nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 24/11/2024اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان کون کون آرہا ہے اسلام آباد ؟ 010
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 21/11/2024 میرا دھیان تو چائے کی طرف ہی تھا تو پھر پتہ نہیں کیسے پیاز ٹماٹر آملیٹ کے بجائے چائے میں چلے گئے🫣 041
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024مرد کو عورت کے محافظ کے روپ میں پیدا کیا گیا ھے ۔ جب عورت مرد کی موجودگی سے سہم اٹھے تو اس مرد کی مردانگی ایک کلنک کے سوا کچھ نہیں. 020
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024اگر دنیا کی کوئی بھی خاتون آپ کی موجودگی میں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے. تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ہو 010
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024دُکھ تو اِس بات کا ہے کہ پاکستانی عام عوام کو زندگی کتوں والی ملی ہے، اور حساب انسانوں والا دینا ہو گا۔" 😢😔 010
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024نکلو اپنی آزادی کی خاطر ، اپنے بچوں کی خاطر ، اپنے مستقبل کی خاطر 031
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024احتجاج 24 کو ہی ہوگا،کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ،عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔* 020
nishiwrites.bsky.social @nishiwrites.bsky.social · 19/11/2024اگر عورت بھی غیرت کے نام پر مردوں کو قتل کر رہی ہوتی تو آج مرد صرف zoology کی کتابوں میں ہی ملتے۔ منقول 010