Nimi @nimimir.bsky.social · 08/05/2026اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی.. 000
Nimi @nimimir.bsky.social · 08/05/2026"بعض اوقات ہم سب کے لیے لکھتے ہیں، تاکہ وہ ایک شخص پڑھ سکے محمود درویش 000
Nimi @nimimir.bsky.social · 17/02/2025جو نہ مل سکے وہی بیوفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے 000
Reposted by NimiMehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 18/11/2024اتنا گہرا رنگ کہاں تھا رات کے میلے آنچل کا یہ کس نے رو رو کے گگن میں اپنا کاجل گھول دیا بیتے لمحے دھیان میں آ کر مجھ سے سوالی ہوتے ہیں تو نے کس بنجر مٹی میں من کا امرت ڈول دیا شکیب جلالی 5514
Reposted by NimiMehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 20/11/2024رات یُوں دِل میں ، تیری کھوئی ھُوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں ، چُپکے سے بہار آ جائے جیسے صَحرا میں ، ھولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو ، بے وجہ قرار آجائے۔ فیض احمّد فیض 2539