Sign in

Syed Ali Naqvi

@sanwal110.bsky.social
440 followers 418 following 3 posts

#إِیَّاکَنَعْبُدُوَإِیَّاکَنَسْتَعین

PostsRepliesMedia
Syed Ali Naqvi @sanwal110.bsky.social · 24/11/2024
‏آج کے احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو ختم کرنے کی اتھارٹی خان کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہے۔۔۔ آج کا احتجاج نہ تو گنڈہ پور ختم کر سکتا ہے اور نہ ہی بیرسٹر گوہر بلکہ عوام نے صرف اور صرف خان کے کہنے پر ختم کرنا ہے۔۔۔
020
Syed Ali Naqvi @sanwal110.bsky.social · 23/11/2024
‏سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر.... ‎#ReleaseImranKhan
000
Syed Ali Naqvi @sanwal110.bsky.social · 22/11/2024
پی ٹی ائی کا احتجاج ایک دن کا تو ہے ہی نہیں، کتنے دن یہ ملک کو بند رکھیں گے؟ احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہو گیا ہے۔
010
Reposted by Syed Ali Naqvi
pti king @kingofficiall.bsky.social · 22/11/2024
یہ کونسے والے پاکستان میں رہتی ہیں؟ لیکن ان کے لیے شاہد فوجی جوانوں کی، پاکستانی عوام کی شہادتیں اچھی خبریں ہیں :( وادی تیراہ میں 12 فوجی سپاہی شہید ہوئے ہیں، پاراچنار میں 103 کے قریب عام لوگ شہید ۔۔ بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔ دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔ اور پورے پاکستان میں ایک سوگ ہے.
011
Reposted by Syed Ali Naqvi
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی جن کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ تک نہیں، ان کے 10 منٹ کے ویڈیو پیغام کی گونج نے اربوں کا حکومتی میڈیا بجٹ اڑا کر رکھ دیا ❤️🔥💯
0258
Reposted by Syed Ali Naqvi
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے
39642
Reposted by Syed Ali Naqvi
Pukhtoon @abzswk.bsky.social · 22/11/2024
آرہا ہیں اور عوام کی طاقت سے آ رہا ہیں۔
031
Reposted by Syed Ali Naqvi
Nasir Mahmood Awan @nasirmahmoodawan.bsky.social · 22/11/2024
‏‎‎ہم اپنے زمانے میں پہیہ جام ہڑتال کا سنتے تھے اب عمران خان کال دیتے ہیں اور حکومت پہیہ جام خود کر دیتی ہے یہی عمران خان کی کامیابی عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
0128
Reposted by Syed Ali Naqvi
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
بلکل
043
Reposted by Syed Ali Naqvi
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 22/11/2024
‏لاری اڈے بند، موٹروے بند، سڑکیں بند، ہوسٹلز بند، ہوٹلز بند، کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند لیکن احتجاج ناکام، بلے او ڈفرا
46918
Reposted by Syed Ali Naqvi
pti king @kingofficiall.bsky.social · 22/11/2024
اس حکومت کا وہ حال ہے کہ لوگوں کو اتنا ستاؤ کہ وہ تنگ آ کر واقعی ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ بلکہ سڑکوں پر ہی رہیں۔ (ثمینہ پاشاہ) #bulesky #pti #imrankhan
021
Reposted by Syed Ali Naqvi
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024
موجودہ وزیرداخلہ کو دہشت گردی میں شہادتوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیے
2143
Reposted by Syed Ali Naqvi
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
22396120
Reposted by Syed Ali Naqvi
Hozima Khan Pti @hozimakhan.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام 24 نومبر کو اسلام آباد رنگ دیو ۔ اسلام آباد کے اپنے لوگ اس بار رستے صاف کروالے گے سیلاب امنڈ کر آئے گا عوامی اس بار
032
Reposted by Syed Ali Naqvi
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ بےوقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
2115