Sign in

Rouf lala

@rouf1778.bsky.social
154 followers 22 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥
27033
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
58237
Reposted by Rouf lala
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
76812268
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
نہتی مظلوم عوام پر قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کا حکم صادر کرنے والا آخر کون تھا؟ #گولی_کیوں_چلائی
43011
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏پی ٹی آئی کا ورکر الگ لیول کا وفادار ہے اپنی پارٹی ساتھ، ورکرز کلئیر بھی ہیں، جزبے میں بھی ہیں اور وہ جانتے ہوتے ہیں کہ وہ کہا کیوں جاتے ہیں سیاسی شعور بھرپور ہے اُن میں، اجمل جامی
06024
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ ایک جانب جعلی وزیراعلی مریم نواز کا جامعہ پنجاب میں خطاب ہے کہ طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک میں نہیں۔ ساتھ ہی نوٹیفیکیشن میں جامعہ میں جعلی وزیراعلی کے دورے پر طلباء کے تعلیمی معاملات کیلئے جامعہ بند کرنے کے احکامات ہیں۔ ‎
04620
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
‏قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
1228
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر #IslamabadMassacre
15834
Reposted by Rouf lala
PTI @pti-media-force.bsky.social · 27/11/2024
‏ضیاء کی باقیات سے اور کس چیز کی توقع کی جاسکتی ہے؟ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
02318
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
127253
Reposted by Rouf lala
PTI @pti-media-force.bsky.social · 27/11/2024
💔
21813
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے۔
12413
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏بلوچستان کے بیٹے شہید علی محمد خان کی میت جب انکے آبائی علاقے پہنچی تو عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔ ‎
03729
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" 😭 ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
14027
Reposted by Rouf lala
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں
0114
Reposted by Rouf lala
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
نتائج کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن عمران خان کو شاباش دیں اس شخص نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اپنے کارکنوں کے جذبوں کو بھی جوان رکھا مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا
03912
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 24/11/2024
علی آمین اپنے عوام کے درمیان!
0209
Reposted by Rouf lala
Azeezᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ @azeezkhan11.bsky.social · 23/11/2024
10 The people's storm won't subside until Imran Khan walks free, leading Pakistan towards prosperity and equality. #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @teampakrising467.bsky.social @murtaza467.bsky.social
055
Reposted by Rouf lala
PTI OFFICIAL @ptioficial804.bsky.social · 24/11/2024
012
Reposted by Rouf lala
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
جواب نھی یوتھ کا
093
Reposted by Rouf lala
ALAM11 @alam11.bsky.social · 24/11/2024
Ameen
0227
Reposted by Rouf lala
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 23/11/2024
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
1843888
Reposted by Rouf lala
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
615852
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 23/11/2024
ضلع کرم کے علاقے میں بھگن بازار کو جلایا گیا عوام علاقہ خالی کر رہا ہے یہ فسادات کسی کے حق میں نہیں ہے افسوسناک 💔😭
065
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 23/11/2024
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
0136
Reposted by Rouf lala
ALAM11 @alam11.bsky.social · 23/11/2024
02610
Reposted by Rouf lala
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!
0193
Reposted by Rouf lala
PTI OFFICIAL @ptioficial804.bsky.social · 22/11/2024
033
Reposted by Rouf lala
PTI OFFICIAL @ptioficial804.bsky.social · 22/11/2024
From kpk
032
Reposted by Rouf lala
ISF Official @isf-official.bsky.social · 22/11/2024
‏بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا۔ نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا، عمران خان
076