ISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا 58237 0
Serandaz Khan @imran-khan-804.bsky.social · 03/12/2024 امن کے نعرے لگاتے اسلحہ سے لیس دہشت گردوں کا سامنہ کرنے سے لاشیں ہی گرتی ھیں انقلاب کبھی نہی آتے۔ امن کا نعرہ اور ھے اور انقلاب کا نعرہ اور۔ نیت بدلو گے تو حالات بدلیں گے۔ امن نہیں انقلاب 000 0