ل جو لوگ مجھ سے ملے ہیں جیل میں انہوں نے جو مجھے تفصیلات فراہم کی تھی وہ پوری نہیں تھی آج مجھے ساری تفصیلات ملی ہیں آج جو میرے فیملی کے لوگ آئے ہیں اور میرے دیگر وکلا آئے ہیں انہوں نے بتایا کہ کتنے لوگ مارے گئے ہیں اور کس طرح سے گولیاں چلائی گئی ہیں۔
مجھے انہوں نے بتایا ہے کہ 14 لوگوں کی شہادت