Sign in

Ammara Kanwal

@ammaramughalpak.bsky.social
57 followers 17 following 64 posts

Political Analyst, Columnist, Researcher, Vlogger, Historian

PostsRepliesMedia
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 21/01/2025
youtu.be/lE1k0AACdcg?... Do like comment share and subscribe
youtu.be
where located is parachinar?? deep fact and importance .... #kurramagency #parachinarview
YouTube video by The Right Analysis
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 21/01/2025
‏ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم ۔۔۔ دیکھتے رہ گئے ہاتھ سے جانا دل ❤️ کا۔۔۔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 20/01/2025
youtu.be/_TpI7Sz4oRU?... Do like comment share and subscribe my YouTube channel
youtu.be
where displayed CM picture???U.S. What is the real cause of the failure to stop los Angeles fire?
YouTube video by The Right Analysis
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 18/01/2025
youtu.be/6wzlogC4CZ8?... Do like share comment and subscribe my YouTube channel
youtu.be
Al Qadir trust case friday was not good for pakistan tehreek insaf whats next move???
YouTube video by The Right Analysis
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 15/12/2024
@ranausamazahid.bsky.social کے فلیٹ پر نامعلوم افراد کا چھاپہ قابل مذمت ہے میں اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں یہ ایک گھناؤنی کروائی ہے۔ ہم اپنے صحافی دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 07/12/2024
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 05/12/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس عمران خان پر فردجرم عائد
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 05/12/2024
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان آمنے سامنے کمرہ عدالت میں بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے تکرار تکرار ڈی چوک احتجاج میں شہادتوں کی متضاد تعداد بارے ہوئی
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 04/12/2024
"بلاول نے کہا سیاسی استحکام لاٹھی سے آئے گا، جنرل ضیا نے لاٹھی چلائی، استحکام آیا؟ جنرل یحییٰ نے لاٹھی چلائی، ملک ٹوٹ گیا، کون سی لاٹھی؟" حافظ حمد اللہ
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 30/11/2024
ہنس لیں 😂
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 29/11/2024
سیاسی اختلاف ہونا درست ہیں مگر دوسرے کی لاشوں پر سیاست کرنا درست نہیں ہے۔ ایک بات یاد رکھیے گا اس دنیا میں کسی نے نہیں رہنا ایک دن سب نے مر جانا آج وہ مرا جو آپکو پسند نہیں کل اس نے مرنا ہے جو آپ کو پسند ہے۔
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 29/11/2024
میں تین دن سے پوری شدت سے رونا چاہتی ہوں، چیخنا چاہتی ہوں مگر کچھ نہیں ہو رہا۔ آنسو آنکھ کے دریچوں میں اٹک گئے ہیں، الفاظ حلق میں اٹک گئے، جذبات دل میں سمٹ گئے۔ یقین کریں اندر سے مر گئی ہوں۔
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 27/11/2024
youtu.be/4dajwsnRQqc?... Do like share comment and subscribe
youtu.be
فائنل کال ختم شد، قیادت بےنقاب نہتی عوام کا خون اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور اہم پریس کانفرنس
YouTube video by The Right Analysis
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 27/11/2024
محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو حبیب جالب
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 27/11/2024
پیراملٹری فورسز کی جانب سے شہر اقتدار کے حساس ترین علاقے میں شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، سوچ کر بھی روح کانپ جاتی ہے۔ لیکن یہ ہوا ہے! رضی طاہر @razitahirpak.bsky.social
120
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 27/11/2024
میرا ماننا تھا کہ ریاست ماں ہوتی ہے لیکن میں یہ بھول گئی تھی کہ ماں سوتیلی بھی ہوسکتی ہے، ماں ڈائن بھی ہوسکتی ہے 💔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
حکومت کا بڑا فیصلہ حکومت کا تحریک انصاف سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ....
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
ریڈ زون میں نہیں جانا ، ڈی چوک تک ہی محدود رہیں، تحریک انصاف کی کارکنوں کو بار بار ہدایت
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے کنٹینرز پر چڑھایا گیا سبز کپڑا اتار پھینکا اور پھر کنٹینر پر لکھا کہ "عمران خان کے سپاہی آ گئے، ڈی چوک دفعہ 804" !!!
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان کو اعتماد تھا اور پھر عوام کی طرف سےثابت کردیاگیا
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مارچ کا پہلا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا،ڈی چوک پہنچنے پر PTI کارکن پاک فوج کےجوانوں کو گلے لگا رہے،سیلفیاں بنا رہےاور پاک فوج کےحق میں نعرے لگا رہے۔۔ آپ پرامن رہیں،فوج اپنےعوام کیخلاف طاقت کا استعمال نہیں کرے گی۔۔فوج کا لاؤڈسپیکر پر اعلان
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا پاک فوج نے میڈیا اور گاڑیوں کو سائیڈ پر کردیا
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 26/11/2024
احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، مسجد سے اعلانات۔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 25/11/2024
آرٹیکل 245کے تحت فوج طلب کر لی گئی
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 25/11/2024
وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 25/11/2024
راولپنڈی/ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ۔ امن و امان کی صورت کے پیش نظر کل تمام سرکاری و نجی اسکولز بند رہینگے، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 25/11/2024
احتجاج جاری رہے گا، عمران خان
000
Reposted by Ammara Kanwal
Seth Cotlar @sethcotlar.bsky.social · 25/11/2024
In his 2011 book, Ron DeSantis waxed apocalyptic about politicians like Jay Rockefeller who supposedly wanted to "shut down news organizations." Not only has DeSantis not said a peep about the Trump administration's statements, he was also lying about what Rockefeller said.
Though we can never know for sure the extent to which the bill Of Rights has facilitated the expansion of the power of the federa government beyond those powers enumerated in the Constitution, the spectacle of modern politicians publicly confessing a desire to shut down news organizations (the politician was West Virginia Senator Jay Rockefeller and he specifically named the Fox News Channel) demonstrates the prescience of the Anti-Federalists. In other words,
18474102
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 25/11/2024
راولپنڈی میں سڑکوں کی بندش، ایمبولینس نا پہنچنے کے باعث شہری دل کا دورہ پڑنے پر بزرگ والد کو اپنی موٹر سائیکل پر اسپتال لے جانے کیلئے نکل پڑا۔۔۔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
ریڈ زون کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی گئی، ذرائع
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
All public and private educational Institution within permises of Islamabad Capital Terrority will remain Closed on 25th November, 2025
020
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، فیصلہ.نوٹیفیکیشن کا انتظار کریں
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
‏بیلا روس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
‏فیض آباد پی ٹی آئی کارکنان جمع ہونا شروع۔۔۔
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
‏پی ٹی آئی احتجاج ، اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں مکمل طور پر سیل کردیا گیا ،جیل جانے والی مرکزی شاہرہ اڈیالہ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، پولیس کی نفری تعینات، کنٹینرز بھئ کھڑے کردئیے گئے
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
‏فیصل آباد سے بہت بڑا قافلہ ابھی کچھ دیر میں روانہ ہورہا ہے۔ رکاوٹیں سب ہٹا دی جائیں گی۔ چاچے بھتیجی کی حکومت اب نہیں چلے گی۔ صاحبزادہ حامد رضا
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ جڑواں شہروں (راولپنڈی اور اسلام آباد) میں 35000 سے زائد پولیس نفری تعینات کی گئی جن میں رینجرز، ایف سی، راولپنڈی اسلام آباد کے پولیس افسران و اہلکار شامل
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
حلقہ پی پی 9 راولپنڈی، تحریک انصاف پوٹھوہار ٹاؤن کی قیادت مکمل طور پر انڈر گراؤنڈ ہو گئی، فائنل کے لیے کارکنان کو گائیڈ لائن نہ دی جا سکی
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
ملتان سے ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
The only Negative in Pakistan not having democracy. State of Paksitan crushing power with more power and that is not acceptable.....
020
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
میں غربت کےخلاف اور مڈل کلاس نوجوانوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہوں گا، ن لیگ اپنےکارندوں اوراجرتی غنڈوں کولگام دے۔سابق ن لیگی رہنما آصف کرمانی
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کی قیادت کارکنان کو کوئی حتمی ٹائم لائن دینے میں ناکام، سات تحصیلوں سے کارکنان نے کیسے نکلنا ہے کہاں پہنچنا ہے کچھ پتہ نہیں، کارکنان کا ضلعی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
The only negative in Pakistan is not having a democracy #Democracy
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 24/11/2024
youtu.be/YbHqoxWI3Kw?... Need attention like share comment and subscribe please
youtu.be
پورا پاکستان بند شہری رل گئے محسن نقوی کی وارننگ ؟ پارہ چنار آگ، ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
YouTube video by The Right Analysis
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 23/11/2024
ڈی چوک پر موجود کنٹینرز کو سبز کپڑے سے ڈھانپا جا رہا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں غیر ملکی مہانوں کی آمد کی وجہ سے شہر کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیے کنٹینرز کو ڈھانپا گیا ہے۔
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیے ،شہری رل گئے، راستوں کی بندش سے مسافروں کے راولپنڈی اسٹیشن پر ڈیرے ، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس بھی بند، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 23/11/2024
25 نومبر کو بیلاروس کے صدر ایک تجارتی وفد کے ساتھ پاکستان آ رہے ہیں جو بھی اسلام آباد کا امن وامان خراب کرنے کی کوشش کرے گا وہ بچ کے نا جائے گا ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
000
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 23/11/2024
کشمیر جو کہ شہ رگ ہے پاکستان کی وہ بھی بند ہے
010
Ammara Kanwal @ammaramughalpak.bsky.social · 23/11/2024
آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستے بند منگلا پل کو بھی کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے۔۔ پیدل بھی راستہ نہیں ہے
010