Sign in

ikram849.bsky.social

@ikram849.bsky.social
560 followers 420 following 153 posts
PostsRepliesMedia
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 02/02/2025
ڈنکے لگانے والوں سے پوچھو کیا وہ ڈنکی لگاتے ہوئے جیکٹیں اور کپڑے تبدیل کرتے ہیں کیا یہ ممکن ہے؟
010
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 02/02/2025
‏سابق پالتو ججوں نے لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج کی ٹرانسفر رکوانے کیلئے خط لکھا اگلوں نے تین جج ٹرانسفر کر دئے ۔اور پیغام دیا اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستانی عوام کی ہے کسی کی بیوی جہیز میں نہیں لے کر آئی ۔
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 02/02/2025
حافظ نعیم الرحمن نے پھر “ تتے توے پر بٹھا دیا “ کشمیر کا سودا جنرل باجوہ نے کیا تو پھر وزیراعظم عمران خان اس وقت انکی تعریف میں قلابے کیوں ملاتے تھے۔ حافظ نعیم
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 29/01/2025
010
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 24/01/2025
رات ہوگئی تو چاند بھی دیکھائی دے گا تمھیں ایک چہرہ خوابوں میں دیکھائی دے گا یہ محبت ہے ذرا سوچ کے کرنا اِس کو ایک آنسو بھی گرا تو سنائی دے گا
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 22/01/2025
010
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 22/01/2025
‏گرنیل کا گھر محلے سمیت جل گیا ، طاقتور جنرل فیض جیل بند ہو گیا ، دو کور کمانڈر پھٹے چڑھ گے، ٹھگی شاہ بنا بنایا چیف جسٹس کرسی سے تلک گیا اور اب طاقتور ترین ملک ریاض قانون کے شکنجے میں آ گیا غرض مرشد نیازی کے پیچھے جو بھی لگا ذلیل و خواروبرباد ہوگیا کیا اب بھی تم نہی سمجھے مرشد کتنا منحوس ہے 😡
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
‏تحریک انصاف والے ہر روز سوشل میڈیا پر دعا کروایا کرتے تھے کہ یا اللہ جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے، اس پر بدترین عذاب نازل فرمانا۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے انکی دعائیں بار بار قبول ہو رہی ہیں لیکن پھر بھی سچ ماننے کو تیار نہیں
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
خان لندن یاامریکاجاناچاہتاہےجبکہ خان کوصرف سعودیہ جانےکی افرہےوہ بھی اس لئےکہ ایم بی ایس نےاسکی زبان بندی کی گارنٹی دی ہے. اس تناظرمیں دیکھاجائےتوبشریٰ بی بی نےاپنی تقریرمیں جوسعودیہ کےخلاف بات کی تھی وہ دراصل اسی تناظرمیں کی تھی تاکہ سعودیہ پیچھےہٹ جائےاورخان کولندن بھیج دیاجائے جمعہ مبارک
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 14/01/2025
ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان 😜
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 14/01/2025
‏عمران خان کے وکیل آپ کو سب کچھ بتا دیں گے مگر اس سوال کا جواب ناممکن ہے کہ اگر 190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے ہی تھے تو کابینہ سے بند لفافے پر منظوری کیوں لی گئی؟ اور پھر القادر یونیورسٹی کے لیے ملک ریاض کے بیٹے سے مُفت زمین کیوں حاصل کی گئی؟ ‎#MalikRiaz ‎#ImranKhan
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 13/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 12/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 09/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 09/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 08/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 07/01/2025
‏بھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر ایک بھکاری کے ساتھ بھاگ گئی ! یاد رہے اس سے قبل پاکستان کے صوبے پاکپتن میں اک خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر اک چور اور نشئ کے ساتھ بھاگ گئ تھی
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 04/01/2025
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 01/01/2025
اسلام اباد ہائی کورٹ کا بڑا انصاف الزام 3 ارب 20کروڑ روپے ضمانت صرف 100روپے کے مچلکے ۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کا بڑا حکم
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 29/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 28/12/2024
‏بریکنگ نیوز اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں میں پاک فضائیہ افغانستان میں وہ کرنے جا رہی ہے جس سے کابل سے لیکر واشنگٹن تک اور واشنگٹن سے لیکر اڈیالہ تک سبھی کو شفاء کاملہ ہوجائے گی ادارے کا دعویٰ 😎💪🏻
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 28/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 28/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 28/12/2024
افغان طالبان نے پاکستانی طیاروں کو سرحدی علاقے کے قریب دوبارہ دیکھے جانے کے بعد فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 28/12/2024
Do you agree???
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 28/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 24/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 24/12/2024
010
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 24/12/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨🚨 ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے پکتیکا بارڈر ریجن میں فتنہ الخوارج کے خودکش مراکز اور دہشت گرد ٹھکانوں پر اسٹرائیکس کیں، جن میں 25 سے 30 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ان مراکز سے ہزاروں خودکش بمبار تربیت یافتہ تھے آج شہداء کے خون کا بدلہ لیا گیا۔ پاکستان زندہ باد
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 22/12/2024
010
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 22/12/2024
032
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 21/12/2024
ڈی جی ISPR تمام پٹواری/محب وطن خدیجہ شاہ،فلک اور صنم جاوید، عالیہ حمزہ اور منیب ٹک ٹاکر کو سزائیں ملنے سے کم پر نہیں مان رہے۔ بڑا سمجھایا ہے کہ حوصلہ کرو۔۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ اس سے کم پر بات نہیں ہو گی۔ کہیں۔۔۔یہ سب "Rejected" کی ٹویٹس نا کر دیں۔ ان کا مطالبہ پورا کیا جائے
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 20/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 18/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 18/12/2024
‏جسٹیفائی ہوانہیں عظمیٰ بخاری سے اور کرنابھی نہیں چاہیےتھا۔ جس ملک میں مزدور کی مہینےکی آمدن 30 ہزار سے 45ہزار کےدرمیان ہو وہاں ایسی باتیں کہ ڈیڑھ لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا/دو لاکھ میں گزارانہیں ہوتا بنتی نہیں ہیں۔ آپ نےممبران کو بینیفٹ دیناتھادےدیا۔ عمران خان والےلاجکس نہ دیاکریں۔
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 17/12/2024
‏نہ وہ باغی نہ غدار گانڈو نمبر 804 🤣🤣🤣🤣 دوبارہ سناؤ ۔۔۔۔؟
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 15/12/2024
‏صدیق الفاروق بہت نڈر انسان تھے۔ اوقاف بورڈ کے چیئرمین بنے تو ثاقب نثار نے عدالت میں بلا کر بڑے تحقیرانہ انداز میں پوچھا کہ آپکو چئیرمین کس نے لگایا صدیق الفاروق نے کھلی عدالت میں جواب دیا " اسی نے جس نے آپ کو جج بنانے کی سفارش کی تھی"پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 😜 اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے۔ آمین
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 15/12/2024
000
ikram849.bsky.social @ikram849.bsky.social · 15/12/2024
000