Sign in

amirsohailbutt.bsky.social

@amirsohailbutt.bsky.social
374 followers 258 following 14 posts

Head PML (N) Social Media Team city Gujranwala

PostsRepliesMedia
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 09/12/2024
سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ان کے دفتر میں خوشگوار ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کاشف صابر خان بھی موجود @kdastgirkhan.bsky.social
020
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 21/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر وایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی @maryamnawazmns.bsky.social
020
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 18/11/2024
*فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی، فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے، اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ
073
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 18/11/2024
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان" شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
21710
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 18/11/2024
بابا جی فرما گئے نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے 🤣
052
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 18/11/2024
قائد محترم❤️
051
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 18/11/2024
﴿ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُ ﴾ ﴿ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ﴾ ﴿ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴾ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
121
Reposted by @amirsohailbutt.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 17/11/2024
Hello Blue sky 😍
4526722
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔ شکریہ نوازشریف زندہ باد شہباز شریف زندہ باد مریم نواز زندہ باد خرم دستگیر خان زندہ باد مسلم لیگ ن زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
2136
Reposted by @amirsohailbutt.bsky.social
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 17/11/2024
شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔ شکریہ نوازشریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
0145
amirsohailbutt.bsky.social @amirsohailbutt.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم نواز شریف زندہ باد شہباز شریف زندہ باد مریم نواز زندہ باد خرم دستگیر خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
020