Sign in

Nasir khan🇵🇰

@nasir-khan.bsky.social
464 followers 325 following 26 posts

I love Imran khan ❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Asifa Imran @a1s2i3.bsky.social · 29/11/2024
073
Reposted by Nasir khan🇵🇰
ALAM11 @alam11.bsky.social · 20/11/2024
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
57221
Reposted by Nasir khan🇵🇰
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 21/11/2024
میرا دھیان تو چائے کی طرف ہی تھا تو پھر پتہ نہیں کیسے پیاز ٹماٹر آملیٹ کے بجائے چائے میں چلے گئے🫣
041
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 21/11/2024
اب دو ہی رستے ہیں۔ غلامی یا آزادی۔ آزادی کا دروازہ دستک دے رہا ہے۔ کون جانے اگلا لیڈر یا اس سے اگلا لیڈر اس قدر استقامت والا آئے گا کہ اس پر اس قدر یقین کیا جاسکے؟ جو ملا ہے اسکی قدر کرو
010
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 21/11/2024
🚨 24 نومبر کو ‏موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کر سکتے ہیں۔ ◀️ فون کی سیٹنگ میں جاکر Bluetooth آن کرنا لازمی ہے ◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں #نومبر24_خان_کی_کال ‎#DChowkProtest
020
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 21/11/2024
یا اللہ پاک تمام مسلمان بہن بھائیوں کی پریشانیاں دور کر۔ اور ان کی جائز ضروریات یا جو بھی خواہشات ہںو اسکو پوری فرما۔ آمین #everyoneシ゚ #muslim #AllMuslims
010
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 21/11/2024
السلامُ علیکم صبح بخیر وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️
110
Reposted by Nasir khan🇵🇰
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
1937985
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 20/11/2024
بڑی خوشخبری 🚨🚨 بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
010
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
1141359380
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں. پوسٹ کو لازمی ریٹوئیٹ کریں زیادہ سے زیادہ ہم سب کو فائدہ ہو شکریہ #Pti_followers #Finalcall
177
Reposted by Nasir khan🇵🇰
boobbyb.bsky.social @boobbyb.bsky.social · 20/11/2024
نکلو اپنی آزادی کی خاطر ، اپنے بچوں کی خاطر ، اپنے مستقبل کی خاطر۔۔۔!!!
021
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
روزانہ کی بنیاد پر 10 تکے مارے ۔۔ چار چھ دن بعد 10 میں سے 1 تکا نشانے پر لگا تو اس کا سکرین شاٹ لگا کر دھمال شروع اور باقی کے 9 ڈیلیٹ ۔۔ ویسے بھی اتنا یاد رکھتا کون ہے اور جنہیں یاد ہو ان کی اتنی ریچ نہیں ہوتی اسی لیے کہتے ہیں بار بار دیکھ بھال کر فالو کیا کریں ۔۔ “چُونا لگا گیا” بتاؤ وہ کون تھا
033
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
لوگوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی نہیں دیکھا زندہ باد پاکستانیوں
197
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 20/11/2024
جب لیرو لیر ہوئ پڑی ہو تو ضمانت کا کیس وقفے کے بعد رکھا جاتا ہے تاکہ فیصلہ حق میں دے کر لوگوں کو شانت کیا جائے اور بتایا جائے عمران خان باہر آ رہا ہے۔۔ لیکن یہ بات یاد رکھنی ہے احتجاج تو ہر صورت ہو گا اور ضرور ہو گا۔۔۔۔ ضمانت تو کنفرم ہونی ہے۔۔۔ انشاءاللہ
055
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 20/11/2024
اللہ ہم سب کو زندگی میں ایک بار روضہ رسول ﷺ کی زیارت لازمی کروائے۔۔ آمین 🤲
010
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Maham Ali 🇵🇰 @mahamali.bsky.social · 18/11/2024
1632147
Reposted by Nasir khan🇵🇰
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024
نکلو اپنی آزادی کی خاطر ، اپنے بچوں کی خاطر ، اپنے مستقبل کی خاطر
031
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 20/11/2024
✨درود شریف پڑھ لیجئے️💝 صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَاصٌحَابِ وَسَلِّمَ ❣️ 🌺اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ° اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️
061
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 20/11/2024
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے...!!! آمین🤲
020
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
*موت نے زندگی سے پوچھا.؟* *لوگ تمھیں تو پسند کرتے ہیں.* *مگر مجھ سے دور کیوں بھاگتے ہیں.؟* *زندگی نے جواب دیا کیوں کہ میں* *ایک خوبصورت جھوٹ ہوں جبکہ* *تم ایک تکلیف دہ سچ.* *_کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت_*
021
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Zoya🦋 @mbillli.bsky.social · 19/11/2024
الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
3228
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Attiya Azhar _ IK @attiya-azhar.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز ۔ 40 ہزار آنسو گیس کے شیلز،50 ہزار ربڑ کی گولیاں،2 ہزار پیلٹ گنز کی خریداری کی تیاری کی جارہی ہے PTI کے کارکنوں کو روکنے کے لیے ۔۔۔ عمران ریاض خان کی خبر توجہ طلب بات یہ ہے کہ یہ سب ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے خریدا جائے گا🥲
021
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Attiya Azhar _ IK @attiya-azhar.bsky.social · 19/11/2024
بہت جلد خان صاحب رہا ہوجائیں گے اور پھر ایک کال احتجاج کی بجائے جشن کے لئے ہوگی۔۔۔ اِن شاء اللہ
041
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
بڑی خبر ۔ 🚨 ‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻 ‏اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے ‏علیمہ خان
0141
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
*موت نے زندگی سے پوچھا.؟* *لوگ تمھیں تو پسند کرتے ہیں.* *مگر مجھ سے دور کیوں بھاگتے ہیں.؟* *زندگی نے جواب دیا کیوں کہ میں* *ایک خوبصورت جھوٹ ہوں جبکہ* *تم ایک تکلیف دہ سچ.* *_کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت_*
021
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏عاصم منیر دو سال سے ایس آئی ایف سی میں اتنے پیسے نہیں لا سکا جتنے تحریک انصاف کی اپیل پر دو گھنٹے میں اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو عطیہ کرچکے ہیں۔ لخ اوئے جرنیلا!
2168
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ! اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں- ‎#FinalCall ‎#PTIVirtualJalsa ‎#CountdownToFinalCall
041
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!" ~عمران احمد خان نیازی
010
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
پوری دنیا کہ ہر اس مرد کو مردوں کا عالمی دن مبارک ہو جو ایک بہترین باپ بہترین... بیٹا بہترین. . بھائی اور بہترین شوہر ہے ۔۔۔۔ ‎#HappyMensDay
010
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 19/11/2024
دو ٹوک موقف جیو نیوز کی خبر فیک ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پر کوئ رابطہ نہیں ہے،
14117
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Attiya Azhar _ IK @attiya-azhar.bsky.social · 19/11/2024
‏کوئی ٹھنڈا پانی اس کے سر میں ڈالو اور ہوش میں لاؤ اِسے
242
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
🌹👇🌹 امی جان سیدنا عائشہ صدیقہ رضی اللّه تعالی عنہا کی قبر مبارک پر اللّه پاک بیشمار رحمت نازل فرمائے آمین❣️
030
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
عنقریب شارک مچھلی سمندر میں انٹرنیٹ کیبل پر حملہ کرنے والی ہے اور پاکستان میں 25 نومبر تک انٹرنیٹ بند یا سپیڈ میں کمی آسکتی ہے۔
050
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
خان سے ملاقات ہو گئی نظام بات کرنے کو تیار ایسی کسی بات پر یقین نہیں کرنا۔۔۔ فیک خبریں پھیلا کر احتجاج کو غیر موثر کرنا چاہتے ہیں آپ نے خان کی رہائی تک یقین نہیں کرنا۔۔۔
020
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Sabir Shakir @arysabirshakir.bsky.social · 19/11/2024
‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
142
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
084
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Anila pti @anila09.bsky.social · 18/11/2024
ٹکٹ ہولڈرز کے پاس بھاگنے کے تمام رستے بند ہو چُکے ہیں، اِنہیں بندے نکالنے ہی پڑیں گے ورنہ پارٹی سے خود نِکل جائیں گے
061
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Anila pti @anila09.bsky.social · 18/11/2024
پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے رانا ثنا اللہ
2146
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
مردوں کو تین تین ہزار کے چالان اور لڑکیوں کو گلاب کے پھول یہ کیسا انصاف ہے یہ تو کھلا تضاد ہے 😂😂
000
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم *صبح بخیر* دنیا مین بہترین رشتہ وہی ہے جہاں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ اور ہلکی سی معزرت کے بعد زندگی پہلے جیسی ہو جاۓ .
040
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
29429173
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
35500170
Reposted by Nasir khan🇵🇰
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
باریک واردات
39394145