Sign in

Yasar Rehman

@yasadvt.bsky.social
417 followers 330 following 75 posts

Social Media Influencer, Democracy, Humanity

PostsRepliesMedia
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 24/11/2024
تھتھا کہہ رہا ہے بے غیرتو نکلو
020
Reposted by Yasar Rehman
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ ‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
2429378
Reposted by Yasar Rehman
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 20/11/2024
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟ یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
27136230
Reposted by Yasar Rehman
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 19/11/2024
جتنے لوگ شکر کے تبرک لینے میں موجود ہیں اتنے لوگ پی ٹی آئی کے جلسے میں نہیں ہونگے
030
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 19/11/2024
چوتیو اپنے اپنے حلقے میں جاو اور عوام کو موبیلائز کرو اسلام آباد میں بیٹھے آم چوپ رہے ہو صنم جاوید کا پی ٹی آئی کے ایم پی ائیز اور ایم این ائیز کو پیغام
020
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کی نیو لیڈر شپ
010
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 19/11/2024
جاو چوتیو اپنے اپنے حلقوں میں 🤣
120
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
صاف نظر آرہا ہے پی ٹی آئی بشری بی بی چلائیں گی عمران خان مائنس ہو چکا ہے یہ سب اچانک ہی نہیں ہوگیا 24 نومبر والی کال کمپرومائزڈ ہے کچھ نہیں ہونے والا مستقبل میں کچھ لوگ بشری بی بی والی پی ٹی آئی سے جڑے رہیں باقی چھوڑ جائیں گے خان اندر ای رہنا جے
031
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
آپ احتجاج ختم نہ کریں شروع کریں 😉
130
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
77 سال سے یہی کچھ ہوتا آ رہا ہے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے مہمان ہی آئی ہے ۔ اور ہم لوگ اس کھیل کو سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ جو لوگ گورنمنٹ کو گرانے میں چالیں چل رہے کل ٹی وی پے بیٹھ کے کہیں گے یہ نظام رکنا چاہیے
030
Reposted by Yasar Rehman
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
1421373
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر سے پہلے یہ سب کچھ ہو جائے گا
010
Reposted by Yasar Rehman
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں، سنئیر صحافی نصرت جاوید کا انکشاف
47625
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
اس منگتے سے تو جان چھڑا کے ایکس چھوڑ کر ہم نیلے آسمان کی طرف آئے ہیں یہ منگتا اب ادھر بھی آ گیا ہے
010
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
77 سال سے یہی کچھ ہوتا آ رہا ہے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے چند دن کی مہمان ہی آئی ہے
020
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
خود گرفتاری کے ڈر سے کے پی کے جا بیٹھی ہو سی ایم ہاوس
031
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
ایسا بھی ممکن ہے کہ عمران خان کو چوبیس نومبر سے پہلے ہی فوجی تحویل میں لے لیا جائے
020
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
پاکستانی صحافت پر ایک نظر دوڑائین،آپ کو دلالوں سے بھرا جتھا نظر آئے گا،
020
Reposted by Yasar Rehman
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
2530969
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
یاد سے اس بار جیب میں کچھ لے کے احتجاج پر نکلنا پھر کہتے ہیں اللہ کی قسم میری جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں تھا واپس آنے کے لئیے میں گیارہ ضلعے پیدل اور بارہویں ضلعے میں ایک رکشہ میں بیٹھا وہ بھی رکشہ والا واقف نکل آیا اس نے بٹھا لیا
020
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
علی امین نے تو گھوڑے کا انتظام کر لیا ہے کہتا ہے اس بار چوبیس ضلعے کراس کرتے ہوئے واپس جانا ہے
010
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
گھیر کے مارا ہے 🤣
010
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
پنڈ میں ایک شادی تھی ایک بندہ بارات والی بس کے پاس کھڑا ہو کر کہنے لگا پہلے عورتیں عورتیں بس میں بیٹھنے دو جب سب بیٹھ گے تو ایک باراتیا بولا تم بھی بیٹھ جاو کہنے لگا مجھے تو شادی والوں نے بولایا ہی نہیں شادی پے
010
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کا جو ایم این اے بھی میڈیا پے آتا ہے یہی کہتا ہے میری 80 سالہ ماں کو اٹھا کر لے گے ہیں۔ سیاست آپ خود کرتے ہیں ماوں کو بیانیے بنانے کے لئیے استعمال کرتے ہیں یہ بیانیہ چھوڑیں
010
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 18/11/2024
ایک شوقین مزاج سید پاک کو میراثن سے پیار ہو گیا شادی فرما لی گرمیوں کے دن تھے گرمی بہت ہو سید اور میراثن گرمی کی وجہ سے چھت پر لیٹ گے میراثن بولی ہم سیدوں کا گرمی میں یہ حال ہے امت کا کیا حال ہوگا سید پاک میراثن کی طرف دیکھنے لگے اور کہا ایک رات میں ہی امت کی وارث بن گئی ہو
141
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 17/11/2024
اب تو سارے ایک دوسرے کو ♡ انے واہ♡ فالو کر رہے ہیں بعد میں جب انہوں نے پوسٹیں دیکھنی ہیں پھر انفالو کریں گے ہم کس پارٹی میں گھس آئے ہیں 🤣
030
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 17/11/2024
سکائی بلیو پے ساٹھ سیکنڈ سے لمبی وڈیو اپ لوڈ نہیں ہوتی؟؟
120
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 17/11/2024
مزہ تب ہے اس نئے پلیٹ فارم پر اختلاف رائے ایک دوسرے سے رکھیں لیکن اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر
020
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 17/11/2024
سچ کا حال ہر دور میں طوائف جیسا رہا ہے ۔ طلبگار سبھی مگر طرفدار ایک بھی نہیں ۔
030
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 17/11/2024
@absaralam.bsky.social ابصار عالم صاحب کا بہت شکریہ مجھ خاکسار کو فالو بیک دیا
010
Reposted by Yasar Rehman
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
122515183
Yasar Rehman @yasadvt.bsky.social · 17/11/2024
السلام و علیکم
020