Sign in

Shake

@sabeaks.bsky.social
189 followers 38 following 99 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Shake
Mehdi Hasan @mehdirhasan.bsky.social · 24/04/2026
"Find yourself someone who looks at you the way Donald Trump looks at Zohran Mamdani." It was both a privilege and lots of fun to introduce Mayor Zohran Mamdani at Zeteo's 2nd birthday party in New York on Wednesday night. Watch his brief and inspiring remarks to us below:
1563393
Reposted by Shake
Al Jazeera English @aljazeera.com · 23/05/2025
UN chief Antonio Guterres says Palestinians in Gaza are enduring “the cruelest phase” of Israel's war. He denounced Israel’s blockade, calling the 400 trucks cleared to enter Gaza so far “a teaspoon of aid” when “a flood of assistance is required.”
9429203
Shake @sabeaks.bsky.social · 17/12/2024
Is this true?
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 17/12/2024
News update
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 17/12/2024
Syrians are heading back home with joy and showing it to the world. Video courtesy: Abeer
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 08/12/2024
شام کا صدر حافظ اسد کا اقتدار ختم۔ مخالف گروپ کا شہر اور اقتدار پر قبضہ۔ اسد ملک چھوڑ کر فرار aje.io/6ns3um
aje.io
Opposition fighters declare Syria’s Damascus ‘liberated’, al-Assad ousted
Opposition forces declare Syria free of al-Assad rule as the president reportedly flees the country.
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 07/12/2024
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 06/12/2024
پی ٹی آئی کے اداروں مخالف زہریلے پراپگینڈہ کے باوجود کمپنی کے حصص کی قیمت میں اضافہ عوام اور مارکیٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کے منہ پر ایک چپیڑ ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 06/12/2024
سب نے دیکھ لیا کہ فائینل کال کا اتنا پراپگینڈہ کیا مگر وہ فیل شو تھا۔ اب کیا لوگ حقیقت بھی نہ بتائیں ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 06/12/2024
لوگوں کو عمرانی شعور کی سمجھ آنی شروع ہو گئی۔ اب نئی جنریشن بھی پی ٹی آئی کی اصلیت جاننا شروع ہو گئی ہے۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 05/12/2024
@absaralam.bsky.social خدا نے کیا جگرا دیا ہے۔ ماشااللہ ابصار عالم کو سنیں اور دعا دیں کہ سچ بولنے والے ابھی ہیں۔ www.youtube.com/watch?v=RTJZ...
youtube.com
🔴Live: PTI In Big Trouble | GHQ Attack Case | Imran Riaz Khan | Absar Alam LIVE | Samaa Podcast
YouTube video by SAMAA TV
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی کی ریاست دشمنی کا ثبوت۔ جب انڈیا کے پاکستان میں کھیلنے کی بات ہو تو اس طرح کے پوسٹ کر کے ایک پاکستان کے خلاف دشمن ملک کے بیانیہ کی مدد کی جا رہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس دہشت گرد پارٹی پر پابندی لگائی جاۓ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 03/12/2024
اس وقت پی ٹی آئی صوبائیت کارڈ استعما ل کر رہی ہے۔ گرفتاریاں ہو رہی تو کہہ رہے کہ پشتونوں کے خلاف ہے۔ سوال یہ ہے کہ KPK سے جتھے لے کر کون آیا اور کس نے کہا کہ پٹھان آ گۓ۔ اب پٹھان ہی پکڑے جا رہے ہیں تو شور کس چیز کا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
کسی ایک بات پر اس لیے نہیں کھڑے ہو سکے کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
اور ناظرین پی ٹی آئی ہی کے چیئرمین نے کل یہ بیان دے کر وضاحت کر دی کے سینکڑوں پر فائرنگ ایک ایسا جھوٹ ہے جو پی ٹی آئی سنبھال نہیں سکتی ہے۔ باقی بارہ والا بھی عنقریب واضح ہو جاۓ گا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھنا اور ویڈیو بنوانے کا اس سے زیادہ بہتر کوئی تجزیہ نہیں ہو سکتا۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
باہر کے ذمہ دار اخباروں نے پی ٹی آئی اور عمران ریاض کی جانب سے شہیر کی جانے والی اس فیک تصویر کا پول کھولا ہے۔ پی ٹی آئی کا نصب العین جھوٹ جھوٹ جھوٹ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 01/12/2024
جن جن کو پی ٹی آئی والے اسلام آباد میں مار کر سانحہ گہرا کر چکے وہ باری باری زندہ ہو رہے ہیں اور اس کی تردید کر رہے ہیں۔
010
Shake @sabeaks.bsky.social · 28/11/2024
کچھ عجیب سے مناظر۔ دھرنے والے بھاگتے ہوۓ اپنی شلواریں پیچھے چھوڑ گۓ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 28/11/2024
عمران کی بہن پوچھ رہی ہے کہ دھرنے میں جنریٹر کوکیوں بند کر کے ہر طرف اندھیرا کر دیا اور موسیقی بھی بند ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے منتظمین جو پنکی بشری کے ماتحت تھے نے کیوں جنریٹر دوبارہ نہیں چلایا۔ بقول اس بہن کے دھرنا خراب ہی اسی وجہ سے ہوا اور لوگ واپس چلے گۓ۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 28/11/2024
اغوا اور حبس بیجا کا بیان آ رہا ہے پنکی کی بہن کی۔ طرف سے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ڈی چوک سے بھاگنے کے بعد ابھی تک پنکی منظر عام پر نہیں آئی۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پولیس اور امن و امان قائم کرنے والے اداروں پر پی ٹی آئی کے جتھوں کی طرف آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔ صوبہ KPK کے سرکاری وسائل وفاق کے خلاف پارٹی اور ذاتی لڑائی میں استعمال ہو رہے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا احتساب کریں اور اپنا چوری شدہ پیسہ واپس لیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
ملک کو آگ لگانے والے یہ پی ٹی آئی کے گماشتے ملک کے وفادار نہیں بلکہ ایک شخصیت کے پیروکار ہیں۔ اس جماعتی دہشت گردی کا خاتمہ ہونے چاہیے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو دورہ ختم کرنا پڑا - پی ٹی آئی کا ایک اور تخریبی مقصد پورا ہو گیا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کا ایک مقصد تو پورا ہو گیا۔ ملکی ترقی کی جو راہ روشن ہوئی تھی اس کو گرہن لگ گیا۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کے جتھے گنڈاپور کی گاڑی کے اوپر چڑھ گۓ ہیں۔ اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں پی ٹی آئی جلنا شروع ہو چکی ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
پچھلی مرتبہ گنڈاپور ان کو کراۓ پر لا کر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ یہ پیسے ہی مانگتے رہ گۓ۔ اس مرتبہ یہ دونوں باریوں کا حساب پورا کر کے جائیں گے۔ گنڈاپور کو مارنے کی دھمکی پی ٹی آئی کے اپنے لاۓ ہوۓ لوگ ہی دے رہے ہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
جان لیں پہچان لیں پھر کہتے کہ باہر کے لوگ تھے۔ پی ٹی آئی کے مسلح جتھے وفاق کو فتح کرنے نکلے ہیں۔ آج پولیس والوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی ہے۔ اسی طرح صوبے کی پولیس اور اس کا ایمونیشن وفاق کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 26/11/2024
اس CCTV ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی آئی کے جتھوں میں سے ایک گاڑی نے سڑک پر ناکے پر کھڑے رینجرز کے اوپر جان بوجھ کر گاڑی چڑھا دی اور موقع سے فرار ہو گیا۔ فتنہ اور فساد اور کس کو کہیں-
000
Reposted by Shake
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 25/11/2024
www.youtube.com/live/oypyZZg...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
16016
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
This is the current situation in #Pakistan PTI, a political party that has turned to acts of terrorism, is inciting chaos and targeting police officers. Unfortunately, this is not the first time such incidents have occurred.
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
@ptiofficial.bsky.social The news is PTI protests in different countries. Question: Where is all this funding coming from? It is evident that there is a global source behind these organized protests. Clearly indicates the malicious intentions of certain powers against the Pakistan.
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
@ptiofficial.bsky.social اس شہید کا خون کس کی گردن پر ہے؟؟؟؟ فتنہ پرزاد عمران ، پنکی اور پی ٹی آئی پر۔۔۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
@ptiofficial.bsky.social جب پی ٹی آئی جتھے لے کر ایک پلان کے تحت وفاق اور پولیس پر حملہ آور ہوتی ہے تو اس طرح کے مناظر نظر آتے ہیں۔ کیا اس کو آپ سیاسی جماعت کہہ سکتے ہیں؟؟؟ کبھی بھی نہں۔ یہ شخصیت پرست لوگوں کا گروہ جو مسلح ہو کر کسی پر بھی چڑھائی کر دے۔ کراۓ کے افغانی بھی اس پلان میں شامل ہیں
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 25/11/2024
آپ جو بھی کہہ لو پی ٹی آئی کا احتجاج کبھی بھی امن والا نہیں رہا۔ پچھلی مرتبہ بھی پولیس والے کی جان گئی اور اس مرتبہ بھی ایک اور پولیس والا اللہ کو پیارا ہو گیا۔ ان جانوں کا حساب کون دے گا؟؟؟؟؟ 9 مئی کے مجرموں کو چھوڑنے والی عدالت؟ فتنہ بڑھانے والے عمران اور پنکی؟ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا؟
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 24/11/2024
اس پوسٹ کے الفاظ اور اس میں دیا گیا پیغام چیک کریں۔ یہ نتیجہ ہے اس شخصیت پرستی اور پراپگینڈہ کا جو سالہا سال ہوا اور جہالت یہاں تک پہنچی۔ قریب دو ہزار لائکس اور چھے سو ریٹوئیٹس ہیں۔ کوئی وجہ ہے تو پی ٹی آئی اور عمران کو عوام فتنہ کے نام سے پہچانتی ہے۔
032
Shake @sabeaks.bsky.social · 24/11/2024
کرم میں جاری واقعات میں ملوٹ پارٹیوں نے خود ہی آپس میں عارضی فائر بندی کا معاہدہ کیا ہے۔ جس صوبائی حکومت کا کام تھا وہ وفاق فتح کرنے نکلے ہوۓ ہیں۔ عوام لڑ مر رہی ہے اور وہ اقتدار کے پیچھے پڑے ہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 24/11/2024
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی طرف سے اصل افراتفری اور جھوٹ پھیلانے والوں میں سے اکثریت پاکستان سے باہر بیٹھی ہے۔ مسلسل عوام کو لاقانونیت اور فساد پر اکسا رہی ہیں۔ جانتے ہیں کہ ان کا کچھ نہیں جانا۔ بلکہ اکثر کراۓ پر ہیں لہذا فساد کروا کر کما رہے ہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 23/11/2024
سوال ایک ہی ہے کہ صوبائی حکومت کی رٹ کدھر ہے؟؟؟؟؟ پولیس فورس گنڈاپور کو ڈائریکٹ رپورٹ کرتی ہے۔ پورے 70 ہزار کی فورس ہے مگر کدھر ہے؟ صرف اس لیے کہ گنڈاپور اور پی ٹی آئی حکومت کی صوبے پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ صرف عمران کی رہائی پر اور وفاق فتح کرنے پر توجہ ہے اور یہ سلسلہ پچھلے گیارہ سال سے جاری ہے۔
021
Shake @sabeaks.bsky.social · 22/11/2024
یہ بھی فیضیاب پروجیکٹ تھا کہ ان غیر قانونی یا قانونی طور پر رہنے والے افغانیوں کو پی ٹی آئی کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاۓ۔ ان سے پیسے دے کر کچھ بھی کروا لو۔ یہ توڑ پھوڑ اور سنک گیم جرم تک کر لیں گے کہ کونسا اپنا ملک ہے۔ حالات خراب ہوۓ تو واپس افغانستان چلیں جائیں گے۔ کچھ عرصہ بعد واپس۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 22/11/2024
جب ویڈیو میں خود کہہ رہی کہ میں عمران کا پیغام پہنچا رہی ہوں تو پھر قیادت اس سے دور کیسے رہ سکتی ہے۔ یہ سب صرف بگڑتی ہوئی ساکھ کو سنبھالنے کے لیے خبریں ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پارٹی کی باگ دوڑ پنکی کے ہاتھ میں ہی ہے۔ ابھی تک ویڈیو پی ٹی آئی کی آفیشل سائیٹ پر موجود ہے۔ کیا ہٹا سکتے ہیں؟؟؟؟؟
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 21/11/2024
The PTI-led provincial government in KPK has completely failed. Terrorists roam freely, while Gandapur, Imran, Bushra, and Aleema remain occupied with attacking and attempting to conquer the federation. PTI leaders and government are responsible for the loss of these innocent lives.
100
Reposted by Shake
Mehdi Hasan @mehdirhasan.bsky.social · 21/11/2024
A reminder today, as US politicians including the President fall over one another to attack the ICC over arrest warrants and defend Netanyahu…
27986001436
Shake @sabeaks.bsky.social · 19/11/2024
www.khaleejtimes.com/uae/dubai-wi... #Dubai #Dubaigoldsouq #Tesla #Cybrrtruck
khaleejtimes.com
Dubai: Win 24K gold-plated Tesla Cybertruck in raffle draw
Who wants to ride the region’s first 24K gold-plated Cybertruck? This is up for grabs for the winner of Dubai’s Gold Souk Extension draw...
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 19/11/2024
عمران تو دوسری پارٹیوں کو مانتا نہیں اور ان کے ساتھ مذاکرات پر بھی تیار نہیں۔ کیا یہ ملاقات عمران کے علم کے بغیر ہو رہی ہے۔ اگر نہیں تو مطلب عمران لیٹ چکا ہے۔ ہر حالت میں جیل سے نکلنا چاہتا ہے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 18/11/2024
یہ پی تی آئی حکومت میں KPK. کا حال ہے۔ جب گنڈاپور سمیت پوری حکومت وفاق پر دھاوا بولنے پر فوکس کر رہی ہو تو اپنے صوبے میں امن و امان کا یہی ہو گا۔ سرکاری وسائل اور مشینری اور عوام کا پیسہ سب احتجاج اور دھرنوں میں خرچ ہو رہا ہے۔ وزیراعلی کو توفیق بھی نہیں کہ موقع پر جا کر فورس کو سپورٹ ہی کر دے۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کا یہ حساب ہے۔ آزادی کے لفظ کا بے دریغ استعمال اور بغیر سوچے سمجھے دعوے۔ خود مغرب سے مدد لے رہے اور وعدے کر رہے کہ امریکہ کا انٹرسٹ اوپر رہے گا اور پرانی باتوں پر معافیاں مانگ رہے۔ اور ادھر عوام کو غلام بنا رہے اور آزادی دلانے کے دعوے کر رہے۔ جھوٹ اور منافقت کی معراج ،،، پی ٹی آیی۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 18/11/2024
چیکو ہی تھا جو مسجد نبوی میں گھٹیا سیاسی حرکت کا موجب تھا۔ یقین کریں تب سے پی ٹی آئی کا زوال شروع ہوا۔ جو اتنے خاص اور اہم مذہبی مقام کی عزت نہیں کر سکتے ان سے کوئی بھلائی کی توقع نہیں۔
000
Shake @sabeaks.bsky.social · 18/11/2024
PTI in Pakistan seemed to expect Trump to end wars and assist in freeing Imran Khan, enabling him to then liberate the people of Pakistan. However, Trump currently appears focused on appointing close allies of Modi from India. This raises questions about the hope it offers to PTI supporters.
100
Shake @sabeaks.bsky.social · 18/11/2024
پوری پارٹی بات کرنے کے لیے کب سے اور بار بار اور مسلسل تیار ہے۔ کوئی سنتا نہیں صحرا کی صدا ہو جیسے۔۔۔
000