Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/01/2025ایک اسٹڈی سے ظاہرہواہے کہ امینو تھیراپی کی دوا کے استعمال سے مثانے کے کینسر کے مریضوں کی شفایابی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ ان میں مرض دوبارہ ہونے کے امکانات میں ایک تہائی حد تک کمی ریکارڈ کی گئی 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/01/2025 لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ، انشورنس کمپنیز کو 30 ارب ڈالرز کی ادائیگیاں کرنا پڑ سکتی ہیں 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/01/2025عالمی بینک کی جانب سے 40 ارب ڈالر کی فراہمی کا وعدہ، شہباز حکومت کی بڑی کامیابی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/01/2025قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت سعودی عرب سمیت کسی بھی ملک سے ادھار تیل نہیں لے رہی،خلیج تعاون کونسل کے کسی ملک نے پاکستانیوں کو ویزا کے اجراء پرپابندی کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔p 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/01/2025وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ریاستی ملکیتی اداروں کا سالانہ خسارہ سیکڑوں ارب روپے ہے‘جوملازمین ملازمت کی میعادپوری کرچکے ان کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ دیں گے‘ جن کی مدت 7سال تک رہتی ہے ان کو بھی مناسب پیکجزدیئے جائینگے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/01/2025سعودی وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی کان کنی کمپنی منارا منرلز پاکستان کی ریکوڈک کان میں سرمایہ کاری پر غور کر رہی ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی ترقیاتی فنڈ پاکستان کے کان کنی کے بنیادی ڈھانچے میں 100 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کرسکتا ہے۔ 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 15/01/2025بنگلہ دیش پانچ ماہ میں پاکستان سے آٹھ لاکھ ٹن چاول درآمد کریگا، اس میں سے 1.75 ٹن جنوری میں درآمد کیا جائیگا؛ دونوں ممالک نے ڈھاکہ میں ایم او یو پر دستخط کردئیے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 15/01/2025پاکستان، بنگلہ دیش، بیرونی مداخلت کے خلاف متحد، بنگلہ دیشی فوجی وفد کا دورہ، جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 15/01/2025)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے‘پاکستان افغانستان سے ہمیشہ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے‘ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے پر اختلاف ہے‘ 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 15/01/2025جہیز لینے والے اور دینے والے خبر دار ہو جائیں؛ قومی اسمبلی میں جہیزکی ممانعت کا بل پیش کردیاگیا ، بل کا نام اسلام آ باد دار الحکومتی علاقہ جہیز کی ممانعت کا بل 2025 رکھاگیا ہے جہیز لینا، لین دین میں معاو نت، حوصلہ افزا ئی یا اس کیلئے معاہدہ ا جرم قرار بل قائمہ کمیٹی کو مزید غور کیلئے بھیج دیاگیا 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 15/01/2025مزید 14 بجلی کمپنیوں سے نظرثانی معاہدوں کی منظوری، 1.4 کھرب کی بچت، بجلی 11 روپے سستی ہونے کا امکان 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 12/01/2025ر) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی بندرگاہوں پر غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے سرمایہ کاری آنے والی ہے . .کراچی پورٹ ٹرسٹ کا منافع 2023 میں 2 ارب ڈالر تھا اور 2024 میں منافع بڑھ کر 10 ارب ڈالر پورٹ قاسم نے 42 ارب روپے منافع کمایا ہے. 010
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 12/01/2025،پی آئی اے ایک نئے دور میں داخل , ساڑھے چار سال تعطل کے بعد یورپ کیلئے پروازیں بحال ۔ گزشتہ روز قومی ایئر لائنز کی پہلی پرواز309مسافروں کو لیکر پیرس پہنچی جہاں اس کا پرتپاک استقبال ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی پر قوم کو مبارکباد دی ہے 010
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 12/01/2025 اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی یعنی جولائی تا دسمبر کے دوران ترسیلات زر 32.8 فیصد بڑھ کر 17.8 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 13.4 بلین ڈالر تھی۔تارکین وطن والی رقم دسمبر میں سال بہ سال 29.3 فیصد بڑھ کر 3.1 بلین ڈالر رہی 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 12/01/2025پاکستان کی نیٹ میٹرنگ پاور کی صلاحیت مالی سال 2023-24 میں 2,498میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے، مجموعی سولرصلاحیت 10 ہزارمیگاواٹ سے متجاوز، 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 12/01/2025)بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کردیں، آن لائن ویزا بھی مل سکے گا۔ یہ بات پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے بتائی۔ بنگلہ دیش حکومت نے ویزا کے عمل کو سادہ کرتے ہوئے پاکستانی ہیڈ آف مشنز کے لیے ڈھاکا سے کلیئرنس کی ضرورت ختم کر دی ہے۔ 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 12/01/2025دنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، باکسر محمد علی , ٹنڈولکر شامل ہیں۔ جہانگیر خان دنیا کے عظیم کھلاڑیوں کی اس فہرست میں 25ویں نمبر پر ہیں۔ جہانگیر خان لگاتار 10 برٹش اوپن اور 6 ورلڈ ٹائٹل جیت چکے ہیں، وہ 5 سال تک 555 میچوں میں ناقابلِ شکست رہے۔ 010
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 04/01/2025کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ لگ گیا، قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب میچ میں مزید شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 04/01/2025چین میں پھیلنے والے ایچ ایم پی وی وائرس سے خطرہ نہیں ہے، بھارت کی ہیلتھ سروسز کے عہدیدار ڈاکٹر اتل گوئل کا کہنا ہے کہ چین میں پھیلنے والے وائرس سے نہ گھبرائیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ سانس کے انفیکشن کے خلاف عمومی تدابیر اختیار کریں، اس کے علاوہ موجود صورت حال سے گھبرانے کی بات نہیں ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 04/01/2025امن کمیٹیوں کی ضمانت پر 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ آج ٹل سے پہلا قافلہ پارا چنار جائے گا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے کہا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔ آئندہ چند روز میں مسافر گاڑیوں کو بھی قافلے کی صورت میں لے جائے جانے کا امکان ہے۔ 100
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 04/01/2025کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔۔ ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقے حب چوکی اور سرجانی میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔بارش اور برف باری کا سلسلہ 5 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 03/01/2025The Pakistan Meteorological Department has announced that a rain-bearing system will enter the country tomorrow, affecting several regions, including Lahore and much of Punjab. The system is expected to bring showers, with an increased chance of rain in Lahore and surrounding areas on January 4, 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 03/01/2025NEPRA has proposed a plan to reduce electricity tariffs by Rs25 per unit, bringing the cost down from Rs45.06 to Rs20.04 per unit if implemented. According to the report, the plan, submitted to the government, suggests revising capacity payments and eliminating surcharges to achieve the reduction. 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 03/01/2025)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے واضح کیاہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کے خواہاں ہیں تاہم یہ یکطرفہ نہیں ہو سکتا ‘بنگلا دیش ہمارا بچھڑا ہوا بھائی ہے‘ ان سے ہر طرح کا تعاون کریں گے‘جلدوہاں کا دورہ کروں گا‘افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کے خواہاں ہیں 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 03/01/2025پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا گیا، پاکستان آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 03/01/2025پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعے سے نیو لینڈز کیپ ٹائون میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے میچ جیتنا ضروری ہے۔ پہلے میچ کی شکست کے بعد پاکستان حساب چکتا کرنے میدان میں اتریگا 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 03/01/2025بجلی کی قیمتوں میں 20 روپے فی یونٹ کمی ممکن، فارمولا تیار کر لیا گیا۔ نیپرا نے سفارشات پر مبنی دستاویز حکومت کے حوالے کردیں جس میں کہا گیا ہے کہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے، فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی، سرچارجز پر نظر ثانی سے نرخ کم ہو سکتے ہیں 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 02/01/2025لک میں ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر 4.1فیصد پر آگئی ہے جبکہ ماہ نومبر میں مہنگائی کی شرح 4.9فیصد تھی، رواں مالی سال کی پہلے چھ ماہ ( جولائی تا دسمبر) کےد وران مہنگائی کی اوسط شرح 7.22فیصد ریکارڈ کی گئی 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 02/01/2025) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، معیشت مستحکم، اب وہ ’’ٹیک آف‘‘ کی پوزیشن میں ہے، آئی ایم ایف کا مقررہ محصولات کا ہدف حاصل کیا جائے، اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، دھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 02/01/2025پنجاب کے مختلف اضلاع میں دھند کے ڈیرے، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ موٹر وے ایم 3 عبد الحکیم تک، ایم 4 فیصل آباد سے شور کوٹ تک، ایم 5 رحیم یار خان سے گھوٹکی تک بند ہے جکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند ہے۔ 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 02/01/2025مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجہ ناصر عباس نے احتجاجی مظاہرے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ہوا جس میں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 02/01/2025محکمہ موسمیات نے کراچی میں 4 جنوری سے سردی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کی بھی پیشنگوئی کی گئی ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 02/01/2025وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی ہے، 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 31/12/2024ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے آج فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ آج ہوگا، ذرائع کے مطابق معاہدے پر دستخط کرنے والے ایک فریق کے مشران کئی دن سے کوہاٹ میں موجود ہیں۔ دوسری جانب مزید دو دن کی مہلت مانگنے والے فریق کے مشران بھی آج کوہاٹ پہنچ جائیں گے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 31/12/2024نیو یارک کی وفاقی عدالت نے پچاس لاکھ ڈالر ہرجانے کے خلاف ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے خاتون صحافی ای جین کیرول کے ہتک عزت کے مقدمے میں جرمانے کا فیصلہ برقرار رکھا 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 31/12/20242024 پا کستان کیلئےمثبت معاشی اعشاریوں سے عبارت رہا-اس سال ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوائنٹس سے اوپرچلی گئی۔مہنگائی ساڑھےچھ سال کی کم ترین سطح تک نیچے آگئی۔پالیسی ریٹ 22فیصد سے کم ہوکر 13فیصد پر آگیا۔پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس دس سال کی بلند ترین سطح پر چلا گیا 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 31/12/2024حکومت نے بین الحکومتی تجارتی لین دین کے ایکٹ کے تحت سعودی عرب کو 540ملین ڈالر (تقریباً ایک کھرب 50؍ ارب 28؍ کروڑ پاکستانی روپے) کے ریکوڈک منصوبے کے 15؍ فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 31/12/2024پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیرکی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 28/12/2024وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق پاکستانی شہریت کےلیے پاکستان میں کم از کم 5 سال لازمی قیام کرنا ہوگا۔ 030
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 28/12/2024Pakistan becomes 3rd largest sesame exporter with $1bn in annual exports 010
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 26/12/2024پشاور / کابل (ارشد عزیز ملک / اے ایف پی) پاکستان نے افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے درستی سے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اہم کمانڈرز سمیت 71سے زائد خوارج ہلاک اور خودکش جیکٹ کی فیکٹری سمیت 4؍ اہم مراکز تباہ ہوگئے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 24/12/2024بیورو آف امیگریشن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا، تمام ایجنٹس کو ہدایت کردی گئی ہیں 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 24/12/2024ٹی اے اعلامیے کے مطابق ملک میں جنوری تا نومبر 2024ء کے دوران 2 کروڑ 84 لاکھ موبائل یونٹس اسمبل ہوئے۔ پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق صرف ماہ نومبر کے دوران 23 لاکھ موبائل فونز اسمبل ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق سال 2024ء میں مجموعی طور پر 3 کروڑ 29 لاکھ موبائل یونٹس اسمبل ہونے کا امکان ہے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 24/12/2024ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل فریقہ سے آج منسلک ہوگی۔ جدید کیبل افریقہ سے منسلک کرنے کا پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی اسپیڈ بڑھے گی 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 24/12/2024سینہ مفرور ہیں، حوالے کیا جائے، بنگلادیش کا بھارت سے مطالبہ 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 24/12/2024حکومت PTI مذاکرات، اگلا دور 2 جنوری، اپوزیشن تحریری مطالبات پیش کرے گی، فریقین بات چیت جاری رکھنے پر متفق، مثبت پیشرفت قرار دیدی 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 24/12/2024و رہا ہے کہ پاکستان چین سے دنیا کے جدیدترین جے۔35اے لڑاکا طیارے حاصل کررہا ہے یہ کثیر المقاصد طیارے جن کی فی الوقت تعداد چالیس بتائی جا رہی ہے پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہو گا جو چین سے خریدے گا۔ توقع ہے کہ دو سال میں یہ طیارے پاکستان کی فضائیہ کو سونپ دیئے جائیں گے 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 20/12/2024The Pakistan Meteorological Department reported frigid temperatures across the country on December 19, 2024, with Islamabad experiencing a freezing -1°C. This marks one of the coldest nights of the season in the federal capital. 000
Mr.kam @kamnetworkisb.bsky.social · 16/12/2024youtube.com/shorts/JRuvJ...youtube.comThe animals 🤣😂 #funnyanimals #animalsfunny #pets #shortsYouTube video by Pet-Fun 000