Sign in

Bemine

@pmln1.bsky.social
2.1K followers 2K following 85 posts

Sometimes, you think that you want to disappear, but all you really want is to be found.

PostsRepliesMedia
Bemine @pmln1.bsky.social · 22/07/2025
@faiztahir.bsky.social assalamualaikum.
031
Bemine @pmln1.bsky.social · 20/03/2025
ویلکم۔ یہ زندگی ہے اور یہی تلخ حقیقت ہے کہ سب رشتے آپکی ہزاروں نیکیاں بھول کر صرف آیک غلطی کو بنیاد بنا کر آپ کو ایک لمحہ میں چھوڑ دیتے ہیں اور یہ اسی وقت ہوتا ہے کہ جب ان کو آپ کی مزید ضرورت نہیں رہتی یا آپ انکی توقعات پر پورا اترنا چھوڑ کر اپنے لیئے جینا چاہتے ہیں۔
010
Bemine @pmln1.bsky.social · 20/03/2025
موسٹ ویلکم۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے۔ ویسے بچپن بچپن ہی ہوتا ہے کہ جسکی شرارتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔۔۔
011
Bemine @pmln1.bsky.social · 20/03/2025
موسٹ ویلکم برادر۔ یہ سن کر اچھا لگا کہ میری اس پوسٹ نے آپکے چہرے پر مسکراہٹ بکھیری۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور مسکراتا ہوا رکھے۔ آمین
011
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
The expert in anything was once a beginner.
030
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
You have to believe in yourself when no one else does.
030
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
The expert in anything was once a beginner.
020
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind.
021
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
A room without books is like a body without a soul.
020
Bemine @pmln1.bsky.social · 24/02/2025
رشتے جب ٹوٹنے پہ آ جائیں تو اچھائیاں اچانک غائب اور برائیاں ایک ایک کر کے سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں. رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ ہی اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور ذبان کے سچے ہوتے ہیں۔
242
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/02/2025
Yes You are absolutely right...
010
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/02/2025
خط کا جواب۔۔۔
031
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/02/2025
خط کا جواب نہ دینے کے بعد خان اور یوتھیوں کی موجودہ صورت حال کا معائنہ کرتے ہوئے۔۔۔
072
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/02/2025
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔
163
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/02/2025
یہ تو بچپن سے ہی چور ہے۔۔۔
231
Bemine @pmln1.bsky.social · 07/01/2025
Jee bilkul, iss ke koi doubt nai....
010
Bemine @pmln1.bsky.social · 07/01/2025
ذات دا بھکاری تے شوق عمران خان آلے۔۔۔
221
Reposted by Bemine
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 07/01/2025
اس رستے پر تو مسڑ اینڈ مسز خان بھی چل چکے ہیں۔
3177
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/01/2025
الٹا لیٹ چکا ہے کپی تان
111
Reposted by Bemine
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 05/01/2025
ڈٹ کے کھڑا ہے کپی تان NRO کے لئیے کچھ بھی کرے گا کپی تان،
196
Reposted by Bemine
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025
سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو
1238
Bemine @pmln1.bsky.social · 26/12/2024
www.facebook.com/share/r/f4ba...
facebook.com
Redirecting...
000
Bemine @pmln1.bsky.social · 22/12/2024
آل یہود کے عظیم لیڈر کی ایک ویڈیو۔۔ www.facebook.com/share/r/wRfN...
facebook.com
010
Bemine @pmln1.bsky.social · 17/12/2024
Positions are temporary. Ranks and titles are limited. But the way you treat people will always be remembered.
000
Reposted by Bemine
Kmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024
‏آپ نے بس ریپوسٹ کرنا ہے یوتھیۓ تتے توے پر خود ہی بیٹھ جائیں گے
23112
Reposted by Bemine
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 06/12/2024
‏ریحام خان جھوٹی سیتاوائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی رنمل بارے داستانیں جھوٹی خاورمانیکاجھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
75722
Bemine @pmln1.bsky.social · 09/12/2024
ڈی چوک وچ کلا چھوڑ کے جان لگا ایں او ظالماں کی ظلم کمان لگا ایں ستی پیرنی نو جگا کے آپ سون لگا ایں او گنڈا پور ظالماں کی ظلم کمان لگا ایں۔
000
Bemine @pmln1.bsky.social · 09/12/2024
باپ ہر یکم کو بنک میں فوج سے پنشن لے کر پورے گھرانے کا خرچہ اٹھاتا ہے اور اپنے بچوں کی ہر خواہش پوری کرتا ہے اور بیٹا فیسبک پر کہتا ہے عسکری اداروں کا بائیکاٹ کرو. اسی بچے سے میں کہوں گا کہ غیرت مند بنو اور اپنے باپ اور اسکی پنشن کا بھی بائیکاٹ کرو۔
021
Bemine @pmln1.bsky.social · 09/12/2024
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں کچھ نہیں انقلاب رو رہا ہے۔
091
Bemine @pmln1.bsky.social · 09/12/2024
تھوڑا نہیں ذرا زیادہ سوچیئے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل و کرم کے بعد آج ہماری بقاء اپنی مسلح افواج کیوجہ سے ہی ہے۔ فوج کا دشمن پاکستان دشمن ہے۔ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے کہ جو اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔ پاک فوج ذندہ باد۔ پاکستان ذندہ باد۔۔
0112
Bemine @pmln1.bsky.social · 08/12/2024
کون کہتا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈرشپ اپنے کارکنوں سے پیار نہیں کرتی۔ پنکی یوتھیوں سے پیار کرتے ہوئے۔۔۔
000
Bemine @pmln1.bsky.social · 06/12/2024
ذومبیز کے بارے میں سنا تھا اب ایک دیکھ بھی لی۔۔۔
110
Reposted by Bemine
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024
جس طرح اس بےشرم آدمی نے پاکستان نیوی کے جوانوں کی تضحیک کی ہے اس کا دل ہے اس عمر میں چِھتّر کھائے ۔
85612
Reposted by Bemine
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 05/12/2024
SHER WINS PP139 🦁
0247
Bemine @pmln1.bsky.social · 06/12/2024
021
Bemine @pmln1.bsky.social · 06/12/2024
وہ چلی وہ چلی دیکھو پی ٹی آئی کی گوگی اسے روکے نہ کوئی اسے ٹوکے نہ کوئی
011
Bemine @pmln1.bsky.social · 06/12/2024
یہ بھی صحیح کہا ہے آپ نے۔۔۔
011
Reposted by Bemine
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 06/12/2024
گوگی کیوں چلای ؟ یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
2155
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/12/2024
ان خطوط کا متن کیا ہے اور ڈیمانڈ کیا گیا ہے اب؟؟؟
010
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/12/2024
پی ٹی آئی نے فوجی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سمیت تمام جی ٹی روڈز اور ان تمام راستوں پر سفر کرنے سے انکار کر دیا ہے جنہیں ایف ڈبلیو او (FWO) نے تعمیر کیا ہے جس کیوجہ سے ملک میں ایک نیا برہان پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
060
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/12/2024
اسکے ساتھ ساتھ یوتھیوں نے موٹر وے سمیت تمام جی ٹی روڈز اور ان تمام راستوں پر سفر کرنے سے انکار کر دیا ہے جنہیں ایف ڈبلیو او (FWO) نے تعمیر کیا ہے جس کیوجہ سے ملک میں ایک نیا برہان پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
010
Bemine @pmln1.bsky.social · 05/12/2024
اندھیری رات میں سنسان راہوں پر گوگی کیوں چلائی؟؟؟؟
070
Reposted by Bemine
Civil Supremacy @wasim786ashfaq.bsky.social · 04/12/2024
مخے آخری کارڈ اگلوں نے تن دیا ہے😜😂😂😂
011
Reposted by Bemine
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 04/12/2024
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses One Water Summit. 🇵🇰🇸🇦 The Prime Minister shed light on National Initiatives: Recharge Pakistan & National Drought Plan. The Prime Minister also proposed Six-Point Agenda to overcome the water crisis:
132
Reposted by Bemine
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 04/12/2024
‏گیلا تیتر اور گنڈا پور میں سخت مقابلہ..
25521
Reposted by Bemine
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 04/12/2024
26 نومبر کو کون بھاگا کیوں بھاگا کیسے بھاگا گولی چلی،نہیں چلی،کس نے چلائی،کیوں چلائی،کس نے کس پہ چلائی،لاشیں گریں،کتنی گریں،وہ لاشیں اب کہاں ہیں اس سارے قضیہ میں فیض حمید قصہ دب کر رہ گیا اس کا کیا بنا یہ کوئی نہیں بتا رہا
0102
Bemine @pmln1.bsky.social · 03/12/2024
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آپ جیسی شخصیات ہمارا سرمایہ ہیں۔
000
Reposted by Bemine
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 03/12/2024
‏میری خاموشی سے ناراض مت ہوا کرے ۔ حالات سے مارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں ۔
3183
Reposted by Bemine
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏ان (تحریک انصاف کارکنان) کے پاس برازیل سے درآمد شدہ آنسو گیس شیل تھے جو انہوں نے اٹک پولیس کے اوپر پھینکے۔ ڈی پی او اٹک
12512
Bemine @pmln1.bsky.social · 02/12/2024
Done, please follow back
120