Sign in

Shafiq Wazir PTI

@shafiqwazir123.bsky.social
461 followers 475 following 11 posts

Video editing

PostsRepliesMedia
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 08/12/2024
انشاالله
610838
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024
علیمہ خان نے عمران خان کا واضح موقف دے دیا اگر ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو قوم سول نافرمانی کے لے تیار رہے ۔۔
2296
Reposted by Shafiq Wazir PTI
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/12/2024
ثمینہ صاحبہ اگر یہ صاحب کردار ہوتے تو نوبت یہاں تک نہ آتی۔۔۔۔۔۔۔۔
0219
Reposted by Shafiq Wazir PTI
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 04/12/2024
کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو اکٹھا نہیں کرسکیں گے؟ کیوں نہیں؟ جبکہ ہمیں اس پر بھی قدرت ہے کہ اس کی انگلیوں کے پور پور کو ٹھیک ٹھیک بنا دیں ۔ ( ٢ ) سورۃ القیامہ (75:3-4)
0114
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
17264127
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 29/11/2024
‏شاکر محمود اعوان نے ہمیشہ سچ بولا ہے انکو سچ بولنے پر اغوا کیا گیا ہے ان کے لئے آواز نہیں اٹھائی جا رہی آواز اُٹھائیں۔۔۔
043
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 29/11/2024
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے ‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ‏ایلن مسک..
030
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 29/11/2024
010
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Khizar7 @khizar7.bsky.social · 29/11/2024
12111
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 29/11/2024
قیدی نمبر 804 سے اتنی محبت
010
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 29/11/2024
‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں 570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں 😭
000
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 28/11/2024
0113
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 29/11/2024
000
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 29/11/2024
مرد وہ ہستی ہے جو بچپن سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کے لیے جیتا ہے
000
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/11/2024
پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے؟ کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں
0185
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024
ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے اسد طور اور ایمان مزاری
05628
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
23318
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!! یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
37436
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 26/11/2024
03414
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
بشریٰ بی بی ہزارہ انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا میں گاڑی سے باہر نکل آئیں۔ عمر ایوب خان بھی ہمراہ بشریٰ بی بی کی کارکنان کو پیش قدمی کرنے کی ہدایت
01511
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 25/11/2024
Nice
000
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
علیمہ خان سے اپیل 🛑 خیبر پختون خواہ قافلے میں بشری بی بی کی شرکت سے ورکرز کے حوصلے آسمان کو چھو رہے ہیں۔ علیمہ خان سے درخواست ہے آپ پنجاب سے قافلے خود لیڈ کرکے نکل جائیں۔ آگر پنجاب کے قافلے آج نکلتے ہیں تو آج رات عمران خان بنی گالہ میں ہوں گے
1187
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 25/11/2024
‏بدترین تصادم🚨
063
Reposted by Shafiq Wazir PTI
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 25/11/2024
‏سب سے سخت مقام کٹی پہاڑی ہے جو الحمدللہ کلئیر ہو گئی ہے منزل ڈی چوک مطالبہ خان صاحب کی رہائی 🔥🔥✌🏽
082
Reposted by Shafiq Wazir PTI
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
@imranriazkhan121.bsky.social
02410
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024
‏جس لمبر ون ایجنسی کو اور سالے نقوی کو اتنی بھنک نہیں پڑی کہ تحریک انصاف نے خفیہ حکمت عملی کے تحت پنجاب سے نکلنا کس روز ہے وہ خفیہ ایجنسی ستتر سال سے ملک کے دفاع پر مامور ہے۔ آپ اندازہ کریں اور لمبر ون شرم کرے۔
1217
Reposted by Shafiq Wazir PTI
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
اچھا اقدام ہے آپ قافلوں کا انتظار کریں،جہاں پولیس روکے وہی بیٹھ جائیں یہ کب تک کنٹینر لگا کے رکھیں گے،اگر آپ 15 دن نہیں پہنچتے تو کیا یہ 15 دن ہی اسلام آباد میں کنٹینر لگا کے رکھیں گے پھس چکے ہیں
2219
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
‏کٹی پہاڑی سے پولیس بھاگ چکی ہے
0297
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 25/11/2024
‏آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا دن نہیں تھا اس کے باوجود ڈیڑھ گھنٹہ کی ملاقات ہوئی ہے بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے صاحب سے ملاقات کی
041
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
اٹک میں پی ٹی آئی کے کارکنوں جگہ جگہ دیواروں پر لکھ رہے ہیں
02312
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Naya Pakistan @nayapakistan.bsky.social · 25/11/2024
کارکنان نے کٹی پہاڑی کا علاقہ کلیئر کر لیا ہے
072
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 25/11/2024
کارکنوں سے گذارشات اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں جوکہ آپ کا آئینی و قانونی حق ہے۔ سرکاری املاک بشمول پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے سے اجتناب کریں۔ تمام سرکاری املاک کسی مخصوص پارٹی کی جاگیر نہیں بلکہ پاکستان کی پراپرٹی ہیں اور آپ کے ٹیکس کے پیسے سے ہی بنی ہیں۔
041
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی کاعلاقہ بھی کلیئر....🔥 اللہ اکبر۔۔۔ چلو چلو اسلام آباد چلو
1176
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Naya Pakistan @nayapakistan.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی سے پولیس بھاگ چکی ہے
0102
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی سے آگ لگا دینے والی ویڈیو عوام کا سمندر پورے زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں 🔥
02314
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
پولیس والے کو بھاگنے کا طریقہ بھی سکھا رہے ہیں پی ٹی اے والا پرامن لوگ ہے امن سے ان کو انے دو اس ویڈیو کو وائرل کرو
13726
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 24/11/2024
جنون کو کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتا ہے
000
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Dilawar khan swati @dilawar711.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی احتجاج کا حصہ ہوں گی!
022
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 24/11/2024
‏علی امین اور بشری بی بی دونوں قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔🚨
072
Shafiq Wazir PTI @shafiqwazir123.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی ائی ورکر نے ایم این اے چیمہ حسن نواز کی گرفتاری ناکام بنا دی
000
Reposted by Shafiq Wazir PTI
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 24/11/2024
‏سونامی آرہاہے ‏شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
513149