Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 17/12/2024ہزار آے طلبگار, دل کی بستی میں ہوی نہ ہم سے خیانت, کہ دل تمہارا تھا❣️❣️ 021
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 09/12/2024عسکری مصنوعات پر سعودیہ نے 6سال پہلے اعتراض کیا تھا "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟"🔥 031
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 09/12/2024چل تینوں میں پنڈ لے جاواں پنڈ دی کچی نہر وکھاواں نہر دا گدلا پانی اے ہر بچے دا ہانی اے رنگ پانی دا چاء ورگا اے کھیتاں نوں او ساء ورگا اے نہر کنارے بیٹھاں گے آندے جاندے ویکھاں گے۔۔ 041
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 09/12/2024یہ (Rattle snake) کا فینگ یعنی زہر کا دانت ہے۔ کسی بالغ بڑے ریٹل سنیک کے فینگ (10 سینٹی میٹر) تک لمبے ہوسکتے ہیں۔ اس کے دانت میں موجود یہ کھوکھلا حصہ جس میں سرنج کی سوئی کی طرح کا سوراخ نظر آ رہا ہے۔ یہ اپنا زہر اسی سوراخ کے زریعے اِنجیکٹ کرتے ہیں۔ اس دانت کی بناوٹ کو دیکھ کے سرنج بناٸ گٸ تھی۔ 011
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 07/12/2024یوتھیاز !فوجی کمپنیوں کی بنائی گئی چیزوں سے اگر بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے سیاسی لیڈرسے اجتناب کیجئے! منقول 010
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 05/12/2024اوہ تکدا اے، بھل جاندا اے اگلا بندہ رل جاندا اے سڑک تے او ٹردا اے ایویں جیویں نہر اچ پھل جاندا اے اوہدا دل ہٹی دا بوہا جیہڑا آوے کھل جاندا اے فیر کی ہویا جے میں رویا پریا برتن ڈُل جاندا اے عمیر نجمی 040
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 05/12/2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 50ہزار سے بڑھ جانے کی پیشن گوئی😱 بس کتے کا پٹہ نا کھولنا مہربانی تواڈی🙏 010
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 04/12/2024اپنے بارے کھول کے دساں جا اڑیا کی بول کے دساں توں وی میری اکھ نہیں پڑھدا تینوں وی دکھ ۔۔بول کے دساں تیری یاد عبادت میری ہنجو تسبیح رول کے دساں میرے ولوں پکی گل اے تیری گل دا مول کے دساں تیرے باہجوں ککھ نئیں پلے اکھوں اتھراں ڈول کے دساں 110
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 04/12/2024اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیں فجراں دے وچ رِڑکی لسّی لسّی دے وچ تَردا مکھن شِکر دوپہرے بھخدی روٹی امب دی پھاڑی وچ تندور دے بُھنیا بینگن گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا ہجر وچھوڑے کَتدا چرخا اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیں ۔ 020
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 04/12/2024یہ کس کے ساتھ تُو پیوند کر گیا ہے مجھے جڑیں بہشت میں ہیں اور سٍرے جہنم میں۔۔۔۔۔۔ 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024کل ہم نا باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا گولی کیوں چلائی ہمارا تراہ نکل گیا 🤦♂️🤦♂️ 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024سگنل پر کھڑے کھسرے کو پیسے نہ دو تو وہ بھی ایسے ہی بد دعائیں دیتا ہے جیسے آج کل یوتھئیے پاک فوج کو دے رہے ہیں۔ 021
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نا بنیں پاک فوج ہمارا فخر ہے 0164
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024یدی دے فائنل کال پر آۓ تھے میری 302 میں گرفتاری کروا کر چلے گے اڈیالوی قاتل 804 021
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا ۔ وہ شخص ۔ جو کہتا تھا میری دنیا ہو تم ۔ 030
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024پاکستان میں3نعرےبہت ضروری ھیں۔غیرمسلموں کےلیے۔نعرہ تکبیر۔ قادیانیوں کےلیےختم نبوت زندہ باداورغداروں کےلیے پاک فوج زندہ باد 040
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024ایک بندے کو جیل سے باہر نکالنے کیلئے ہزاروں ورکرز کو گرفتار کرایا گیا، پارٹی میں علی امین ، بشری بی بی اوربیرسٹر گوہر کا راج چلتا ہے 020
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 03/12/2024ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ 030
Reposted by Shakeel ahmadMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟ 26831
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 02/12/2024لش پش نہ ویکھ وے اڑیا، ویکھ نہ سُندر مُکھڑے۔۔۔ ھر مُکھڑے دے اندر دل اے، تے ھر دل اندر دُکھڑے۔۔۔ 061
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 30/11/2024چور نمبر ،804 کو جا کر بتا دو۔۔ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے بجائے انشاءاللہ ایشیا کی نمبر 1 سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے 🙈👏 042
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 30/11/2024جس کو پاک فوج پسند نہی وہ انڈیا چلا جائے فوج کو وہی پسند کرتا ھے جس کی ماں نیک اور باپ ایک ھو۔ 👇 یوتھیئوں کی 2020 کی پوسٹ 😂 074
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 30/11/2024کل جگہ جگہ نماز جمعہ میں ڈی چوک شہدا کیلئے دعائیں مانگی گئی جس میں کچھ شہدا نے خود شرکت کی اور امین بولا 🤣 032
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 30/11/2024کیسی پارٹی ہے 300 کارکن مارے گئے کوئی بھی لیڈر نماز جنازہ میں نہیں گیا ۔ 😂😂😂 022
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 30/11/2024پی آئی اے کی یورپ پروازوں پر پابندی ختم اندازہ کریں مہاتما کے دور میں لائی گئی تباہی و بربادی ختم کرنے میں صرف ایک کام میں کتنے سال لگ گئے کتنا نقصان ملک نے اٹھایا۔ 010
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 29/11/2024کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کررہا ھے میں زندہ ہوں۔ دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ھے 020
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 29/11/2024اس وقت اگر کسی نے اخلاقیات سیکھنی ہیں تو تحریک انصاف کے دوست سوشل میڈیا پر بہت اچھا درس دے رہے ہیں۔ اور خود عمل نھیں کرتے 020
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 29/11/2024ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا سٹیٹ کو کبھی ہلکے میں مت لینا سٹیٹ جب اپنی رٹ قائم کرنے پہ اتی ہے تو وہ پھر کچھ نہیں دیکھتی پھر وہ لال ہی کرتی ہے 010
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 29/11/2024کتنا سکون ھوگیا ہے ناں سوٹا پھرنے کے بعد تین دن چیخیں گے پھر سکون سے بیٹھ جاٸیں گے 010
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/20249 مئی :ہمیں روکا کیوں نہیں گیا 👇👇 26: نومبر ہمیں ٹھوکا کیوں گیا 🥱🥱 010
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024"بشری بی بی ہماری ماں ہے" لطیف کھوسہ 😜 یہ دُنیا کا پہلا بیٹا ہے جو اپنی ماں سے بھی 21 سال بڑا ہے🤦🏻♂️ 110
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024اچھا پین یکوں کا مطالبہ ہے ہم ریاست سے مقابلہ بھی کریں اور سامنے روکنے والا بھی کوئی نہ ہو 030
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024اپنے آپ کو مقبول ترین جماعت کہنے والی جماعت کا غیر سنجیدہ اور غیرذمہ دارانہ انداز ملاحظہ فرمائیں اس چھوٹے سے ویڈیو کلپ میں casualties کی تعداد میں کتنا تضاد ہے شیر افضل مروت= 50 لطیف کھوسہ= 278 سلمان اکرم راجہ= 20 شیخ وقاص اکرم= 100 پلس عمران نیازی کے بعد یہ فرسٹ ٹیئر کی قیادت کا حال ہے 110
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کےعہدےسےاستعفیٰ دے دیا 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024بریکنگ 🚨🚨: راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے متعدد کارکنان گرفتار کیے ہیں جس میں سے 64 افغانی اور ان 64 میں سے 60 غیر قانونی رہائشی ہیں- ار پی او راولپنڈی 042
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 28/11/2024اسلام آباد ریلی کے ہر مرنے کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان پاراچنار کانوائے میں شہید ہونے والے بچوں کی کوئی فکر ہی نہیں 020
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 27/11/2024جادو کرنے والے بھول جاتے ہیں حافظ صاحب کو سورت بقرہ زبانی آتی ہے 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 27/11/2024کفن باندھ کر D چوک آنے والے پین یک جوتے بھی وہیں ہی چھوڑ کر بھاگ گئے 😂😂😂 120
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 27/11/2024"حافظ صاحب" نے کافی صبر کے بعد جیسے ہی اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھی ۔ مرشد ۔ موکل ۔ چیلے اور سب غائب ۔ 030
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 27/11/2024حسینہ واجد مخالف تحریک 1 ماہ 3 ہفتے چلی اور 1500 سے زائد اموات،22000 زخمی اور 12000 ہزار گرفتار ہوئے لیکن PTI والے پہلے دن D چوک میں گولی چلنے پر بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔ جعلی پلاسٹکی انقلابی جعلی غیرت ، مذہب ٹچ ، جہاد کے نعرے، حق باطل کے حوالے فسادیوں انتشاریوں کو نہ بچا سکے۔ 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 27/11/2024نہرو نے کہا کہ ایک احتجاج میں اس قدر تشدد ہوا کہ دل میں آیا کہ آگے بھاگ جاؤں لیکن پھر سوچا کہ نہرو اگر آج تو پیٹھ دیگر بھاگا تو ہندستان کی آزادی صدیوں پیچھے رہ جائیگی۔ ——— جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔ یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے۔ 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 26/11/2024اوہ تَکدا اے ، بُھل جاندا اے اگلا بندہ ، رُل جاندا اے فئیر کی ھویا ، جے میں رویا؟ بھریا برتن ، ڈُل جاندا اے۔ اوھدا دِل , ھٹی دا بُوھا جیہڑا آوے ، کُھل جاندا اے۔ "عمیر نجمی" 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 25/11/2024فائنل کال ہم خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے شرط ہے پولیس گاڑی کا سائرن نہ بجائے۔ 😜😛 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 25/11/2024ہزاروں سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہےجب بداخلاق، بدتمیز اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانےکی کوشش کررہا ہے 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 25/11/2024اِتنے سستے بھی کہاں تھے، اِتنے عام بھی کہاں ہم تیری قُوتِ خرید میں رہے، اپنی قیمت گِرا کر 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 25/11/2024ہَزار آئے طلبگــــــــار، دِل کی بَستی میں ہُوئی نہ ہَم سے خیانت، کہ دِل تُمہارا تھا 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 25/11/2024مہنگا پڑا تھا مجھ کو تیـرا سامنا کہ تُو جب خواب سے گیا تو میری نیند لے گیا۔ 000
Shakeel ahmad @shakeelbutt1.bsky.social · 25/11/2024وہ ایسا ہے کہ! اُس سے محبت کرنے کے لئے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں ۔ وہ ایسا ہے کہ! اُسے سامنے بٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کی وہ آنکھیں ۔۔۔اتنی حسین ہیں ۔۔۔اتنی حسین کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جائیں ۔۔۔🤎🌎 000