Reposted by @queenx1.bsky.social

دعاوں میں یاد رکھ۔
لگتا ھے آج کا آخری پوسٹ ھوگا۔ پھر نٹ ورک بند ھو جائیگا۔
خدا حافظ۔
12 بجے کے بعد انٹرنیٹ سروس بند کر دی جائے گی اور TV پر جھوٹی خبروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا لیکن آپ نے ثابت قدم رہنا ہے۔ ھر حال میں ڈی چوک پونچھنا ھے۔