PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 10/12/2024میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ، اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا ❤️ 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 30/11/2024یہ محض اتفاق نہیں ہے۔ وہ درجنوں لوگ شہید کرنے کے اگلے روز اپنے نشانہ بازوں کی مہارت کی تعریف کررہا ہے۔ یہ نچوڑ نچوڑ کر عوام کےدلوں سے فوج کی ہمدردی ختم کررہا ہے۔ یہ اس قوم پر احسان کررہا ہے۔ 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 30/11/2024حکومت اور ہینڈلرز کی ایک اور کامیابی.. انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی لگا دی 011
Reposted by PTI MultanM.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 30/11/2024🚨 خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ شاہد خٹک 0148
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024پرامن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان عوام کی طاقت کا اندازہ کریں 001
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی 012
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024منفی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے اور D Chowk کی طرف پہل قدمی جاری رکھی جائیں اس دفعہ احتجاج بی بی صاحبہ لیڈ کر رہی ہے پی ٹی آئی ورکرز مطمئن ہے 003
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024شیر افضل مروت نے فرمائشی گرفتاری دے کر سب کو بتا دیا کہ وہ کس کا آدمی ہے انشاءاللہ مرشد کی رہائی کے بعد سب سے حساب لیا جائے گا 001
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024خان نے جس کے ساتھ سب سے ذیادہ احسان کیا اس نے دھوکہ دیا خان کے ساتھ اس دفعہ رھوکہ کرنے والوں اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دینگے۔ 002
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024میرے پاس بہت کچھ ہے بتانے کو پاکستانیو یہ معمولی جنگ نہیں ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر بتا دوں ایک رات آپ گھر میں سو نہ سکیں لیکن وہ باتیں نہیں کرنا چاہتا جو شعور والے لوگ ہیں انھیں پتہ ہےکہ یہ جنگ کیا ہے۔پاکستانیو ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اپنے حقوق کے لئیے ورنہ رہتی دنیا تک غلام در غلام رہا گے 002
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024عاصم منیر کا استعفیٰ لیے بغیر جانا اپنے شہید بھائیوں کے خون سے غداری ہوگی سب سے پہلے مطالبہ اس غدار، قاتل کا استعفیٰ ہونا چاہیے 002
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024یہ جیت تحریکِ انصاف کے شہداء کے بغیر نہیں مل سکتی تھی جنہوں نے اپنا لہو اس انقلاب میں دیا ہے •کارکن تحریکِ انصاف 011
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں انتظامیہ کمیٹی سے اپیل ہے کہ ناشتے اور ادویات کا فوری بندوبست کیا جا سکے۔ جو دوست hiding میں ہیں ان کو فوری باہر نکل کر لوگوں کی اب مدد کرنی چاہئیے۔قافلے پہلے ہی جی 10 پہنچ گئے ہیں۔ اب آپکی روپوشی کا کوئی جواز نہیں رہا-اب باہر نکلیں عوام کو نکالیں۔ اب نہیں تو کب؟ 012
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024جب تک عمران خان باہر آکر خود آکر ہمیں نہیں بتائیں گے ہم نہیں رکیں گے ہم نے ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور پُر امن رہنا ہے ہم وہاں پہنچ کر آپکو اگلا لائحہ عمل دیں گے۔ بشریٰ بی بی کا دوٹوک پیغام 012
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024اب تک پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر کے لاوڈ سپیکر سے صدام خان ترین کنٹرول کر رہے ہیں اور ان کا موقف انتہائی سخت ہے کہ ڈی چوک اور مطالبات کی منظوری سے کم کسی بات پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ 012
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی کا تو اپنا محسن نقوی نکلا ہوا ہے۔۔۔😂 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ نیوز....🔴🔴 عمران خان کی بہادر بہن بھی تمام مشکلات کو عبور کرتے ہوے اسلام باد پہنچ گئی ہیں! 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024یقین کریں اگر آج بشریٰ بی بی ڈٹ کر کھڑی نا ہوتی تو اب تک یہ سارے لیڈر عوام کو چھوڑ کر بھاگ چکے ہوتے ۔ خان تو خان، خان کی بی بی بھی خان ✊ 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024G 8 ,G9,G10,G11,F11 F10 ,F8 کے تمام کارکنان عہدے داران سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ G 10 اشارے پر مرکزی جلوس کے لیے راستہ کلیئر کریں 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ نیوز....🔴 انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگ اسلام اباد میں جمع ہو سکتے ہیں 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024فوکس صرف بشریٰ بی بی پر اور اس کی حفاظت یقینی بنائیں!! باقی کوئی فیصلے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا!! بشریٰ بی بی فیصلہ لے چکی ہیں!! بشریٰ بی بی کے علاوہ اور قیادت کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں!! سب کمزور ہیں! 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 🚨 تحریک انصاف کور کمیٹی کا بڑا اعلان کل تک عمران خان کو رہا نہ گیا تو ہم قافلوں کو لیکر اڈیالہ جیل چلے جائیں گے احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا۔ 041
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024الرٹ🚨 محسن نقوی کے گنڈوں نے کارکنان پر فائرنگ شروع کر دی ہے۔ 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024میں ان ظالموں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ وفا کریں گے اور اپنے مطالبات منوائیں گے ! کارکن کا جذباتی پیغام 🔥🔥🔥🔥 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024🚨 - انقلابی شاعر احمد فرہاد کو ربڑ کی گولی لگ گئی اللّٰہ ان کو جلد صحتیاب کرے 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024احتجاج جاری رہے گا۔۔۔ شوکت خانم کے لڑکے کا اعلان۔۔۔🔥 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024عوام پیچھے نہیں ہٹ رہی عوام لڑ رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ جو مرضی ہو جائے ہم ڈی چوک پہنچ کے ہی دم لیں گے 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024بیرسٹر عُمیر نیازی، شہریار آفریدی کو عوام نے بہت کچھ کہا، لیکن دونوں نے صبر سے برداشت کیا، آج وہ دونوں فرنٹ سے لیڈ کر رہے ہیں 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔ بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024راولپنڈی اور اسلام اباد کے لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ موٹروے پر جا کر ٹول پلازہ کے نزدیک قافلوں کا استقبال کریں یہ لوگ اپ کے مہمان ہیں ان کے لیے کھانا پینا پانی اور ادویات کا انتظام کریں ۔۔۔یہ اپ کے مہمان ہیں اور مہمان نوازی اپ پر فرض بنتی ہے #FinalCall 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں سارے اکٹھے ہو کر ڈی چوک پہنچیں گے ایک ایک کر کے نہیں جانا ، بشری بی بی کا پیغام ۔۔۔۔ 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024پاکستانیوں بشری بی بی آپ کے پاس عمران خان کی امانت ہیں، سب نے بشری بی بی کی حفاظت کرنی ہے۔ 0127
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔ مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔ 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024بشری بی بی کو مجبور کیا گیا خان کہ رہائ پر آنا پڑا۔۔ ان کا حق ہے ہر صورت میں اپنے شوہر کی رہائ پر جدوجہد کریں۔ پارٹی کے اندر اگر کسی کو تکلیف ہے تو یہ دن آنے نہ دیتے فرنٹ سے لیڈ کرتے۔ پنجاب کے رہنما سامنے آہیں اہنی زمہداری اٹھاہیں۔ باقی جب وہ سیاست کے قریب بھی نہیں تو ہر ظلم ان پر ہو چکا ہے۔ 011
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024ایک پاگل جرنیل کو بچانا ہے یا ملک اور اپنی نسلوں کو؟ کیا فوج میں کوئی چند بھی ایسے نہیں بچے جن میں کچھ تھوڑی بھی عقل ہو؟ 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024ڈیڈ لاک برقرار....🔴 گارنٹی مانگ رہے ہیں کہ اس فارم 47 حکومت کو ایک سال چلنے دینا ہے عمران خان نے کہاں ہے کہ ایک منٹ بھی چلنے نہیں دوں گا 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024Salute to the brave journalists keeping us informed every moment today on IK's #FinalCall ❤️ Prayers for their safety @MehwishQamas | @Husnainrafique_ | @Agha_Sarwar804 | @mugheesali81 | @ehtashamabbasi @Sherazi_Silmian 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کے ساتھ مل کر ہم نے بڑی رکاوٹوں کو عبور کیا ہے، اور اب ہمارا قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے۔ ہماری منزل اسلام آباد کا ڈی چوک ہے #احتجاج_سے_انقلاب_تک 011
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024احتجاج کسی صورت ختم نہیں ہو گا۔۔۔ شوکت خانم کے لڑکے کا اعلان۔۔۔🔥 042
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024پولیس کی گاڑیوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچائیں یہ کسی کے باپ کی نہیں ہمارے ہی خون پسینے کی کمائی سے خریدی گئی ہیں ہوا نکالنا یا ہوا کا والو نکال لینا الگ بات ہے ٹائر کو نقصان نہیں پہنچائیں 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024Alert 🚨🚨🚨🚨 کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔ 021
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔ شاباش خان کا ورکر شاباش۔ 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024بشری بی بی کا خطاب 🛑 جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے 020
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024الحمد اللہ کپتان کی بہادر کارکنان نے ہزارہ انٹر چینج کی روکاوٹیں ہٹا دیں گئیں ۔اور ٹائیگرز نے پولیس والوں کو بگا دیا ۔ 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024شاباش خان کی بہادر شیرنی زرتاج میری بہادر بہن سو مردوں پر بھاری اللہ پاک کامیاب کرے آمین 000
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024چیف الیکشن کمیشن نے واشگاف الفاظ میں کہہ دیا کہ اگر مجھ پر آرٹیکل 6 لگا تو فارم 47 اور 9 مئی کے تمام مجرموں کا نام ٹی وی پر آکر بتا دوں گا 🔥🔥🔥 010
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024میانوالی اور ساؤتھ کے پی کے والے قافلے کو پانی کی ضرورت ہے، جہاں جہاں سے یہ قافلہ گُزرے مُقامی لوگ مدد کریں 010