قتل عام کس نے کروایا
02814
Reposted by Shafqat Ali
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 06/12/2024
سور کے گوشت کی قیمت گرانے سے وہ حلال نہیں ہو جاتا
475
Reposted by Shafqat Ali
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 01/12/2024
💔
912440
Reposted by Shafqat Ali
دختر خیبرپختونخوا @dukhtar-kpk.bsky.social · 27/11/2024
‏ ‏وہ لوگ جو کفن باندھ کر نکلے تھے ،عمران خان کے لیے شہادت کے دعوے کر تے تھے اچانک کیوں بھاگ گئے ؟ گنڈاپور نے کہا تھا کہ ہم اس بار واپس نہیں آئے گے ہمارے نعشیں آہیں گی اور پھر سب سے پہلے گنڈاپور ہی بھاگا شرم تو پی ٹی آئی میں ہے ہی نہیں
2263
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان میں ہونے والی بربریت پر آسٹریلین ممبر پارلیمنٹ کا بیان۔
03616
Reposted by Shafqat Ali
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔ اسلام آباد پنڈی میں محسن نقوی کی پیدائش میں ریکارڈ اضافہ۔۔۔
0208
Reposted by Shafqat Ali
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون
34012
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
سڈنی آسٹریلیا میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
110852
Reposted by Shafqat Ali
aynaa29.bsky.social @aynaa29.bsky.social · 24/11/2024
Are you ready, Dajjalic government? We’re coming with full force Buckle up, because PTI is about to shake Islamabad InshAllah
152
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
319493
Reposted by Shafqat Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
219993
Reposted by Shafqat Ali
RM @rmwish.bsky.social · 22/11/2024
A real man changes himself for the woman he truly loves! 🙂
1131
Reposted by Shafqat Ali
RM @rmwish.bsky.social · 22/11/2024
اگر یہ لوگ خان سے ڈرتے نہیں ہیں تو یہ پنجاب بھر میں لاک ڈاون کس لئے؟ #imrankhan
0236
Reposted by Shafqat Ali
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 20/11/2024
خود سن لیں
022
Reposted by Shafqat Ali
@amybisinthewoods.bsky.social 🍄🍄‍🟫 @amybdogsandfungi.bsky.social · 20/11/2024
I posted my favorite mushroom photo I’ve ever taken (and I’ve taken thousands!) when I first joined, but I didn’t know about #fungifriends yet, so I’m reposting it. Waxcap. #naturephotography #forestfloor
44417444695
Reposted by Shafqat Ali
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 21/11/2024
جو ل24 کو لوگ تیاری کے ساتھ اور ارادے کے ساتھ نکلیں گے ان کو انٹرنیٹ بند کے فوائد بھی ہیں 👇 1-مظاہرین کے موبائل کو ٹریک نہیں کیا جاسکے گا۔✔️ 2- کوئی بھی احتجاج کرنے والے کو پھنسانے میں کامیاب نہ ہوسکیں گے✔️ 3-لوگ اس طرح سو فیصد گھروں سے باہر نکلیں گے۔۔🔥 ‎#FinalCall
011
Reposted by Shafqat Ali
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 21/11/2024
عاصم منی کے مطابق ملک معاشی ترقی کر رہا ہے۔۔لیکن انٹرنیٹ کے مسائل اور وی پی این کی رجسٹریشن کے باعث بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی,(پاشا) سجاد مصطفیٰ سید
021
Reposted by Shafqat Ali
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 21/11/2024
Good Morning Blue Sky Family
0161
Reposted by Shafqat Ali
PTI Family @ptifamily.bsky.social · 21/11/2024
چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
0169
Reposted by Shafqat Ali
Teera Baap @teerabaap.bsky.social · 20/11/2024
2126
Reposted by Shafqat Ali
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) @tayyab303.bsky.social · 20/11/2024
خان صاحب سے ملاقات کے بعد بیان🔥
0174
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
000
Reposted by Shafqat Ali
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 19/11/2024
‏کبھی کسی نے سوچا نہیں تھا کہ یہ نیم خواندہ سی قوم ڈھول چمٹے واجے جھاڑو جیسے نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر فرعونی ٹولے اور اسکے الیکشن مینجمنٹ کو الٹا دے گی. شاید کچھ لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہوں، لیکن یہ قوم 24 تاریخ کو اس یزیدی ٹولے کو سر کے بل پٹخنے والی ہے. انتظار فرمائیے.
072
Reposted by Shafqat Ali
Teera Baap @teerabaap.bsky.social · 19/11/2024
سندھیلا صاحب مارے گئے سندھیلا صاحب لوٹے گئے جتنی مریم نواز گھٹیا عورت ہے وہ تو نہیں چھوڑی گئی اگر اپنی لیڈر کو گالیاں دو گے تو وہ کہاں چھوڑے گی ہالینڈ بھاگ جاؤ۔
042
Reposted by Shafqat Ali
Sajid @msajidsays.bsky.social · 20/11/2024
‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!
061
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
000
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمدُللٰ٘ہ ‏شایان کو شخصی زمانت ہر رہا کر دیا گیا۔۔۔!!
000
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
000
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کے توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر دلائل مکمل، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمیر مجید نے دلائل کا آغاز کر دیا
000
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
000
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے پی ٹی آئی حکومت کی توشہ خانہ تفصیلات خفیہ رکھنے کی پالیسی پر اہم ریمارکس !! ‏جب یہ کیسز شروع نہیں ہوئے تھے تو سابقہ حکومت توشہ خانہ تفصیلات کو چھپا رہی تھی، تب ہم سوچتے تھے، وہ حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کر رہی تھی کہ توشہ خانہ کا کسی کو پتہ نہیں ہونا چاہیے،
000
Shafqat Ali @shafqat12.bsky.social · 20/11/2024
000