Sign in

محمد فیصل صدیقی

@faisalsiddiqui-123.bsky.social
378 followers 357 following 21 posts

عبادت صرف اللّه کی اطاعت صرف رسول اللّه ﷺ کی ۔

PostsRepliesMedia
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 10/12/2024
‏اور (اے پیغمبرﷺ!) ھم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے  رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ھے۔ ﴿سورۃ الانبیاء،  ۱۰۷﴾
000
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 01/12/2024
020
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 25/11/2024
010
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 23/11/2024
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان ابن آدم ( انسان ) کے بدن میں اسی طرح دوڑتا ہے جس طرح خون رگوں میں گردش کرتا ہے ۔ (سنن ابوداؤد، ۴۷۱۹)
000
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 21/11/2024
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا: بیشک الله تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھا ہے.(مسلم 6543)
010
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 21/11/2024
اللّٰہُ اکـــــــــــــــــــــــــبر کبیـــــــــــــــــرا و الحمدللّٰهِ کثیـــــــــــــــــرا و سبحآن اللّٰہ بُکرۃً و اصیلا..
010
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 21/11/2024
کیا یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے یہ کتاب خود گھڑ لی ہے؟ کہو، "اچھا یہ بات ہے تو اس جیسی گھڑی ہوئی دس سورتیں تم بنا لاؤ اور اللہ کے سوا اور جو جو (تمہارے معبود) ہیں اُن کو مدد کے لیے بلا سکتے ہو تو بلا لو اگر تم (انہیں معبود سمجھنے میں) سچے ہو . (القرآن 11:13)
000
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 20/11/2024
050
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 20/11/2024
رسول اللّه ﷺ نے فرمایا اللّه سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللّه تعالیٰ لاپرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا (السلسلۃ : 2738)
030
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 20/11/2024
050
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 19/11/2024
030
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
020
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 19/11/2024
اس عیب سے پاک اگر کوئی ہیں تو بس وہ لوگ جو صبر کرنے والے اور نیکوکار ہیں اور وہی ہیں جن کے لیے درگزر بھی ہے اور بڑا اجر بھی۔ (القرآن 11:11)
040
Reposted by محمد فیصل صدیقی
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 18/11/2024
020
محمد فیصل صدیقی @faisalsiddiqui-123.bsky.social · 18/11/2024
اسلام علیکم و رحمتہ اللّه وبر کاتہ
320