Sign in

Aijaz Khaskheli

@aliaijaz.bsky.social
109 followers 25 following 6 posts

#PPP Proud Jiyala 🇱🇾✌️

PostsRepliesMedia
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 04/01/2025
رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔ @bbhuttozardari.bsky.social
000
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 04/01/2025
رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی کی سالگرہ کے موقع پر میمبر صوبائی اسمبلی سندہ فیاض بٹ نے کیک کاٹا @bbhuttozardari.bsky.social
000
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 04/01/2025
پ پ پ ضلع صدر ٽنڊوالهيار محترم رئيس ظھير عباس پتافي صاحب ۽ چيئرمين ٽائون ڪاميٽي چمبڙ محترم رئيس خان محمد پتافي صاحب ميونسپل چيئرمين سيد ثمر شاھ رضوي جي پٽ جي عقيقي ۾ شرڪت ڪئي @bbhuttozardari.bsky.social
000
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/01/2025
پاکستان پیپلز پارٹی شہید انسانیت شہید سلمان تاثیر کو ان کے 14 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
094
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
01912
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نوابشاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کے مزارات پر حاضری، انہوں نے اپنے دادا اور دادی کے مزارات پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی
0136
Reposted by Aijaz Khaskheli
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 16/12/2024
Bibi @aseefabz.bsky.social is a UN ambassador for Polio Eradication, a cause that is close to her heart. As the first child from Pakistan to get Polio vaccination, she knows firsthand the importance of protecting children from this debilitating disease. 1/2
02721
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
‎رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں #PolioFreePakistan #PakistanHealth
0115
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
‎رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ہونے والے اجلاس کی سربراہی کررہی ہیں، اس موقع پر متاثرکن کارکردگی کے حامل انسداد پولیو ٹیم کے اراکین میں اعترافی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
0136
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے وزیر برائے بحالی مخدوم محبوب الزماں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی جبکہ مٹیاری کے عوام اور ان کے مسائل کے حل پر بھی گفتگو ہوئی۔
084
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے آصف جمال قریشی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع ملیر میں عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
0139
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خالد احمد خان لونڈ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر میرپور ماتھیلو کے عوام اور ان کے مسائل کے حل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
075
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع گھوٹکی کے صدر اور ضلع کونسل کے وائس چیئرمین میر بابر لونڈ نے یوسی چیئرمین میر نادر لونڈ اور سابق ٹکٹ ہولڈر سردار فیاض خان لونڈ کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گھوٹکی کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
0138
Reposted by Aijaz Khaskheli
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 11/12/2024
‏چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️ @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02523
Reposted by Aijaz Khaskheli
Muhammad Ilyas Jakhrani @786milyasjakhrani.bsky.social · 12/12/2024
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سید اخونذادہ چٹان اور محمد علی شاہ باچا اوپن ڈے کے موقع پر گورنر ہاؤس میں عوامی مسائل سُن رہے ہیں۔ @faisalkarimi.bsky.social @aliaijaz.bsky.social @khalidmemon.bsky.social
011
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 12/12/2024
‏کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ‏ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے کونسل جنرل کی شرکت ‏صدر مملکت کا پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور ‏
1118
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 12/12/2024
چینی زبان کے کورسز پاکستان اور چین کے درمیان عوامی اور ثقافتی روابط مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوں گے، صدر مملکت
032
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 12/12/2024
پاکستان چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور کاروبار کو ترجیح دے گا، صدر مملکت ‏پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت اور مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت ‏سندھ میں چینی زبان کے کورسز متعارف کرائے گئے ہیں، صدر مملکت ‏
142
Reposted by Aijaz Khaskheli
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 12/12/2024
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️ اک درد سا دل میں اٹھتا ہے جب یاد تیری آتی ہے ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔 #SalamBenazir
02725
Reposted by Aijaz Khaskheli
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 24/11/2024
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام ‎#InternationalChildrensDay ‎ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @sharjeelinam ‎@SaeedGhani1 ‎
02118
Reposted by Aijaz Khaskheli
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 25/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کا ہر محکمہ کام کر رہا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن ‎
0106
Reposted by Aijaz Khaskheli
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 25/11/2024
جو یوتھیا باہر نہیں نکلا وہ حرامزادہ ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم ‏اور پھر شیخ وقاص اکرم خود ہی باہر نہیں نکلا اپنے بل میں ہی چھپا رہا تو اس کے اپنے الفاظ کے مطابق خود شیخ وقاص اکرم کیا ہوا؟؟؟
052
Reposted by Aijaz Khaskheli
Lala imran jeay Bhutto @imranpathanzai.bsky.social · 24/11/2024
Chairman PPP @BBhuttoZardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32963/ @bbhuttozardari.bsky.social
02117
Reposted by Aijaz Khaskheli
Lala imran jeay Bhutto @imranpathanzai.bsky.social · 23/11/2024
The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others. @bbhuttozardari.bsky.social
03928
Reposted by Aijaz Khaskheli
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 25/11/2024
‏ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش ‎@BBhuttoZardari
13423
Reposted by Aijaz Khaskheli
behramkhan333.bsky.social @behramkhan333.bsky.social · 25/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
03021
Reposted by Aijaz Khaskheli
iqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 25/11/2024
November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home. BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
24229
Reposted by Aijaz Khaskheli
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 25/11/2024
الحمدللہ پورا سندھ یوتھیا وائرس سے سو فیصد پاک ہے۔
1264
Reposted by Aijaz Khaskheli
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 25/11/2024
سندھ بھر کے نالوں سے لیئے گئے سیمپلز میں کہیں بھی یوتھیا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، سندھ پوری طرح یوتھیا وائرس سے مکمل پاک قرار دے دیا گیا۔
2328
Reposted by Aijaz Khaskheli
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام ‎
13830
Reposted by Aijaz Khaskheli
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 25/11/2024
خواتین کےخلاف تشددانسانی حقوق کاایک بڑامسئلہ ہےاس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام @asifalizardari.bsky.social
03223
Reposted by Aijaz Khaskheli
Muhammad Ilyas Jakhrani @786milyasjakhrani.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
03513
Reposted by Aijaz Khaskheli
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 18/11/2024
پیپلز سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار: ایم پی اے ڈاڈا محمد ہالیپوٹہ ، ایم پی اے ارباب امان اللہ ، ایم پی اے ضیاء عباس شاہ رضوی اور ایم این اے ذوالفقار ستار بچانی کی پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار آمد پر ایم پی اے امداد علی پتافی صاحب اور ضلع صدر ظھیر عباس پتافی صاحب نے ثقافتی تحفے پیش کئیے۔
075
Reposted by Aijaz Khaskheli
Rajoo Thakur @rajoo07.bsky.social · 18/11/2024
People's Secretariat Pitafi House Tando Allahyar: In connection with the 57th foundation day of Pakistan People's Party, in the general body meeting held under the presidency of District President Zaheer Pitafi , MNA Zulfiquar Sattar Bachani, MPA Zia Abbas Shah Rizvi,MPA Imdad Ali Pitafi.17/11/24
021
Reposted by Aijaz Khaskheli
QurbanALaghari 🔵 @qurbanalaghari.bsky.social · 18/11/2024
Blue 💙 with Blue Sky come on friends join & follow @bsky.app #bluesky @aliaijaz.bsky.social
162
Reposted by Aijaz Khaskheli
Muhammad saleem official @03062407817.bsky.social · 18/11/2024
074
Reposted by Aijaz Khaskheli
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 18/11/2024
Have a nice lunch at my 🏠 house
0275
Reposted by Aijaz Khaskheli
QurbanALaghari 🔵 @qurbanalaghari.bsky.social · 18/11/2024
My first post on @bsky.app
222
Reposted by Aijaz Khaskheli
Arshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 18/11/2024
شکریہ بلوچستان میں بھی تیر چل گیا سبی ضمنی انتخاب، پی پی کے میر کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا @rabnbaloch.bsky.social @gorayaaftab.bsky.social
02712
Reposted by Aijaz Khaskheli
Ali Raza Bhutto @aliraza110.bsky.social · 18/11/2024
امید پاکستان @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02112
Reposted by Aijaz Khaskheli
Mir Rabail Mallah @rabailmallah.bsky.social · 18/11/2024
Jamshoro : Thanks Chairman PPP @BBhuttoZardari 🙌🏼♥️ The of PPP District Jamshoro in celebration 🎉 of 26th constitutional amendment. @bbhuttozardari.bsky.social
01410
Reposted by Aijaz Khaskheli
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 18/11/2024
سينيئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ ۽ صوبائي وزير براء ايريگيشن ڄام خان شوري وچ ۾ اھم ملاقات.
03423
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 18/11/2024
پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار: پاکستان پیپلزپارٹی ضلع صدر ٹنڈو الہ یار ظھیر عباس پتافی کی صدارت میں 30 نومبر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی @bbhuttozardari.bsky.social کا لائیو خطاب سننے کے لیے ضلع ٹنڈو الہ یار کا اجلاس منعقد کیا گیا
032
Reposted by Aijaz Khaskheli
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
210366
Reposted by Aijaz Khaskheli
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
36031
Aijaz Khaskheli @aliaijaz.bsky.social · 18/11/2024
پیپلز سیکریٹریٹ پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار: ایم پی اے ڈاڈا محمد ہالیپوٹہ ، ایم پی اے ارباب امان اللہ ، ایم پی اے ضیاء عباس شاہ رضوی اور ایم این اے ذوالفقار ستار بچانی کی پتافی ہائوس ٹنڈو الہ یار آمد پر ایم پی اے امداد علی پتافی صاحب اور ضلع صدر ظھیر عباس پتافی صاحب نے ثقافتی تحفے پیش کئیے۔
075
Reposted by Aijaz Khaskheli
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
21251129
Reposted by Aijaz Khaskheli
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
#Politics #Pakistan #PPP
27330140
Reposted by Aijaz Khaskheli
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
12274148