Sign in

Shah

@shahafridi85.bsky.social
681 followers 790 following 161 posts

پاکستان تحریک انصاف کی جتنی بھی ورکر ہیں ایک دوسرے کو جلدی جلدی فالو کر لیں

PostsRepliesMedia
Shah @shahafridi85.bsky.social · 22/05/2025
یہ بالکل درست ہے میں خود بھی اس علاقے کا رہنے والا ہوں درجنو معصوم بچو اور عورتو کو ڈرون سے اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے مارا جا رہا ہے لیکن اس نے ابھی تک پوچھا نہیں۔
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 29/04/2025
Ine logon ke sath Apne seat ka fikra hai subah ka koi fikra nahin hai
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 13/02/2025
شابش شریف کہتا ہے کہ پاکستان کا اپنا نام جہنم ہے🤣🤣🤣
020
Shah @shahafridi85.bsky.social · 10/01/2025
ریاست ماہ اور پچھلے دو سالوں سے ہم نے اس ماہ کا پیار دیکھا ہے😭
020
Shah @shahafridi85.bsky.social · 02/01/2025
🤣🤣🤣
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 22/12/2024
🤣🤣🤣اب ایا مزہ اس سے اچھا جواب اور کوئی نہیں دے سکتا ہے
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 16/12/2024
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 499 دن ہو گئے #ImranKhan
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 15/12/2024
نوجوانوں کے مستقبل میں اپنی روشن خیالی کا اظہار کریں
021
Shah @shahafridi85.bsky.social · 15/12/2024
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو " سپیشل مشنز کے ایلچی" کے طور پر مقرر کر دیا۔ رچرڈ گرنیل اس سے پہلے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا بھی مطالبہ کر چکے ہیں۔جانیے
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 13/12/2024
وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے سینکڑوں جنگیں لڑیں اور ایک بھی جنگ نہیں ہارے✌️ اور ان کو موت بھی بستر پر آئی تھی
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 12/12/2024
صرف اسٹاک ایکسچینج ہی نہیں دوائیون کی قیمتین بھی 100 میل کی رفتار سے اپر جارہی ہیں۔
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 11/12/2024
"پی ٹی آئی کے ساتھ نہ صرف بیٹھیں گے بلکہ کھلے دل کھلے ذہن کے ساتھ بیٹھیں گے اور سو فیصد بیٹھیں گے، یہ میں آپکو وثوق سے کہہ رہا ہوں،بات مذاکرات سے ہی بنے گی"- طارق فضل چوہدری
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 11/12/2024
"آرمی ایکٹ کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد کے جرائم صرف فوجی اہلکاروں پر لاگو ہوتے ہیں اور یہ عام شہریوں پر نافذ نہیں کیے جا سکتے، عمران خان تو خود سیاستدان ہیں، ان کو آپ کیسے سیاست کرنے پر سزا دے سکتے ہیں؟" -ریما عمر
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 08/12/2024
ایک جنرل کی جیب میں جو شناختی کارڈ موجود ہے اسی شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہم بھی پاکستانی ہیں۔اس وقت ملک میں عوام کی حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔ مولانا فضل الرحمان، عمران خان اور تحریک انصاف کے بعد مولانا فضل الرحمان بھی غیر اعلانیہ سینسر شپ کا شکار، پشاور جلسہ مین سٹریم میڈیا سے غائب
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 05/12/2024
پورے پاکستان کو گرفتار کر لو لیکن یہ بتانا پڑے گا کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں کا قتل عام کیوں کیا اور گولی کیوں چلائی۔ شوکت بسرا
011
Shah @shahafridi85.bsky.social · 05/12/2024
🙏😭😭یا اللہ اس بچے کی خاطر ان لوگوں کو تباہ و برباد کرے جنہوں نے یہ کام کیا
001
Shah @shahafridi85.bsky.social · 04/12/2024
ری پوسٹ کر لو تاکہ سب کو پتہ چلے کہ کتنے عرصے بعد یہ باتیں سچ ہو گیا جنہوں نے کلمہ پڑھا اور کہا کہ یہ ملک تباہ کرے گا اور وہی ہوا جو انہوں نے بتایا 2014 میں 2024 27 نومبر میں یہ ثابت ہوا
020
Shah @shahafridi85.bsky.social · 04/12/2024
🤣🤓🤣🤓
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 04/12/2024
The consequences of what the federal government is doing to the Pashtuns in the capital will be dangerous. If this chaos you are stirring turns into a fire, it will burn even your roots.
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 03/12/2024
No matter how much we condemn the D-Chowk attack, it is not enough. We strongly condemn the four people who were martyred in the bathhouse.
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 03/12/2024
گاندھی کے بعد اندرا گاندھی آئی، راجیو کے بعد سونیا آئی، بھٹو کے بعد بے نظیر آئی، نواز شریف جب جیل میں تھا تو کلثوم نواز آئی، وہ بھی گھریلو خاتون تھی، ولی خان جب حیدرآباد جیل میں تھا تو بیگم نسیم ولی نکلی، تو اگر آج بشری بی بی نکلی ہے تو ن لیگ کو کیا تکلیف ہے؟ حافظ حمد الله
001
Shah @shahafridi85.bsky.social · 03/12/2024
🤓🤣🕺🕺پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی اتا ٹھر ٹھر
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 02/12/2024
🤓🤣🤣
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 02/12/2024
"حوالات میں قید افراد نے بتایا کہ پولیس نے پمز اسپتال کے قریب ایک نجی گاڑی پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تھے۔ جیسے ہی کوئی اس گاڑی کے قریب پہنچتا، پولیس انہیں فوراً گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیتی۔ اس طرح اسلام آباد کے تھانوں کو لوگوں سے بھر دیا گیا۔" مطیع اللہ جان
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 02/12/2024
سٹاک ایکسچینج چاند سے اوپر چلی گئی ہے واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے ،اس لیے رات پیٹرول مہنگا ہوا! پٹواری زرائع ✋🏿✋🏿✋🏿
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 01/12/2024
جناح ایونیو پر چائنہ چوک کے سامنے پی ٹی آئی والوں نے مجھے کہا کہ آپ آگے پیچھے ہو جائیں، بلڈنگز پر سنائپر بیٹھے ہیں، یہ آپ کو نشانہ بنائیں گے اور الزام ہم پر لگا دیں گے، کہ عمران خان نے حکم دیا تھا حامد میر کو قتل کر دیا جائے، پھر ساڑھے 8،9 بجے موومنٹ شروع ہو گئی اور کچھ دیر کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 01/12/2024
🚨خون کا بدلہ خون پٹھان سو سال بعد بھی اپنا بدلہ لیتا ہے بولتا نہیں ہے
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 01/12/2024
تو ہو جائے مقابلہ پبلک سروے
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 01/12/2024
پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے۔حافظ حمد اللّٰہ
011
Shah @shahafridi85.bsky.social · 01/12/2024
"شریف خاندان پر جب بھی مشکل وقت آیا پاکستان سے بھاگے ہیں۔ انکے خلاف نہ کبھی کوئی گولی چلی نہ ہی ظلم کیا گیا پھر بھی اقتدار ختم ہوتے ہی لندن بھاگ جاتے ہیں"۔ مسرت چیمہ
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 30/11/2024
مزہ تو جنگ کا تب آتا ہے جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے، ڈاکٹر امجد علی خان
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 30/11/2024
میرے بھائی بہن اور 70 سال کے والد کو اٹھا لیا، تایا سے بھی کل سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ان کو بھی اٹھا لیا ہے، اس سے زیادہ ظلم کیا ہو گا، ایک بندے کو آپ نے تقریبا مار دیا، اس کے بازو ٹوٹ گئے ہیں، ٹانگ ٹوٹ گئی ہے، اور اب آپ اس کی فیملی کو ٹارچر کر رہے ہیں- کنٹینر سے گرائے جانے والے طاہر عباس تارڑ
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 30/11/2024
"عمران خان جیل میں نہیں ہیں، انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے اردگرد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں۔ سیل کے آگے دیوار بنائی گئی ہے، دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں، رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں۔ بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔
siasat.pk
عمران خان کو ایسی چیز دی گئی،جس سے ذہنی توازن خراب ہونے کاخطرہ ہے:قاسم سوری
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 29/11/2024
منڈی بہاؤالدین، ڈی چوک میں رینجرز کی جانب سے کنیٹنر سے نیچے گرائے گئے پی ٹی آئی کارکن طاہر عباس تارڑ کو ہسپتال سے اور ان کے گھر والوں کو گاؤں سے غائب کر دیا گیا ہے، چودھری مونس الہی، طاہر عباس کے دونوں بازو ٹوٹ گئے تھے اور وہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے
030
Shah @shahafridi85.bsky.social · 28/11/2024
یہ ادمی اللہ کیسے اکیلا چھوڑے گا اور یہ ہمارا یقین ہے کہ اللہ اس کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا اللہ اس کے ساتھ ہے اور رہے گا انشاءاللہ یہ ہمارا ایمان ہے❤️😘😘❤️❤️❤️😘😘❤️❤️😘
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 28/11/2024
کم از کم اپ نے سچ تو بول دیا سچ بولنا بھی ایمان کا نشانی ہے
041
Shah @shahafridi85.bsky.social · 28/11/2024
یہ کتنی دردناک اواز ہے قسم سے میں نے یہ ویڈیو جب دیکھا تو میرے انکھوں میں انسو ا گیا خدا کا واسطہ خان صاحب اپ ڈیل کر کے باہر ائے ہم اپ کے ساتھ ہر حال میں کھڑے ہوں گے کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 28/11/2024
‏سلمان اکرم راجہ غیرت نا دکھا سکا لیکن شرم سے استعفٰی دے دیا اب باقی قیادت بھی شرم کرے اور خود ہی استعفٰی دے دے
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 28/11/2024
"گزشتہ رات حکومت نے مظاہرین کو کرش کرنے کیلئے فل فورس استعمال کی ، حکومت کا دعوٰی ہے کہ مظاہرین مسلح تھے لیکن ہم نے مظاہرین کے پاس کسی قسم کے اسلحہ کے ثبوت نہیں دیکھے،" الجزیرہ کی رپورٹ
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 28/11/2024
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو پمز ہسپتال سے اغواء کرلیا گیا۔۔ ثاقب بشیر کو اغوا کے 5 منٹ بعد چھوڑ دیا گیا۔۔مطیع اللہ جان کے بیٹے کا ویڈیو پیغام
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
*_اونٹ کی ٹانگ پر رحم کھانے والا میڈیا آج 200 سے زائد افراد کی موت پر خاموش کیوں ؟_*💔
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
🚨😭😭💔💔
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
عصر کا وقت ہے ٹوٹے ہوئے دل سے اللہ رب العزت کے حضور دعا ہے کہ جو جو ہمارے بےگناہ کارکنوں کے خون ناحق میں شریک ہے، اللہ اُسے تباہ و برباد کرے۔ یہ موت کی دعا مانگیں تو انہیں موت نہ آئے۔ انہیں اپنے جوان بچوں کے جنازے ایسے ہی اٹھانا پڑیں۔ انہیں دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے۔ آمین
120
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
اللہ میرا رب ہے، سب سے بڑا ہے۔اور اس رب کا لاکھ لاکھ شکریہ کہ ہم بھی کوئی سرکاری ملازم نہیں ہے الحمدللہ ثم الحمدللہ
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
👉💔💔💔🙏😭😭
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
پاکستان کا جتنا بھی میڈیا ہے میرا اپ لوگوں کو یہ پیغام ہے کہ اس سے بائی کاٹ کر
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
سانہاڈی چوک کے بارے میں کیا بولوں میرے ساتھ کوئی الفاظ ہی نہیں ہیں ضرور کہوں گا یا اللہ ان لوگوں کی نسلیں تباہ و برباد کرے جنہوں نے یہ کیا
010
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
جن لوگوں کو سانحہ اسلام آباد پر خوشی چڑھی ھوئی ھے اللہ سے دعا ھے ان کے گھروں میں ایسی خوشیاں ہر روز آئیں آمین ثم امین
000
Shah @shahafridi85.bsky.social · 27/11/2024
خالد خورشید خان کا دو ٹوک پیغام
055