Sign in

Sajjad Ali

@sajjad09.bsky.social
440 followers 276 following 60 posts

مہربان بنیں اور یقینی بنائیں کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ مہربان ہیں۔ #Bluesky

PostsRepliesMedia
Reposted by Sajjad Ali
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 27/11/2024
سوشل میڈیا پر ہمارے کارکنان کو مہذب لب و لہجہ اختیار کرنا چاہیے ، طنز و تشنیع ہمارا شیوہ نہیں ہے ، حس مزاح اور مذاق اڑانے میں بہت فرق ہے ۔ تہذیب ہماری تربیت کا بنیادی حصہ ہے اور شائستگی ہمیں سب سے ممتاز کرتی ہے۔۔۔!!
082
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 27/11/2024
پست ترین اور گھٹیا ترین وہ لوگ ہیں جو غریب کارکنوں کو مروانے کے لیے چھوڑ گئے اور خود بھاگ گئے۔پی ٹی ائی کے ورکر میں سے اگر کسی میں ذرہ برابر بھی شعور ہے تو وہ ان لوگوں کو ضرور کوسیں جنہوں نے ان غریب ورکروں کو مروایا ہے اور پھر مروا کر بھاگ گئے ہیں
020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد والوں کا کیا بنا
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 23/11/2024
یا اللّٰہ جس وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا امن تباہ معیشت کمزور ہوگئی ہے جس کی وجہِ سے ہوئی ان سب کو نیست ونابود فرماء آمین ثم آمین
011
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024
یہ جنگ انڈیا سے ہوگا یا امریکہ سے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
120
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024
آپ کے وفاداری کا قصہ تو خاور مانیکا ہی کریں گا ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024
اپ کا صحت کارڈ بھی ایک فراڈ تھا
000
Reposted by Sajjad Ali
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 21/11/2024
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
112938
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 22/11/2024
*درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..*
020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 21/11/2024
یہ بات 👇🏻
031
Reposted by Sajjad Ali
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
26915
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 21/11/2024
*🌹جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری پیدا نہ کر پایا ہو*
030
Reposted by Sajjad Ali
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
07327
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 20/11/2024
پختونوں کوایک بار پھر " مذہبی ٹچ" دےکر قربانی کابکرابنانےکی منصوبہ بندی ہوچکی ہے
030
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے فالو بیک دیا باقی جس نے بھی فالو کیا اس نے فالو بیک حاصل کیا ۔
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 20/11/2024
*انسان کو جینا آنا چاہیے* *مر تو سب نے جانا ہے* *غم کو ہرانے کے لیے تین داؤ کافی ہیں،* *ایمان ،صبر ،رضا* *اور اللّٰہ کی محبت جیت لینے کے لیے صرف ایک* *جو ہمارے رب نے چاہا ہم اس پر راضی ہوئے*
040
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
یہاں پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ #JamiatUlemaeIslam
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
ہمارا پہلا اور آخری پارٹی صرف اور صرف #JamiatUlemaeIslam
11810
Reposted by Sajjad Ali
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا _____________ اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے
2206
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال انشاءاللّٰه مسڈ کال ہی ثابت ہوگی🤣😂😅
020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
فالو بیک دینے کا بہت بہت شکریہ
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے طرف سے دوپہر سلام
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
پخیر راغلے
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
تازہ ترین
040
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
آپ بھی نہ
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللّٰہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇
021
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ❣️
020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
فالو بیک
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
کسی سے بدلہ لے کر کیا ہی فائدہ جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں🖤
020
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
وعلیکم السلام
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
منتظر ہے
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
Follow back
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہا ہے تو کم از کم لائک کریں شکریہ 🌞
021
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
ویلکم جناب
000
Reposted by Sajjad Ali
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 18/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh
110132
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
Good morning
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں* #صبح_بخیر
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
ویسے یہ بلیو سکائی ہمیں ایکس جانے نہیں دیتے
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
ہائے ماشاءاللہ
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
24 تاریخ کو سر پر کفن باندھ کر احتجاج کرنے والوں کو چاہیے وہ نیچے بھی کچھ پہن کر جائیں اختیاتی تدابیر ضروری ہے😂
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
خیبرپختونخوا حکومت امن کے بجائے سیاست میں لگے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب
010
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا اب بندہ کریں بھی تو کیا کریں
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
Real account
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
ہمارے قسمت کا کیا کہنا اتنے مصروف پلیٹ فارم پر بھی کوئی ہمیں لائک وغیرہ نہیں دیتا #Bluesky
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
یہ آفر صرف ہم کے لیے ہی ہے یا آپ بھی دل کھول کر کریں گے
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
یہاں پر جتنے بھی جماعتی ساتھی ہے ایک دوسرے کو فالو کریں فالو بیک دیا کریں
000
Reposted by Sajjad Ali
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 18/11/2024
Join Us
4419169
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
صرف میں رہ گیا ہوں اگر فالو بیک دیا تو
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
میں اب اپنی ناکامی پر پریشان نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے سامنا کرتا ہوں، اور میں ہمیشہ خوش دکھائی دیتا ہوں، چاہے میرے سینے میں کتنی ہی آگ بھڑک اٹھی ہو💔
000
Sajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 18/11/2024
یہاں پر وہ والے پارٹی کا کوئ حضرات ہے کہ نہیں اگر نہیں ہے تو انہیں بھی دعوت دے دوں کہ وہ بھی یہاں پر آجاۓ کیونکہ کہ ان کے بغیر کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزہ نہیں کرتا نوٹ (میرا مطلب ہے پی ٹی آئی والے)
010