Sign in

Sara Mir

@saramirgilgity.bsky.social
113 followers 108 following 17 posts

Human rights activist

PostsRepliesMedia
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 08/01/2025
بیانیوں کے کھنڈر پر کھڑی سیاست چار حلقے، 35 پنکچر، سائفر اور مینڈیٹ چوری جیسے بلند و بانگ دعوے آج "سیاسی بیان" بن چکے ہیں۔ یہ بیانیے قوم کے جذبات سے کھیلنے کے سوا کچھ نہ تھے، اور ان کی بنیاد پر تعمیر سیاست خود ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے۔
000
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 07/12/2024
تم سب آپس میں لڑ لڑ کر مرو گے 😭 مجھے بہت دکھ ہے کہ انقلاب کا نعرہ لگا کر اب آخری کارڈ کا چورن بیچ کر بھی تم لوگ کسی ایک نکتے پر متفق نہیں ہو رہے 😭😭😭
001
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 07/12/2024
انقلاب لانے والے لیڈران بھاگتے ہوئے اپنی شلواریں بھی چھوڑ کر بھاگے تھے اور باتیں سن لو ان کی ۔ غریب عوام کو کٹ پڑوا کر بھی ان کو عقل نہیں آ رہی
001
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 05/12/2024
سابق وزیر قانون راجہ بشارت گرفتار کر لئے گئے۔عمر ایوب کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
000
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 04/12/2024
‏مجھے نہیں معلوم تھا کہ سنگجانی اسلام آباد کے اندر نہیں ہے۔ عمران خان یہ شخص تقریباً چار سال تک پاکستان کا وزیراعظم تھا۔ یہ تو عثمان بزدار پلس نکلا۔
010
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 03/12/2024
‏اگر کسی یوتھیا نے عسکری پروڈکشن کا بائکاٹ کرنا ہیں تو پہلے لنگڑے شیطان کا کرنا ہوگا کیونکہ سب سے گھٹیا پروڈکٹ یہی ہے ...!!
000
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 03/12/2024
نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے
010
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 01/12/2024
عمران خان امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف امت غیر مسلمہ کو ہے! 😖
021
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 01/12/2024
‏یہ والا نشہ کہاں سے ملتا ہے؟
101
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی کے بقول یہ تو کنٹینر سے گر کر مر گیا تھا اور اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی ۔ سوال یہ ہے کہ پھر اس کو ایک اور شخص اپنے ساتھ لے کر کیسے جا رہا ہے؟ یہ اپنے قدموں پر کیسے چل رہا ہے جبکہ اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی تھی؟ کیا کوئی اس کا جواب دے سکتا ہے؟
010
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 30/11/2024
تمام ساتھیوں سے میری یہ درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ پی ٹی آئی اپنے شہیدوں کے لسٹ سے میرے بیٹے کا نام نکال دیں، میرا بیٹا زندہ سلامت ہے پی ٹی آئی نے میرے بیٹے کا نام شہیدوں میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فون کالز آرہے ہیں ہم کافی تکلیف میں ہیں۔ ایک والد کی فریاد
011
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 30/11/2024
Aurora over Monument Valley, Arizona 🇺🇸
020
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 21/11/2024
اب اس کا کیا مطلب؟ 😭 ایسا نا کریں علیمہ باجی
121
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 21/11/2024
تحریک انصاف کے مزاکرات وفاقی حکومت سے صرف جلسہ کینسل کرنے کے حوالے سے ہو رہی ہے نا کہ عمران خان کی سزا معافی یا جیل سے باہر نکالنے کے لئے ۔۔ تحریک انصاف نے ہمیشہ اپنے ہی کارکنوں کو دھوکے میں رکھا ہے۔
074
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان
053
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، لیکن ٹرائل اور سزا کا امکان باقی ہے۔ عدالت نے اب بھی صادق اور امین قرار نہیں دیا 😭😭😭
4113
Sara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 20/11/2024
Please follow me
340