Sardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 07/12/2024آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جاے گی بات جب بھی اتخاد کی آئے گی پہلی مثال کشمیر کی دی جائے گی ♥️✌️ #RightsMovementAJK 000
Reposted by Sardar Abdul SammadSardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 01/12/2024زندہ اقوام اپنی ثقافت اور زبان کو محفوظ رکھتی ہیں۔ محبت اور رواداری کی دھرتی سندھ کے تمام لوگوں کو مبارک ہو! #Sindhcultureday 012
Sardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 01/12/2024زندہ اقوام اپنی ثقافت اور زبان کو محفوظ رکھتی ہیں۔ محبت اور رواداری کی دھرتی سندھ کے تمام لوگوں کو مبارک ہو! #Sindhcultureday 012
Reposted by Sardar Abdul SammadShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 20/11/2024Star Plus + 0148
Reposted by Sardar Abdul SammadShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 21/11/2024ParaChinar is bleeding 💔😭 2117
Reposted by Sardar Abdul SammadShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 19/11/2024اوستہ محمد کے لوگ دن میں کم از کم پانچ بار اتنے سائز کے پیالے میں کڑک اور زرد قسم کی جائے پیتے ہیں یہ ہولناک مناظر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں 392
Sardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 19/11/2024#Karachi: Mayor Karachi murtaza wahab Meet Chairman PPP #BilawalbhuttoZardari briefing development projects #Karachi 010
Sardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 18/11/2024دکھ سکھ نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوںئ تعلق نہیں۔ رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں۔ #Love #respect 021
Reposted by Sardar Abdul SammadShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 18/11/2024تیرے نام سے شروع تیرے نام پے ختم 💔 #MissYouSMBB 34825
Reposted by Sardar Abdul SammadMinhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/20242022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ #SPHF 1299
Reposted by Sardar Abdul SammadUsman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ #BilawalBhuttoZardari 1219
Reposted by Sardar Abdul SammadShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 18/11/2024Blue Sky Says Video must be less than 30 seconds , so here I got the video of Saraiki Council from Quaid E Azam University Islamabad 😊 #Folk #Culture 04117
Reposted by Sardar Abdul SammadBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024 32426176
Reposted by Sardar Abdul SammadBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024 12274148
Reposted by Sardar Abdul SammadPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/20242022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ #SPHF 210366
Reposted by Sardar Abdul SammadMolai Fahad Lashari @mfahadlashari.bsky.social · 17/11/2024Ya ALLAH Ya RASOOL Benazir Be Qasoor 💔😭 #SalaamBenazir 0178
Reposted by Sardar Abdul SammadWaqas Hussain Lashari @waqashlashari.bsky.social · 18/11/2024زندہ ہے بی بی زندہ ہے !!! 073
Reposted by Sardar Abdul Sammadadamkhannohri.bsky.social @adamkhannohri.bsky.social · 18/11/2024 شہید اماں 0199
Reposted by Sardar Abdul Sammad@FarhanBhangarPsf @farhanbhangarpsf.bsky.social · 18/11/2024شہید رانی جمہوریت کی علامت، جرات و قیادت کی روشن مثال۔ #بی بی بےنظیر 0125
Reposted by Sardar Abdul SammadPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118
Reposted by Sardar Abdul SammadRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ 36736
Reposted by Sardar Abdul SammadMansoor Ali Gabol @mansoorali.bsky.social · 17/11/2024چنیسر ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ایک شاندار اور یادگار عرضِ سخن اردو شاعری کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس شاندار پروگرام کے لیے ہم دل کی گہرائیوں سے چیئرمین فرحان غنی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے یہ محفل ممکن ہوئی۔ #پاکستان_پیپلزپارٹی #عرض_سخن #چنیسر_ٹاؤن #فرحان_غنی 064
Reposted by Sardar Abdul SammadRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024بڑی خبر: بلوچستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کوہیار ڈومکی 35 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔ 16537
Reposted by Sardar Abdul SammadJiyala bilawal @jiyalabilawal.bsky.social · 18/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی پر اظہار تشکر کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر تیر چل گیا، بی بی شہید کے جیالے جیت گئے۔ تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد اور جیالوں کو شاباش: بلاول بھٹو زرداری @bbhuttozardari.bsky.social 1238
Reposted by Sardar Abdul SammadSardar Adnan Javed @sardaradnanjawed.bsky.social · 18/11/2024میری رہبر، میری لیڈر، میری ماں، میری بینظیر 💔 #SMBB @bbhuttozardari.bsky.social 032
Reposted by Sardar Abdul SammadSardar Adnan Javed @sardaradnanjawed.bsky.social · 18/11/2024وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ ۔۔ 022
Reposted by Sardar Abdul SammadPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس 3166115
Sardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 18/11/2024Chairman ♥️ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social 010
Reposted by Sardar Abdul SammadMustajab Hassan @mustajabnazirdhoki.bsky.social · 18/11/2024Jeay Bhutto ❤️ 155
Sardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 18/11/2024@bsky.app has crossed 20 million followers. #20million #bleusky 010
Reposted by Sardar Abdul SammadAijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 18/11/2024پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار: پاکستان پیپلزپارٹی ضلع صدر ٹنڈو الہ یار ظھیر عباس پتافی کی صدارت میں 30 نومبر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی @bbhuttozardari.bsky.social کا لائیو خطاب سننے کے لیے ضلع ٹنڈو الہ یار کا اجلاس منعقد کیا گیا 032
Reposted by Sardar Abdul SammadMushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 18/11/20242022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ 0135
Reposted by Sardar Abdul SammadRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024بلوچستان میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی کی تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔ 13918
Reposted by Sardar Abdul SammadMinhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024ضلع سجاول کے علاقے شاہ بندر میں گیس اور کنڈینسیٹ کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ 04311
Reposted by Sardar Abdul SammadSardar Abdul Sammad @sammad.bsky.social · 18/11/2024As many as 42,000 farmers, including 1,000 women, have been registered for #BenazirHariCard in Sukkur and Ghotki districts. Benazir Hari Card is a multi-purpose ATM card that will enable direct transfers of #SindhGovt's subsidies to 1.5 million farmers. tribune.com.pk/story/251007...tribune.com.pk42,000 farmers registered for Hari Card in Sukkur, Ghotki | The Express Tribune42,000 farmers registered for Hari Card in Sukkur, Ghotki 111
Reposted by Sardar Abdul SammadShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 17/11/2024بلو سکائی لگتا ہے پاکستان کی وجہ سے ترقی کرے گا #VPN #X #Facebook #algorithms #Bluesky 2192
Reposted by Sardar Abdul SammadBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 0156
Reposted by Sardar Abdul SammadUsman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائی سے ارننگ کا انتہائی آسان طریقہ ہے سیکھنے کے لئیے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور جڑے رہیں #Dollars #Pakistan 1144
Reposted by Sardar Abdul SammadMushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 18/11/2024My Chairman 03213