Sign in

Naheed saleem

@naheedsaleem.bsky.social
141 followers 63 following 8 posts

الل کے سوا کسی کو حق حکومت حاصل نہیں ۔۔۔ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ اے اللہ تجھ ہی سے ڈرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں

PostsRepliesMedia
Reposted by Naheed saleem
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 16/12/2024
جنہوں نے احسان اللہ احسان کو فرار کروایا انہوں نے ہی APS میں بچوں کو شہید کیا،
055
Reposted by Naheed saleem
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 16/12/2024
#ShaheedMubeenshahAfridi #16December2014
0152
Reposted by Naheed saleem
Imran Khan lovers @kashii1214.bsky.social · 16/12/2024
وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔ آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے۔❣️
1133
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 09/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
0114
Reposted by Naheed saleem
Naheed saleem @naheedsaleem.bsky.social · 02/12/2024
🥺💔
031
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 05/12/2024
12 دسمبر کا پشاور میں شہدا مارچ کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے۔ گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں۔
0103
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/12/2024
48233
Naheed saleem @naheedsaleem.bsky.social · 02/12/2024
🥺💔
031
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/12/2024
💯 Agreed
510943
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024
01425
Reposted by Naheed saleem
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 01/12/2024
عمران خان امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف امت غیر مسلمہ کو ہے! 😖
021
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024
1156
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 01/12/2024
مطیع اللہ جان 🚨🚨 حوالات میں قید افراد نے بتایا کہ پولیس نے پمز اسپتال کے قریب ایک نجی گاڑی پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تھے۔ جیسے ہی زخمی افراد یا ان کے ساتھی اس گاڑی کے قریب پہنچتے، پولیس انہیں فوراً گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیتی۔ اس طرح اسلام آباد کے تھانوں کو لوگوں سے بھر دیا گیا۔
077
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/12/2024
‏"...حکومت کے وزراء ایک طرف تو تحریک انصاف کو ڈی چوک سے دم دباکر بھاگنے کے طعنے دے رہے تھے اور دوسری طرف تحریک انصاف کے شہید کارکنوں کی لاشیں چھپا رہے تھے۔"..سینئر صحافی حامد میر
023
Reposted by Naheed saleem
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
1316291
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف عمران خان کے نظرئے کا پیروکار ہوگا۔ ‏وہ نہ چمچہ گیری کرے گا ‏نہ گروپنگ کرے گا ‏نہ لابنگ کرت گا ‏نہ کسی مولوی کا پجاری ہوگا ‏نہ کسی صحافی/یوٹیوبر کا فین ہوگا ‏نہ کسی نیوٹرل اکاؤنٹ کا فین ہوگا ‏عمران خان کا نظریاتی ورکر صرف خان کے نظرئے کا وفادار ہوگا ❤️
32710
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/12/2024
مسئلہ یہ نہیں کہ علی امین گنڈا پور یا بشری بی بی نے کیا کیا۔ یہ بعد کی باتیں ہیں جو PTI کا اندرونی مسئلہ ہے۔ قوم کا اصل سوال یہ ہے کہ آپ نے گولی کیوں چلائی؟
0106
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/12/2024
‏وہ شخص کتنا مضبوط ہوگا جس کے لیے عدالت جیل میں لگتی ‏ ججز کو جیل میں جانا پڑتا‏ پولیس کو جیل میں جانا پڑتا پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے* ‏
13514
Reposted by Naheed saleem
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 01/12/2024
28338
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/12/2024
عمران خان کی مزید  7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔۔تھانہ نیو ٹائون مقدمے میں عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
131
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024
۔ . ۔ *꧁🌹﷽🌹꧂* _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌* ۔ . *🌹آج کا پیغام🌹*"‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ *‏عقل مند کو قائل کرنے کیلئے۔۔۔* *بسا اوقات ایک لفظ یا جملہ بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔* *اور بے عقل کو سمجھانے کیلئے۔۔۔* *پورا کتب خانہ بھی ... ناکافی ہو جاتا ہے۔۔۔!!!*
1162
Reposted by Naheed saleem
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024
‏بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے.
34317
Reposted by Naheed saleem
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
‏کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا ‎#گولی_کیوں_چلائی
614949
Reposted by Naheed saleem
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 01/12/2024
29031
Reposted by Naheed saleem
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 01/12/2024
نہتے لوگوں پر گولی چلاتے آپ کے ہاتھ کیوں نہیں کانپے ‎#گولی_کیوں_چلائی
53816
Reposted by Naheed saleem
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 01/12/2024
19941
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/12/2024
علیمہ خان اور عظمی خان اس وقت اڈیالہ جیل کے گیرلٹ پر ہیں لیکن اندر جانے کی اجازت نہیں مل رہی
031
Reposted by Naheed saleem
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار، جو میرا قریبی دوست ہے، نے فون پر زار و قطار روتے ہوئے بتایا کہ پولیس سڑکوں اور ہوٹلوں پر افغان پٹھانوں کو بلاجواز گرفتار کر رہی ہے۔ ان بے قصور افراد کو تھانے لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور زبردستی تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک ہونے کا اعتراف کروایا جاتا ہے۔
033
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/12/2024
2175
Reposted by Naheed saleem
Naheed saleem @naheedsaleem.bsky.social · 30/11/2024
جواب ۔۔۔؟
021
Naheed saleem @naheedsaleem.bsky.social · 30/11/2024
جواب ۔۔۔؟
021
Reposted by Naheed saleem
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 30/11/2024
حکومت اور ہینڈلرز کی ایک اور کامیابی.. انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی لگا دی
011
Reposted by Naheed saleem
Naheed saleem @naheedsaleem.bsky.social · 30/11/2024
ـ عمران خان کی طبیعت ناساز ہے ـ عمران خان کو میڈیکل ایشو بھی ہے وہ سست لگ رہے ہیں -عمران خان کو سردی میں اذیت دی جا رہی ہے -عمران خان کو اگلے چند گھنٹوں میں کسی اور مقام پر شفٹ کرنے کی تیاری (عمران ریاض کی اہم ذرائع سے تصدیق)

PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
‏خیبرپختونخوا میں شہداء کے جنازوں پر نعرے لگ رہے ہیں "قرآن کا قانون ہے خون کا بدلا خون ہے"
183
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
‏شہباز شریف کی احمقانہ تقریر اور پنجاب حکومت کی پختونخواہ کے خلاف بیہودہ میڈیا کمپین کے جواب میں پختونخواہ اسمبلی میں جو تقاریر ہوئ ہیں وہ خطرناک صورتحال کی طرف لے جا رہی ہیں اگر سیاسی ٹمپریچر نیچے نہیں لایا جاتا تو پاکستان کا سیاسی بحران باقاعدہ لڑائ میں بدل جائیگا فواد چوھدری۔
2135
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
‏مطیع اللہ جان صاحب کی ضمانت تو منظور ہو گئی لیکن شاکر اعوان ابھی تک لاپتہ ہے
0112
Reposted by Naheed saleem
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024
کہیں آگ نہیں لگی تھی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوئی تھی پھر گولی کیوں چلائی ‎#گولی_کیوں_چلائی
1208
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
السلام علیکم تمام پی ٹی آئی لوگوں سے درخواست ہے فالو کریں ری پوسٹ کریں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں،کیونکہ پی ٹی آئی کو آواز صرف سوشل میڈیا ہے،اور ہماری آواز کوئی نہیں اٹھاتا۔ اس نیو پلیٹ فارم پہ چھا جائیں شکریہ
0228
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
‏ہمارے 90 MNA ہیں آدھا سینیٹ اور پنجاب اسمبلی کے MPAs اور پوری kp اسمبلی اس پر چپ کیوں ہے؟ ‏اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو بچے گا کوئی بھی نہیں
12410
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
سپریم کورٹ کی خاموشی! سپریم کورٹ کے ججز کا کوی اتا پتہ ھے یہ چھٹیوں پے ھیں؟
184
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
ہم ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہا ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے ‎#شہداء_کو_انصاف_دو
092
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کی ضمانت منظور۔
073
Naheed saleem @naheedsaleem.bsky.social · 30/11/2024
اگر جیت گیا تو قوم جیتے گی ♥️
020
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
The only man standing.
67539
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
سیاسی اختلاف ضرور رکھیں کارکن یا اہلکار کی موت پر جشن مت منائیں موت کا صدمہ اہل خانہ ہی جان سکتے ہیں
01310
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
‏سب لوگ پی ٹی آئی کے لیڈرشپ اور عہدیداروں کے گھروں کے باہر احتجاج کریں اور ہر کسی کو زبردستی باہر نکالیں __
1238
Reposted by Naheed saleem
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
آج عمران ریاض کی خبر کہ عمران خان کو اڈیالہ سے شفٹ کیا جا رھا ھے، اس کو ٹارچر کیا جا رھا ھے اور اسکی جان خطرے میں ھے بہت زیادہ وائرل ھوا ھے۔ عوام میں سخت تشویش ھو رھی ھے۔ بجاے کوئی اور خطرناک سوتحال بن جاے، عمران خان کے ساتھ اس کی ٹیم کی ملاقات کی جاے جو عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کرے۔
12818
Reposted by Naheed saleem
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
1013160
Reposted by Naheed saleem
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آٸی کا دوبارہ اسلام آباد جانےکا فیصلہ۔۔۔✌️ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق
196