Sign in

Shab

@shabi70.bsky.social
197 followers 116 following 15 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Shab
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
اپڈیٹ 🚨 نوجوانواں کو ہی نہیں بزرگوں کو بھی سیدھی گولیاں ماری ہیں 💔😢
197
Shab @shabi70.bsky.social · 26/11/2024
Two Tigers @ D-Chowk
010
Reposted by Shab
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک سے تازہ ترین 🛑 عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰
0156
Reposted by Shab
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 26/11/2024
D-Chowk Islamabad
04321
Reposted by Shab
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
برائے مہربانی اپنا اپنا پیغام سب جاری کریں! وٹس ایپ، بلو سکائی ایکس، فیس بک، انسٹا، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ہر ایک پلٹ فارم پر کہ بلیو ایریا کے ارگرد تمام گھر اور بلڈنگز میں رہائشی اپنے اپنے وائی فائی پر پاس ورڈ ہٹا دیں! مہربانی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
32012
Reposted by Shab
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو 🤣
1012544
Reposted by Shab
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
تازہ ترین ورکرز متحد اور ڈٹے ہوے ہیں کوئی بھی نہیں بھاگا۔۔ لہٰذا کسی قسم کے پروپیگنڈے میں نہ ائیں
0810
Reposted by Shab
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 26/11/2024
24121
Reposted by Shab
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
1016476
Reposted by Shab
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
چاروں اطراف سے کارکنان علی امین اور بشری بی بی کے ساتھ موجود ہیں ✌️
0104
Reposted by Shab
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی بھی موجود ہے علی امین بھی اور کارکنان بھی-
52215
Shab @shabi70.bsky.social · 26/11/2024
000
Shab @shabi70.bsky.social · 26/11/2024
000
Shab @shabi70.bsky.social · 26/11/2024
Shandana Gulzar reached D-Chowk
000
Reposted by Shab
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
بی بی اور گنڈا پور خیریت اور اللہ کے بعد پختون بھائیوں کے محفوظ ہاتھوں میں ہیں weak point پر رینجرز نے شیلنگ کرکے چند کارکنوں کی گرفتاری کی ہے البتہ D چوک کا کنٹرول موجود ہے پنجاب کے قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں لہذا دعا کریں کہ اللہ استقامت دے اور مجاہدیںن کی حفاظت فرماۓ آمین Reweet
2128
Reposted by Shab
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
زالیلہ فاروقی حیران کن طور پر کسی بھی مرحلے، کسی بھی جگہ پر نہ تو بشری بی بی نہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار تو کیا، کوشش تک بھی نہ کی گئی۔ اسلام آباد داخلے کے بعد کئی مقامات خاص کر G9 سے لے کر جناح ایونیو فلائی اوور تک ایک بھی پولیس/سیکورٹی جوان موجود نھیں تھا۔
2217
Reposted by Shab
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
@shahbazgill.bsky.social 🚨FAKE NEWS👇
085
Reposted by Shab
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
98743
Reposted by Shab
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
بشرا بی بی یقین رکھے مر جائنگے لیکن عمران خان اور آپ کو نھیں چھوڑنگے۔
04223
Reposted by Shab
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
نہ علی امین گنڈاپور گرفتار ہوئے ہیں اور نہ ہی بشریٰ بی بی الحمداللّٰہ دونوں محفوظ ہیں۔ فیک نیوز چلا کر صرف کارکنان کے حوصلے پست اور کمزور کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے اور اسکا بذریعہ اے آر آئی نیوز اور چند لفافہ صحافی
4199
Reposted by Shab
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہے🚨 ‏ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔
153
Reposted by Shab
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ🛑 ‏پولیس کے ایک بڑے افسر کو چھوٹے رینک کے بندے نے تھپڑ دے مارا۔ ‏اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ‏افسر کا نام تھوڑی دیر تک پتہ چل جائے گا۔
032
Reposted by Shab
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
0157
Reposted by Shab
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🛑 اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج پر بیان جاری کر دیااقوام متحدہ نے نوٹس لیا ہے اور احتجاج میں فوج کی تعیناتی کا بھی نوٹس لیا ہے۔
22010
Reposted by Shab
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اگر 72گھنٹے لوگ اسی طرح ڈٹ گۓ تو سارے مطالبات مجبورن مانینگے کیونکہ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر ہیں
23717
Reposted by Shab
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
نعیم پنجوتھہ اسلام آباد پہنچ گیا
0166
Reposted by Shab
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہیں🚨 ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔ غلام میڈیا سے بائیکاٹ کرے پاکستانیوں
0127
Reposted by Shab
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 26/11/2024
خوں میں رنگ ہو تو عیاں ہوتا ہے ، کہ جیسے ہوئے لفظ برنگ بانگ درا۔ ( علم الدین)
1198
Reposted by Shab
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
علی آمین گنڈاپور نے پشتو میں video پیغام جاری کیا ہے " ریاست نے آج بہت ظلم کیا، ہم پر گولیاں برسائی۔ ہمارے لوگ شہید اور زخمی ہوے ہیں۔ عمران خان کل ہمیں پیغام دیں کہ ان کی گولیوں کا کیسے جواب دیں"
0114
Reposted by Shab
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
جیو اور اے آر وائے کے درمیان مقابلہ ہے کہ کون بڑی جھوٹی خبر چلاتا ہے۔ اب تک کی صورتحال کے مطابق اے آر وائے جھوٹ پھیلانے میں سب سے آگے ہے ۔۔
2145
Reposted by Shab
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے ۔
2377
Reposted by Shab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل: ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
313762
Reposted by Shab
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
24018
Reposted by Shab
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک اس وقت "خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا" کے نعروں سے گونج رہا ہے
34020
Reposted by Shab
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
🚨اس وقت چھ لوگوں کی شہادت ہوئی ہے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں۔ انٹرنیشنل میڈیا حقائق بیان کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا طوائف کا کردار ادا کر رہا ہے
0149
Reposted by Shab
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 26/11/2024
0284
Reposted by Shab
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨 مریم نواز کو ائیر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا مریم نواز پر باگ گئی 🖐️
153
Reposted by Shab
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024
PTI convoy is on its way to D-Chowk.
03216
Reposted by Shab
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکن خود لیڈ کررہے ہیں۔
01811
Reposted by Shab
Dr.Waqar Anwar @doctorwaqar.bsky.social · 26/11/2024
Zero point islamabad
051
Reposted by Shab
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
زخمی کارکنان ہسپتال منتقل، الحمدللہ سب کے حوصلے بلند ہیں زخمیوں کی صحت اور شہدا کیلیے دعاۓ مغفرت کرتے رہیں رحیم و کریم رب سے دعا کرتے رہیں🙏🙏
095