Sign in

Azaz Syed

@azazsyed.bsky.social
1.9K followers 8 following 6 posts

Journalist,author

PostsRepliesMedia
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 24/11/2024
ہم کریں بات دلیلوں سےتوردہوتی ہے ‏اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سندہوتی ہے سانس لیتے ہوئےانساں بھی ہیں لاشوں کیطرح ‏اب دھڑکتےہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا ‏سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے شعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس ‏بولتا جہل ہےبدنام خرد ہوتی ہے (مظفروارثی)
1404
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 19/11/2024
youtu.be/10c-eOxyCs4
5494
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 18/11/2024
youtu.be/pmqo0-TvtXU
4465
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 18/11/2024
حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی (جون ایلیا )
1011616
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 18/11/2024
Hello guys , I am here
461729