Reposted by Humaira Malik MisrikhelAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 27/12/2024-:گوادر کی عوام کے لیے خوشخبری:- گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ یکم جنوری 2025 سے فعال کردیا جائے گا،، پی آئی اے کی پہلی فلائٹ یکم جنوری کو گوادر پہنچے گی،، پی ائی اے فلائٹ پی کے 503 کراچی سے گوادر پہنچے گی۔ ترجمان پی آئی اے 0152
Reposted by Humaira Malik MisrikhelPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 04/12/2024گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟ 25916
Reposted by Humaira Malik MisrikhelCrective @crective.bsky.social · 02/12/2024پلاسٹک کے ذرات پانی، خوراک اور ہمارے جسموں میں پائے جاتے ہیں، لیکن مذاکرات کار اس بات پر متفق نہ ہو سکے کہ کیا ایک معاہدہ زمین پر پلاسٹک کی کل مقدار کو کم کرے اور پلاسٹک بنانے میں استعمال ہونے والے زہریلے کیمیکلز پر پابندی لگائے۔ 🌍 #PlasticPollution #SaveThePlanet 0164
Reposted by Humaira Malik MisrikhelPML-N @pmln9.bsky.social · 01/12/2024Sad Reality of Pakistani Electronic and Social media 🥺 04725
Reposted by Humaira Malik MisrikhelKmalik @khmalik.bsky.social · 30/11/2024قاسم سوری کا عمران خان کا زہنی توازن کھو بیٹھنے کا بیان۔ اصل میں عمران خان کو پاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے ۔ فیصل واڈوا 45517
Reposted by Humaira Malik MisrikhelPML N @shahidrao.bsky.social · 28/11/2024عظمیٰ بخاری کی ویڈیو پھیلانا والا ملزم علی حسن بیرون ملک فرار ہوتے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار۔ یعنی تھتھی بھی پھڑی گئی۔۔۔ 04710
Reposted by Humaira Malik MisrikhelMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024 518873
Reposted by Humaira Malik MisrikhelShabbir Awan @shabbirawan5.bsky.social · 28/11/2024صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ 083
Reposted by Humaira Malik MisrikhelDTEA888 @sahib627.bsky.social · 28/11/2024بڑی خبر وفاقی کابینہ کے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کے بعد پختونخوا میں گورنر راج کی تیاریاں مکمل گنڈا پور کا بوریا بستر گول 062
Reposted by Humaira Malik MisrikhelAzizwarraich @azizwarraich.bsky.social · 28/11/2024پی ٹی آئی میں استعفوں کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ 0131
Reposted by Humaira Malik MisrikhelShakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024بریکنگ 🚨🚨: راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے متعدد کارکنان گرفتار کیے ہیں جس میں سے 64 افغانی اور ان 64 میں سے 60 غیر قانونی رہائشی ہیں- ار پی او راولپنڈی 042
Reposted by Humaira Malik MisrikhelUniverse @universespace.bsky.social · 27/11/2024If u you ever get lost in the MilkyWay Galaxy. This is your map to get back. 1081694145
Reposted by Humaira Malik MisrikhelAhsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 26/11/2024پنکی پیرنی اور گنڈاپور گرفتار ❤️😛 7166
Reposted by Humaira Malik MisrikhelArshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 26/11/2024The game is over 011
Reposted by Humaira Malik MisrikhelPML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد 25914
Reposted by Humaira Malik MisrikhelPML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024اطلاعات کے مطابق بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور اب احتجاج میں موجود نہیں۔ غالبا چلے گئے۔ آپریشن گرفتاریاں پکڑ دھکڑ شروع ہوئی تو دونوں لیڈران موجود نہیں۔ PTI کارکنان البتہ مار بھی کھا رہے ہیں، شیلنگ بھی کھا رہے ہیں گرفتار بھی ہو رہے ہیں۔ 0144
Reposted by Humaira Malik Misrikhelدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 26/11/2024رینجرز اور پولیس کا آپریشن ردالفساد ڈی چوک میں جاری! یوتھیوں کی مادر ذلت فرار۔ قیادت منظر سے غائب۔ کارکنان کی حالت یتیمی میں گرفتاریاں جاری! 🇵🇰💪 0328
Reposted by Humaira Malik MisrikhelAhsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 26/11/2024youtu.be/afbD5rk4YCY?...youtu.beریاست کا بڑا فیصلہ ! کھیل ختم شُدYouTube video by SIYASI DERA 2328
Reposted by Humaira Malik MisrikhelPMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 25/11/2024ملک کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ کسی سیاسی جماعت کے مارچ میں پیرا ملٹری کے جوان شہید ہوئے ہیں سری نگر ہائی وے پر شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی تعداد 5 ہو گئی 063
Reposted by Humaira Malik Misrikhelgohar4u.bsky.social @gohar4u.bsky.social · 25/11/2024کشمیر ہائی وے پر انتشاریوں نے گاڑی رینجرز پر چڑھا دی ، چار جوان شہید ، فوج طلب کر لی گئی ، انتشاریوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم 151
Reposted by Humaira Malik MisrikhelKhawaja irfan @shaniansari.bsky.social · 25/11/2024آخری حل گورنر راج جو بھی متفق ہے ریٹویٹس کرے 📥 1136
Reposted by Humaira Malik MisrikhelMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 25/11/2024شیر افضل مروت (پروگرام تو وڑ گیا ) گرفتار 0113
Reposted by Humaira Malik Misrikhelgohar4u.bsky.social @gohar4u.bsky.social · 25/11/2024سب کو خبر ہو ۔۔۔۔ حالات بدل رہے ہیں بہت تیزی کے ساتھ 262
Reposted by Humaira Malik MisrikhelDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 24/11/2024When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for #FinalCall 17326
Reposted by Humaira Malik MisrikhelAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/11/2024خیبر پختونخواہ کے جوشیلے انقلابیوں کے ایک جتھے نے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے آبی راستے سے اسلام آباد پہنچنے کا پلان بنایا- بدقسمتی سے راستے میں اسلام آباد آیا ہی نہیں- امید ہے کہ یہ جتھا اسوقت کالاباغ کے مقام سے گزر رہا ہو گا اور کل دوپہر گدّو بیراج سے گذرتے ہوۓ پرسوں شام تک بیحرہ عرب میں جا گرے گا- 🙈 83714
Reposted by Humaira Malik Misrikhelgohar4u.bsky.social @gohar4u.bsky.social · 24/11/2024سلمان اکرم راجہ لاہور کی سڑکوں پر چُھپ کر انقلاب لاتے ہوئے 😂🤣😂🤣 051
Reposted by Humaira Malik Misrikhel🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 24/11/2024حبا فواد دس لاکھ جنات کے قافلے کی قیادت کرتے ھوۓ 😂😂😂 1348
Reposted by Humaira Malik MisrikhelMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 24/11/2024پنجاب نے فائنل کال مسترد کر دی 👇 شکریہ پنجاب❣️✌️ 042
Reposted by Humaira Malik MisrikhelSajid @msajidsays.bsky.social · 24/11/2024صورتحال اطمینان بخش ہے، شر پسندوں سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا، محسن نقوی 293
Humaira Malik Misrikhel @nannhos.bsky.social · 24/11/2024#PTIFINALCALL Bushra Bibi…. Work from home 030
Reposted by Humaira Malik MisrikhelAthar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی, گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے.. شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀 05012
Reposted by Humaira Malik Misrikhelطاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 24/11/2024خبر یہ ھے کہ 11.30 پر بشری بی بی اور گنڈاپور کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور گنڈاپور نے بڑبڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا "مصیبت" ہماری سر پر بٹھا دی گئی ھےصحافی حماد حسن 1111
Reposted by Humaira Malik Misrikhelgohar4u.bsky.social @gohar4u.bsky.social · 24/11/2024آج کی کال فلاپ ہونے کے بعد اب عمران خان آگے کیا کرے گا ؟ 141