Sign in

Pakiza❣️

@pakiza786.bsky.social
2.5K followers 2.2K following 106 posts

❌ DM ❤You are everything I think about.❤

PostsRepliesMedia
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 17/04/2025
میری سب حسرتوں میں اول ہے میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا❣️
260
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 17/04/2025
رشتہ ہو تو روح کا ، دل تو اکثر بھر جاتے ہیں...!!
160
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 07/04/2025
Hope everyone’s doing well & good in health
261
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/03/2025
شاموں میں بہترین ہے تری گفتگو کی شام صبحوں میں معتبر ہے تیری صبحوں کا ذکر تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر 🌹 اور جاگنے کے بعد ہے میری پہلی فکر ♥️
3110
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/02/2025
‏زندگی پر کتاب لکھ دو ... اس میں سارے حساب لکھ دو ... پیار کو وقت گزاری لکھ کر... چاہتوں کو عزاب لکھ دو ... کیسےٹوٹے ہیں خواب لکھ دو... ہوئی برباد محبت کیسے؟... کیسے بکھرے ہیں بال لکھ دو... پاکیزہ تم دل کھول کے لکھ دو ... جو جو بیتی تمہارے ساتھ لکھ دو ..
3100
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 14/02/2025
شرک برداشت نہیں کر سکتی میں... وہ مجھے مکمل چاہیے یا زرا سا بھی نہیں♥️
2160
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/02/2025
‏روحِ من !!! جب تُم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے ❤️🥺 اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتی
3130
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 12/01/2025
جب!!! اَکَـــــــــــــــــــــــــــــــڑ شَدِید ہوتی ہے، تَب! !! پَکَـــــــــــــــــــــــــــڑ بھی سخت ہوتی ہے۔
080
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 12/01/2025
کسی کی رُکتی ھوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے *تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ھے 💗
2150
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 12/01/2025
پھر آج کون ہے میری جگہ پر...🙃❤‍🩹 تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی....🙃🙂
070
Reposted by Pakiza❣️
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 04/12/2024
`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ` `اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.`
0154
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 12/01/2025
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ *━━━━❰・❉・❱━━━━━* "اور اس شخص سے بہتر بات کس کی ہو سکتی ہے جو اللہ کی طرف بلائے، نیک عمل کرے، اور کہے کہ بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں۔" `(سورة الفصّلت: 33)`
3141
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/01/2025
‏میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان. اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🥺😢
2142
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/01/2025
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں🫠
071
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/01/2025
تیرے آنے سے،،،کُچھ ذرا پہلے بات تُجھ سے ہی کر رہا تھی میں
2181
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025
سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو
1238
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025
_کـــ͜ــّـون کہتـــ͜ــّـا ہـــ͜ــّـے تنہـــ͜ــّـائیـــ͜ــّـاں اچھـــ͜ــّـی نہیـــ͜ــّـں ہـــ͜ــّـوتیـــ͜ــّـں_🥺 _بـــ͜ــّـڑا حسیـــ͜ــّـن مـــ͜ــّـوقـــ͜ــّـع دیتـــ͜ــّـی ہیـــ͜ــّـں خـــ͜ــّـدا ســـ͜ــّـے ملنـــ͜ــّـے کـــ͜ــّـا_♥️
3100
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025
‏کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں جیسا کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے😢
1120
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025
کسی سے مل نہ سکو تو شکر کرو کسی سے مل کر بچھڑنا بڑا اذیت دیتا ھے ۔۔۔۔۔
0120
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 05/01/2025
مجھے لگتا ہے جب میں اپنے بُرے وقت سے لڑکر جینے کیلئے تیار ہو جاؤں گی تو عین اس وقت زندگی مجھے دھوکہ دے دے گی🖤
4101
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 03/01/2025
تم میری خواہش نہیں ہو 🥰 خواہش تو ادھوری رہ جاتی ہے 💔 تم میری ضرورت بھی نہیں ہو 💖 ضرورت ایک دن ختم ہوجاتی 🤐 تم تو جان ہو میری 🫂 جب تک تم ہو تب تک میں ہوں 🫀🫂
090
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 28/12/2024
🦋 ‏٭_کتنا چپ سا ہے یہ دسمبر..!!_🫠 _نہ ہواؤں کا شور..!!_* 🍂 _نہ بادلوں کی گونج..!!_🌩️ _ بینی بینی سی یہ دھوپ..!!_🌥️ گزرتے دن..!!_*😇 _لمبی راتیں..!!_🙃 _گہری سوچیں..!!_🤔 _ان کہی داستانیں..!!_🥺 _چپ میں چھپی باتیں..!!_🤫 _عجیب سا گزر رہا یہ دسمبر،..ـــــــ🖇️🔥😥💔
1170
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
آوارہ ، نفســّۡـیاتی اور بــّۡـد تمــّۡـیز ھــّۡـوں ۔۔۔۔۔!! مہــّۡـربانی کیجیئــّۡـے ، کنــّۡـارا کیجیــّۡـئے ۔۔۔۔۔!
0121
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
میــّۡـں نــّۡـے کہــّۡـا رنگــّۡـوں ســّۡـے عشــّۡـق ہــّۡـے مجھــّۡـے ۔۔۔۔۔! پھــّۡـر زمانــّۡـے نــّۡـے ہــّۡـر ایــّۡـک رنــّۡـگ دیکھــّۡـایا مجھــّۡـے ۔۔۔۔۔!
0110
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
جہاں سوال کے بدلے ____سوال ہوتا ہے وہیں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے ❤️💞 کسی کو اپنا بنانا_____ ہنر ہی سہی کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے⁦♥️⁩
1120
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
جب کوئی نخرے اٹھانے والا موجود ہو تو نخرہ خود بخود بڑھ جاتا ہے وجہ ضد نہیں ہوتی ،،، وجہ وہ مان اور اعتماد ہوتا ہے جو انسان کو منانے والے سے ہوتا ہے کہ میں کتنا ہی روٹھ جاؤں مجھے منا لیا جائے گا 🥀 اور 👇
1130
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
تـــّۡــوبـــّۡــہ کـــّۡــرنـــّۡــے والـــّۡــوں کـــّۡــی صحبـــّۡــت میـــّۡــں بیٹھـــّۡــو_ کیـــّۡــونکـــّۡــہ وہ ســـّۡــب ســـّۡــے زیـــّۡــادہ نـــّۡــرم دل ہـــّۡــوتـــّۡــے ہیـــّۡــں_🌺
190
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
محبـــّۡــت صـــّۡــرف دو چیـــّۡــزیـــّۡــں چـــّۡــاہتـــّۡــی ہـــّۡــے_🥰 عـــّۡــزت اور قـــّۡــدر♥️
2150
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
ایــؔـک ویــؔـران ســؔـا رشــؔـتہ ســؔـمجھ کــؔـر بــؔـھول گــؔـیا🥀 وہ شــؔـخص جــؔـو کــؔـہتا تــؔـھا مــؔـیری دنــؔـیا ہــؔـو تــؔـم🙃
190
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
میں جِن کے جُھوٹ کا مان رکھ لیتی ہُوں ، وہ سمجھتے ہیں کہ ؛ مُجھے بیوقوف بنا لِیا ہے! ۔ " 💔
150
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
بـــٓ٘͜ــےشـــٓ٘͜ــک یـــہ مـــاں بـــاپ ہـــی ہوتـــے ہیـــں جـــو سب کچـــھ دے کـــر بھـــی کبھـــی حـــق نہیـــں جتاتـــے"💗
190
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 26/12/2024
بـــٓ٘͜ــےشـــٓ٘͜ــک مـــاں کـــی دعـــا وہ کشـــتی ہـــے جـــو طـــوفـــانـــوں ســـے بھـــی بـــچا لیتـــی ہـــے "💗
0100
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 25/12/2024
مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل🌹 میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں ❤️
130
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 25/12/2024
رکھ لو نہ مجھے تم اپنے پاس🥰 کوئی پوچھے؟ تو کہہ دینا دل ہے میرا♥️
070
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 24/12/2024
۔ اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 رسول الله ﷺ نے فرمایا :* قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔♥️ ﴿صحيح مسلم : 1874﴾ ۔!!!
1100
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 22/12/2024
میرا دسمبر سے کوئی واسطہ نہیں_💔😥 میری بربادی میں پورا سال شریک تھا_😥💔
1150
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 22/12/2024
آپ تو حل تھے میری اذیتوں کہ ... آپ ہی مجھے مشکل میں ڈال گئے !
080
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 22/12/2024
کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے میں اسکے ذہن و دل میں کچھ اسطرح سماؤں وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے🥰
190
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 20/12/2024
🔥کنارہ کر رہی ھوں میں سب سے🔥 🔥۔ اور زیر غور ،، آپ ،، بھی ہیں۔۔🔥
2190
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 20/12/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک صبح بخیر🌻
280
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 18/12/2024
جو بولوں جھوٹ تو تم ہی ہو حسنِ جہاں جو سچ بولوں تو تم ہی تم❣️ تمہارے سوا کچھ دیکھا ہی نہیں
1191
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 18/12/2024
_اس نے دفن کر دیا ماضی...!!🥹 _ھم پھر بھی حال میں نہ آ سکے_💔
1150
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 18/12/2024
قربتوں کے نزول میں ، تیرا قرب کتنا دلنشیں هے❣️ تجھےسوچنا، تجھے دیکھنا، تیرے پاس آنا کمال هے🙈
1110
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 18/12/2024
محبت میں یہ خوف کیوں مسلط رہتا ہے. کہیں میرے سوا کوئی اور عزیز تو نہیں اُسے
2180
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 18/12/2024
اب کچھ تو سمجھو حالِ دل میرا تم ہی تو ہو اس مکاں کے مالک💞
090
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 18/12/2024
خواب میں وہ صرف میرا ہے...!!! اور حقیقت میں وہ صرف میرا خواب ہے
190
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 17/12/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنی قسمت اللّہ پر چھوڑ دو، اس لیے نہیں کہ وہ بہتر کرے گا بلکہ اس لیے کہ اس سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا- اللّہ پاک آپ کو کبھی غم اور دکھ نہ دے اور دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ-آمین یاربّ العالمین صبح بخیر زندگی🌻
4170
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 16/12/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو چراغ صرف اپنے لیے جلتاہو وہ آگ کے سوا کچھ بھی نہیں،اور جو چراغ دوسروں کے لیے جلتاہو روشنی ہے، وہ نور ہے،شعور کا ظہور ہے- زندگی میں دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں اللّہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نکال دے گا سلامت رہیں آباد رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں صبح بخیر زندگی
3100
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 13/12/2024
نا جانے کیسے رہ رہے ہیں ہم تیرے بن۔۔''! بڑے ہی بےرونق ہیں دسمبر کی یہ دن۔۔''!
1120
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 12/12/2024
‏ہم نے دیکھا تھا فقط ذوقِ نظر کی خاطر 👀 کیا خبر تھی کہ رگ و جاں میں اُتر جاؤ گے🥀
1190