Sign in

saifkhaled.bsky.social

@saifkhaled.bsky.social
102 followers 20 following 29 posts
PostsRepliesMedia
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 18/11/2024
موجودہ حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ملکی حالات عین "اُن" کی اِچھا کے مطابق چل رہے ہیں ورنہ ایک دو ٹکے کے نشئی کو قابو کرنا کونسا مشکل کام ہے ؟؟
010
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 18/11/2024
ہر قسم کی حمد و ثناء اللہ وحدہُ لا شریک کے لیے جو اکیلا خالق ، رازق ، مالک ، مشکل کشاء حاجت روا ہے اور کروڑوں درود و سلام خاتم الانبیاء امام الانبیاءﷺ پر کہ جنہوں نے اللہ کا دین لفظ بہ لفظ اللہ کے بندوں تک پہنچا کے نبوت و رسالت کا حق ادا کیا ۔ سب دوستوں کی خدمت میں سلام عرض ہے ۔
130
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
لو جی اس ہاٹ اینڈ سیکسی بمب نے تو بیان حلفی لکھ کے دیا کہ ڈی چوک دھرنے میں کوئی مُفت خورہ میرے قریب نہ آئے ۔۔ 👇
110
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
@sabiramasood1.bsky.social Ayazbutt from X may I hope for a follow back from you ??
000
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
میں زرا سونے لگا ہوں 24 نومبر کو مجھے جگا دینا Pti کی یوتھنوں کے مجرے دیکھنے ہیں ڈی چوک میں ۔۔ 👇
130
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
@shabnamhusnain1.bsky.social ایکس پر شبنم حسین ہیں ناں ؟؟
000
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
اللہ وحدہُ لا شریک کے نام سے اُس کے بنائے ہوئے نیلے آسمان پہ اکاؤنٹ پہ پہلی پوسٹ ۔۔ 17 نومبر 2024 کو ۔۔
010
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
@legimian.bsky.social میاں یار اکاؤنٹ تو بنا لیا ہے پر اس پر تو سارے انگریز بھرے پڑے ہیں اپنا تو کوئی نظر ہی نہیں آ رہا ؟؟
000
saifkhaled.bsky.social @saifkhaled.bsky.social · 17/11/2024
@legimian.bsky.social Please follow me
010