Reposted by 𝙎𝙝𝙖𝙞𝙠𝙝 𝙈𝙪𝙙𝙖𝙨𝙨𝙖𝙧

ہر اُس شَخص کےساتھ مُخلص رہیں،
جِس کی ایک اچھی بات،
آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی ہو،
جِس کے ایک مزاحیہ جُملے سے،
آپ کا چہرہ کِھلکھلا اُٹھا ہو،
جس کی نَصیحت سے،
آپکے کردار میں نِکھار پیدا ہوا ہو۔۔۔
مُخلص رہیں تاکہ،
آپ کے ساتھ مُخلص رہا جائے۔۔!